- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@راشد محمود صاحب! آپ تو ہر بات کو غلط فہمی و ازالہ سے تعبیر کرتے جا رہے ہیں! آپ کو ان الفاظ کااطلاق بھی سیکھنا چاہئے!
آپ کو جو نصیحت کی ہے آپ اس پر بھی غلط فہمی کی سرخی لگا رہے ہو!
قارئین سے پہلے آپ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں!
آپ کو غالباً ''شرعی ماخذ ''اور'' شرعی حجت ''کے درمیان لطیف فرق کا علم نہیں!
@راشد محمود صاحب! آپ تو ہر بات کو غلط فہمی و ازالہ سے تعبیر کرتے جا رہے ہیں! آپ کو ان الفاظ کااطلاق بھی سیکھنا چاہئے!
آپ کو جو نصیحت کی ہے آپ اس پر بھی غلط فہمی کی سرخی لگا رہے ہو!
اس پر بھی اعتراف کی سرخی آپ کی جہالت کا ثبوت ہے، کہ آپ کو اب یہ معلوم ہوا ہے کہ اہل الحدیث کے ہاں قیاس حجت ہے!تبصرہ :۔ قارئین کرام ! یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیجیے کہ اہل حدیث حضرات کے لئے صرف قرآن اور حدیث نبوی حجت نہیں ہے ، بلکہ قیاس بھی حجت ہے !
ابن داود صاحب کی گواہی نوٹ کر لیجیے اس متعلق ۔
قارئین سے پہلے آپ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں!
آپ کو غالباً ''شرعی ماخذ ''اور'' شرعی حجت ''کے درمیان لطیف فرق کا علم نہیں!
Last edited: