الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساری گفتگو کو آج دوبارہ پڑھا ۔اس کا خلاصہ پیش خدمت ہے
1۔ الوہیت کا معیار اہل سنت کے نزدیک واجب الوجود ہونا یا مستحق العبادت ہونا ہے ،مشکل کشا ہونا یا حاجت روا ہونا نہیں۔کیونکہ ایسی صفت جو مخلوق میں پائی جائے وہ ہرگز معیار الوہیت نہیں ہوسکتی۔جب ہمارے مہربانوں کے نزدیک بھی زندہ شخص مشکل کشائی...
اگر کوئی شخص جہالت پہ آمادہ ہے اور خوامخواہ اپنی سوچ کو مدمقابل کا عقیدہ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے تو اس میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ہمارے اکابرین نے یہی لکھا ہے کہ تقلید عقائد وصریح معاملات میں نہیں کی جاتی ۔آپ کا قبول کرنا یہ کرنا ہمیں نقصان نہیں دیتا۔
باقی ذاتیات پہ گفتگو کا عادی نہیں،کہنے کوہم...
افسوس اس بات کا ہے آپ کی زبان بازار حسن کے دلال کی نمائندگی کر رہی ہے ،ایسے علمی فورم پہ اس قسم کا تجزیہ بھی مجھ جیسے طالب علم کو حیرت و استعجاب میں ڈال دیتا ہے ۔کافی عرصہ قبل ہم بھی اس فارم کی ابحاث میں حصہ لیتے تھے ،لیکن کبھی اس قدر تہذیب سے گری گفتگو مجھ سے کسی نے نہیں کی۔خیر اعتراض کا جواب...
پیارے بھائی جہاں تک امام طبری کا تعلق ہے تو انہوں نے مقدمہ میں سارا وزن راویوں پہ دال کر خود بری ہونے کی کوشش کی ہے،اور واضح لکھا کہ اگر کوئی روایت تشویش پیدا کرے تو وہ راوی کے ذؐہ ہے ،جہاں تک ابن کثیر کی بات ہے تو انہوں نے بھی ان روایات کو امام ابن جریر طبری کی بناء پہ نقل کیا اور واضح لکھا کہ...
تقریبا پانچ سال کے عرصہ کے بعد آج جب ذہن آورگی کی راہوں سے آشنا ہوچکاہے،زندگی مختلف مسائل کا شکار ہے تو گوگل پہ کچھ تلاش کرتے ہوئے دھاگے سامنے آگئے ،اور وہ دن جب قلم ک جولانیاں مسلک اہلسنت بریلوی کے دفاع میں گزرتی تھیں بڑی بھلی معلوم ہوئیں۔۔۔اس فارم پہ کافی اچھا وقت گزرا خیر ۔۔۔۔اگر موقع ملا...
محترم دنیا کی سی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ دنیا کے احکامات کے مکلف ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انبیاء اپنی قبور میں اپنے جسموں کے ساتھ حیات ہیں ۔۔۔اسے ہی دنیا کی سی کے لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔اس پہ باقاعدہ دلائل موجود ہیں
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضی الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِصلی...
قبلہ میں نے کہا تھا کہ آپ حضرات امت کی اکثریت کو مشرک مانتے ہیں اس پہ قرآن و حدیث سے کوئی دلیل مگر ایک حوالہ بھی نہ دے سکے۔۔اور استعانت و استمداد وغیرہ کو آپ کے شرک کہنے سے اس کو شرک نہیں کہا جائے گا۔۔۔باقی ان تمام اعتراضات کا اصولی جواب یہی ہے کہ استعانت و استمداد کے ضمن میں یہ نسبتیں مجازی...
جناب یہی تھریڈ ہے غور سے دیکھ لیں ایک ایک اعتراض کا جواب دیا چکا اور ہر فارم کے اپنے اصول و ضوابط ہوتے ہیں۔جس طرح اس فارم کے اپنے اصول ہیں ایسے ہی اس فارم کے بھی اپنے اصول و قوانین ہیں۔۔۔اس لئے اعتراض بے جا ہے۔۔۔
ماہ قبل میں اس کی کافی وضاحت کرچکا ہوں۔مزید عرض ہے کہ اسی زندگی کو برزخی۔حقیقی حسی دنیاوی کہا جاتا ہے۔برزخی پر تو آپ کو اعتراض نہیں جہاں تک حقیقی حسی دنیاوی کاتعلق ہے تو اس سے وہی مراد دنیا والا جسم زندہ ہے۔کیونکہ اس کی بدولت آپ روضہ انور پر پڑھا جانے والا درود شریف بھی سنتے ہیں۔نمازیں بھی...
جہاں تک امام صاحب پر فتوے کی بات تو اس کا جواب میں شاہ عبد العزیز سے نقل کر چکا ہوں کہ اس میں معتزلہ کا رد ہے۔اور ہاں ذرا یہ واضح کردیں کیا شرکیہ عقیدہ رکھنے والا مشرک نہیں؟اور اگرر یہ بھی لکھ دیں کہ وحید الزمان کا عقیدہ مشرکانہ تھا۔۔