الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
::::: کچھ مخصوص جانوروں کے قتل کے حکم والی حدیث شریفہ پر اعتراض کا علمی جائزہ (1) :::::
"""صحیح سُنّت شریفہ کے انکاریوں کے اعتراضات کی ٹارگٹ کلنگ """
و السَّلامُ عَلیَ مَن اتَّبَع َالھُدیٰ و سَلکَ عَلیَ مَسلکِ النَّبیِّ الھُدیٰ مُحمدٍ صَلی اللہُ علیہِ وعَلیَ آلہِ وسلَّمَ ، و قَد خَابَ مَن...
::::::: مدینہ منورہ میں قحط اور روضہء رسول میں کھڑکی(روشندان وغیرہ) کھولے جانے کا قصہ :::::::
بِسّمِ اللَّہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
الحَمدُ لِلّہ ِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نبیَّ و لا مَعصُومَ بَعدَہ ُمُحمدٌ صَلَّی اللَّہُ عَلیہ ِوعَلیٰ آلہِ وسلّمَ ، و مَن أَھتداء بِھدیہِ و...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی عُمر اثری صاحب ، إِمام الالبانی رحمہُ اللہ نے الادب المفرد میں دُعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے والے اثر کو صِرف محمد بن فلیح رحمہُ اللہ کی کمزوری کی وجہ سے ضعیف قرار نہیں دِیا ، بلکہ اِس کی کمزوری کی اصل وجہ محمدبن فلیح رحمہُ اللہ کے والد فلیح بن سلیمان...
و انتما جزاکما اللہ خیراً ،
امید ہے کہ یہ معلومات اُن صاحب کی تسلی کے لیے کافی ہو جائیں گی،
زحمت کی کیا بات ہوئی نعیم بھائی، یہ تو اللہ کا کرم ہے کہ اگر وہ مجھے کسی تک کوئی خیر پہنچانے کا سبب بنا لے،
اللہ عزّو جلّ ہم سب کو خیر پھیلانے والوں میں سے بنائے، والسلام علیکم۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم بھائی محمد نعیم یُونس صاحب ،
رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اپنے معراج کے واقعہ کے بیان میں خبر فرمایا کہ ، تیسرے آسمان پر اُن صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مُلاقات یُوسُف علیہ السلام سے ہوئی، اور یُوسُف علیہ السلام کے حُسن کے بارے میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھائیو ، میرے بارے میں حُسن ظن رکھنے پر اللہ جلّ جلالہُ آپ سب کو اُس کی شانء عطاء کے مُطابق بہترین اجر سے نوازے ، بہت شکریہ ،
اور اپنے لیے یہ دُعا کرتا ہوں کہ :
اللهم لا تؤاخذني بما يقولون، واجعلني خيراً مما يظنون، واغفر لي ما لا يعلمون
اے اللہ(میرے...
1۔ اپنے مکمل نام ، کنیت ، لقب وغیرہ سے آگاہ کریں ۔
عادِل سُہیل ظفر ، کوئی کُنیت نہیں ، اور نہ ہی لقب ۔
2۔ آپ کی رہائش کہاں ہے ؟ وہاں کا ماحول کیسا ہے ؟
ایک عرصہ سے سعودی عرب میں رہائش پذیر ہوں ، یہاں کا ماحول تقریباً سب ہی کے لیے معروف ہے ، عمومی طور پر دین سے وابستہ رہنے اور ایک اچھے عملی...
::::::: اِیمان والوں کی والدہ ماجدہ ، امی جان عائشہ رضی اللہ عنہا و أرضاھا کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے شکوہ کرنے کا بیان :::::::
شروع اللہ کے نام سے ، اور اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہواُس محمد پر ، کہ جن کے ساتھ اللہ کی طرف سے نہ تو کوئی نبی تھا ، نہ رسول تھا، نہ کوئی معصوم تھا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی علی بہرام صاحب ، میرے علم میں تو ایسی کوئی روایت نہیں ، اور آپ کا یہ پیغام دیکھ کر مزید تلاش و بیسار بھی کی لیکن اُس ایک واقعہ کے علاوہ اور کوئی واقعہ نہیں مل سکا، اگر آپ کوئی حوالہ مہیا فرما سکیں تو شاید کچھ مزید کوشش کی جا سکے ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ماشاء اللہ ، بھائی عامر یُونُس صاحب نے کافی محنت کی ہے اور ولی کے بغیر نکاح کے باطل ہونے کے بارے میں بہت اچھی معلومات مہیا کی ہیں ، جو اِس موضوع کو کافی حد تک واضح کرنے والی ہیں ،
بھتیجے عبداللہ حیدر صاحب ، آپ نے کسی مُسلمان بیٹی کا جو معاملہ ذِکر کیا ہے ،...
::: نو مولود ، یعنی نئے پیدا ہونے والے بچے کے کانوں میں اذان اور اقامت کہا جانا خِلاف سُنّت ہے :::
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ
بِسمِ اللَّہ ،و السَّلامُ عَلیَ مَن اتبع َالھُدیٰ و سَلکَ عَلیَ مَسلکِ النَّبیِّ الھُدیٰ...
میرے مضمون ::: برکت اور تبرک ::: سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے :
::::::: ناجائز تبرک ::::::
ایسے مقامات جہاں حرام و نا جائز کام ہوتے ہوں ، وہاں برکت نہیں ہوتی ، خواہ وہ کام اِسلام کے نام پر کیے جاتے ہوں ، یا ، بزرگوں اور نیک لوگوں سے عقیدت کے نام پر کیے جاتے ہوں ،
جیسا کہ عموماً کچھ واقعتا نیکو کار...
گذشتہ سے پیوستہ :::
:::::: برکت و الے کام :::::::
::: (1) ::: اللہ تعالیٰ کا نام لے کر کاموں کا آغاز کرنا :::
اللہ عزَّ و جلَّ کا اِرشاد ہے ﴿ تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ:::آپ کے بزرگی اور عِزت والے رب کا نام برکت والا ہے﴾سورت الرحمن(55)/آیت 78،
اور رسول اللہ صلی اللہ...