• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. راشد محمود

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    بسم الله الرحمن الرحیم غلط فہمی : ازالہ : جناب اگر کوئی حرام کام کرے تو کیا دوسروں کو بھی حرام کام شروع کر دینا چاہیے ؟؟؟ یہ آپ نے خوب کلیہ ایجاد کیا کہ : "بس بات صرف اتنی سی ہے کہ کیونکہ ٹی وی کے ذریعے کفر و الحاد کو پھیلایا جارہا ہے تو اس کے موثر تدارک کے لئے اہل حق کو بھی یہی میڈیم...
  2. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    غلط فہمی : - ازالہ : - جناب ! آپ کو کیسے پتا کہ میں نے کس تعریف کی بنیاد پر کہا کہ میرا کوئی مسلک نہیں ہے ؟ آپ نے یہاں پر بھی اپنی قیاس آرائیاں شروع کر دیں ہیں !؟ اور میں نے اس جملہ کے آگے بھی لکھا تھا کہ میرا دین ہے اور وہ اسلام ہے - نہ جانے اپنے مطلب کی عبارت پیش کر کے ، باقی کو چھپا کر آپ...
  3. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    اعتراض : جواب : ہم نے اطلاق سیکھا ہوا ہے کہ کہاں کرنا ہے الحمد للہ اگر آپ نے زیر مشاہدہ موضوع کے متعلق کوئی بات کرنی ہے تو کیجیے ، یوں ادھر ادھر کی ہوائیاں چھوڑنے سے اجتناب کریں -
  4. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    اعتراض : جواب : جناب ! ہمیں تو بڑی اچھی طرح معلوم ہے کہ اہل حدیث حضرات کے لئے حجت کیا کیا ہے !؟ لیکن آپ جو سادہ لوح عوام کو یہ کہہ کر دوکھا دیتے ہیں کہ : "ہمارے لئے حجت صرف قرآن اور حدیث ہے یعنی اہل حدیث کے دو ہی اصول اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ" تو سادہ لوح عوام آپ کے...
  5. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    سوال : جواب : و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب آپ اپنی بات کا آغاز کیجیے -
  6. راشد محمود

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    جناب ! آپ کی بتائی گئی لڑیوں کو میں دیکھ چکا ہوں لیکن وہاں پر وہ موجود نہیں ہیں ۔ اسی لئے انتظامیہ سے رابطہ کر رہا ہوں ۔
  7. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    اعتراف :۔ تبصرہ :۔ قارئین کرام ! یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیجیے کہ اہل حدیث حضرات کے لئے صرف قرآن اور حدیث نبوی حجت نہیں ہے ، بلکہ قیاس بھی حجت ہے ! ابن داود صاحب کی گواہی نوٹ کر لیجیے اس متعلق ۔
  8. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    غلط فہمی : ۔ ازالہ : ۔ مسلک کی تعریف نقل کیجیے ۔ غلط فہمی :۔ ازالہ :۔ اگر بھولا ہوتا تو کیا یہاں لکھتا ؟ کیا آپ کے لئے ضعیف حدیث حجت ہے ؟
  9. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    ایک اعتراف اور غلط فہمی : ازالہ : جناب یہ بات تو آپ آغاز ہی میں لکھ سکتے تھے !؟ لیکن آپ نے اسے اتنی لمبی تحریر کے آخر میں کیوں لکھا !؟ بہرحال ! آپ کی یہ بات درست ہے اور ہم اس کی تائید کرتے ہیں کہ خلیفہ کی معروف میں اطاعت ہے جب کہ منکر میں نہیں ہے ۔ لیکن آپ اپنی بات پر کہاں تک قائم ہیں...
  10. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    ابن داود صاحب لکھتے ہیں : تبصرہ : جناب ! آپ کے موقف کے فساد کا ازالہ بھی کر دیا گیا ، ملاحظہ کیجے ۔
  11. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    غلط فہمی : ازالہ : ۔ جناب یہ آیت بھی ہماری تائید میں ہے ۔الحمد للہ آپ کا یہ کہنا کہ " اللہ تعالیٰ نے یہاں ایمان کا پیمانہ صرف خلفاء کو قرار نہیں دیا" درست ہے ۔ اور اس کی وضاحت کی جا چکی ہے کہ کوئی بھی امتی ہو !اس کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں ہے دین اسلام میں ۔دین اسلام یعنی صرف قرآن اور...
  12. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    غلط فہمی : ازالہ : ہمارا بیان کردہ مفہوم آپ نے صحیح سمجھا ہی نہیں ہے ۔ ہم تو کہہ رہے ہیں کہ نیک لوگوں کے راستہ پر چلیے ۔ لیکن آپ کو شاید نیک لوگوں کے راستہ کا نہیں پتا ؟ قارئین ! صدیقین ، شہداء یعنی الله کے مقرب بندوں کا راستہ صرف قرآن اور احادیث پر عمل کرنا ہے (دیکھیے النساء -٦٩ ) ہم تو...
  13. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    قارئین کرام ! میں نے درج ذیل روایت پیش کی تھی : ابن داود صاحب کو اس سے بھی غلط فہمی ہوئی ہے ۔ غلط فہمی : ۔ ازالہ : ۔ شاید ابن داود صاحب نے صحیح طرح روایت کو سمجھا نہیں ہے !؟ اور اگر سمجھنے کی کوشش بھی کی !؟ تو غلط سمجھے ۔ جناب اس سے ہمارا موقف غلط ثابت نہیں ہوتا بلکہ ثابت ہوتا ہے ۔...
  14. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    غلط فہمی :۔ ازالہ : ۔ قارئین ! ابن داود صاحب کا یہ کہنا کہ "اگر راشد محمود صاحب کا فہم معتبر تسلیم کیا جائے تو لازم آئے گا کہ کسی خلیفہ راشد نے شریعت کے بیان میں تمام اقوال درست تسلیم کیئے جائیں اور شریعت کے بیان میں انہیں معصوم تسلیم کیا جائے!" اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ جناب نے میری...
  15. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    قارئین کرام ! اب ہم جناب کی وضاحت کا جائزہ لیتے ہیں ! ان شاء الله (------------------جواب جاری ہے -------------------)
  16. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    جناب ابن داود نے کہا : ۔ تصحیح :۔ جناب دین میں میری بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور نہ ہی کسی اور کی بات کی اہمیت ہے ۔ دین اسلام میں حجت صرف اور صرف قرآن اور احادیث نبوی ہیں ۔ الله تعالیٰ فرماتا ہے اِتَّبِعُوْا مَآ اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖٓ...
  17. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    ابن داود صاحب نے میری پچھلی عبارت کو تو نقل کیا لیکن اس سے اگلی جو نقل کی اس میں لکھنے میں تھوڑی غلطی ہوئی تھی اور تصحیح کر دی گئی تھی لیکن شائد موصوف نے پچھلی گفتگو کو ملاحظہ نہیں کیا !؟ اسی لئے شائد انہیں وہ تصحیح نظر نہیں آئی۔ جناب میرے پچھلے پیغام میں یہ بات واضح ہے کہ ﺍﯾﺴﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﺮ...
  18. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    بسم الله الرحمن الرحیم و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اچھی بات ہے کہ آپ نے دیکھ لیا ہے ۔ سوال : ۔ جواب :۔ آپ تعارف کو چھوڑیں ۔ آپ اصل مقصد کی بات کیجیے ۔ اگر آپ نے زیر مشاہدہ موضوع میں کچھ وضاحت کرنی ہے !؟ تو کیجیے ۔ میرا مسلک نہیں ہے بلکہ دین ہے اور وہ دین اسلام ہے ۔اور دین اسلام...
  19. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    غلط فہمی : ۔ ازالہ : ۔ جناب اجتہاد تو خلیفہ کرتا ہے اور اب تو کوئی خلیفہ ہے نہیں ۔۔ اور دوسری بات ، اجتہاد میں قیاس کیا جاتا ہے ؟ یہ آپ سے کس نے کہا ؟ یا آپ نے قرآن اور احادیث نبوی میں کہاں پڑھا ؟ پیش کیجیے وہ آیت یا حدیث ، جس میں یہ لکھا ہو کہ "اجتہاد قیاس کے بغیر ممکن نہیں" ؟
  20. راشد محمود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    بسم الله الرحمن الرحیم اعتراض : ازالہ : جناب اگر آپ کو تقلید کی وجہ سے صرف قرآن اور حدیث نبوی سے جواب نظر نہیں آتا !؟ تو آپ پوچھ لیا کریں ، ان شاء الله آپ کو جواب دیا جائے گا ! سیدھے ہاتھ میں ایک چْلّو پانی لے کر دونوں ہاتھوں کو تر کریں ، پھر دونوں ہاتھوں سے پورے سر کا مسح کریں ، دونوں...
Top