• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
میں کافی عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں ۔ عرض یہ ہے کہ جب لاگ ان ہوا ہوں تو اطلاعات پر ٦ یا ٨ لکھا تھا لیکن جب اس پر کلک کیا گیا تو تمام کی تمام غائب ہو چکی ہیں۔
اس کا حل درکار ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جب لاگ ان ہوا ہوں تو اطلاعات پر ٦ یا ٨ لکھا تھا لیکن جب اس پر کلک کیا گیا تو تمام کی تمام غائب ہو چکی ہیں۔
اس کا حل درکار ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ایک دفعہ اطلاعات پر کلک کریں ، تو حالیہ تمام اطلاعات کی فہرست آئے گی ۔
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ایک دفعہ اطلاعات پر کلک کریں ، تو حالیہ تمام اطلاعات کی فہرست آئے گی ۔
جناب ! جو پوسٹس میں نے اب کی ہیں ان کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں لیکن جو کچھ عرصہ قبل کی تھیں وہ غائب ہیں ،اس کے علاوہ ان باکس میں کی گئی گفتگو بھی غائب ہے !
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بسم الله الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
میں کافی عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں ۔ عرض یہ ہے کہ جب لاگ ان ہوا ہوں تو اطلاعات پر ٦ یا ٨ لکھا تھا لیکن جب اس پر کلک کیا گیا تو تمام کی تمام غائب ہو چکی ہیں۔
اس کا حل درکار ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کے لیے آپ تجاویز، آراء اور شکایات والا زمرہ استعمال کریں، آپ کا مسئلہ کچھ الگ سا لگتا ہے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بسم الله الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
میں کافی عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں ۔ عرض یہ ہے کہ جب لاگ ان ہوا ہوں تو اطلاعات پر ٦ یا ٨ لکھا تھا لیکن جب اس پر کلک کیا گیا تو تمام کی تمام غائب ہو چکی ہیں۔
اس کا حل درکار ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا حل یہی ہے کہ فورم پر ’آتے جاتے‘ رہا کریں..........ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مزید کہ @مقصود بھائی کو تھریڈ بنانے کے طریقہ کی رہنمائی کر دیجیئے!
محترم @مقصود بھائی!
اُمید ہے کہ اس دھاگے کا مطالعہ مفید رہے گا...ان شاء اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ۔
بھائی محمد نعیم میں یہاں پر قرآن مجید کی مکمل سورتوں کی آیت کی عربی اور ترجمہ پوسٹ کرنا چاہتی ہوں تو کیسے کروں؟ ؟؟؟
رہنمائی کریں اس طرح
(1) سورۃ الفاتحۃ (مکی، آیات 6)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1)
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔
اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2)
بڑا مہربان نہایت رحم والا۔
مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3)
جزا کے دن کا مالک۔
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ (4)
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ (5)
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
صِرَاطَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْـهِـمْۙ غَيْـرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْـهِـمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ (6)
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ جو گمراہ ہوئے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
اس زمرے میں "نیا موضوع ارسال کریں" پر کلک کریں اور عنوان میں "قرآن مجید مع اردو ترجمہ" وغیرہ لکھیں اور پھر نیچے بڑے والے خانے میں اپنی سہولت کے مطابق مواد پیسٹ کر کے اس کی فارمیٹنگ کر لیں!
مثلا۔۔ عربی عبارت کو منتخب کر کے "عربی ٹیگ" لگا دیں!
ترجمے کو کوئی کلر دینا چاہیں تومطلوبہ الفاظ یا جملہ منتخب کر کے اپنی پسند کا کلر دے لیں!
جیسے۔۔
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1)
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔
 

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں پر پوسٹ کرنا ترجمہ سورتوں کا اور یہ تھریڈ کیا ہوتا ہے؟
تھریڈ مطلب ذمرہ خاص خانہ؟؟؟
جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ۔
 
Top