• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    جناب کی خدمت میں عرض ہے کہ قرآن حدیث کی تشریح وہی قابل قبول ہے جو سلف صالحین سے منقول ہے اپنی طرف سے تشریح کر کے نئے عقیدے کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی ۔
  2. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    یہ چھوڑیں کون کیا کرتا ہے صرف اتنا بتا دیں کہ جو عقیدہ ہم رکھ کر مشرک ہیں وہی عقیدہ وحید الزماں رکھے تو اس پہ کیا حکم ہے واضح کریں۔مہربانی
  3. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    ؔتمہاری زلف پہ پہنچی تو حسن کہلائی جو تیرگی میرے نامہ سیاہ میں ہے
  4. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    ان جیسے تمام حوالہ جات کا تفصیلی جواب میں دے چکا ہوں۔ااسی فارم پہ۔اور ہم منکر وسیلہ پر فتویٰ نہیں لگاتے۔اور جب باری خدمات کی آتی ہے اولیات کی آتی ہے تو آپ کو وحید الزماں کی یاد آ جاتی ہے جب اس کی طرف سے رگڑا لگے تو متروک۔۔ ؎جو...
  5. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    وحید الزماں صاحب کو صرف متروک کہنے سے کچھ نہیں ہونے والا اس پہ فتویٰ واضح کریں۔ہم توسل کو مان کر مشرک تو یہ مومن کیسے۔اور اس کی تعریف کرنے والے علماء پر بھی حکم واضح کیا جائے
  6. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ابن دوادو صاحب اگر آخر تک بات کرنے کا ارادہ کریں۔۔۔تو بندہ حاضر ہے۔۔اور آپ کا یہ چیلنج اسی فارم پر وسیلہ پر قبول کرتا ہے۔مگر ٹرنوں کی تعداد محدود ہوگی۔۔۔اور قبول چیلنج یا تجویز پر کچھ اعتراض ہو تو ۔۔میری طرف سے وسیلہ پر گفتگو کی آپ کو دعوت ہے۔۔۔
  7. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    جی کچھ زندگی کے گورکھ دھندھے اور پھر ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کچھ مصروفیت رہی اب کوشش کروں گا کہ گفتگو کو فیصلہ کن مرحلے تک پہنچایا جائے
  8. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    چھوڑیں میں اب تنقیحات پر ہی گفتگو شروع کر دیتا ہوں مگر ایک بات بڑی معذرت کے ساتھ مہربانی فرما کر میری تمام باتوں کا بنیت اصلاح دیکھا جائے اور بحث برائے بحث سے بچا جائے
  9. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    میں نے ویسے کبھی ایسا نہیں کہا اور نہ ہی میرے علم میں ہے کہ ہمارے کسی عالم نے اس قسم کا استدلال کیا ہو۔اگر کسی نے ایسا کیا ہے تو پیش کریں۔اور تنقیحات پر اوپر گزارش کر دی ہے اس کا جواب دیں۔یا نفس مسئلہ پر بحث شروع کریں
  10. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    تو نفس مسئلہ پہ بحث کریں نہ بسم اللہ شروع کریں اور تنقیحات کا جواب میں دے چکا ہوں۔اب آئیں اور نفس مسئلہ پر گفتگو کریں۔اور اپنا موقف لکھیں کہ اعلی حضرت کی کس چیز سے آپ کو اختلاف ہے۔اور کیوںَ؟
  11. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    تو میں بھی کہہ رہا ہوں جب کلی ثابت ہوجائے تو اس کلی کے جز خود بخود ثابت ہو جاتے ہیں۔جب یہ نفس مسئلہ ہی احادیث سے ثابت ہو جائے گا تو اس کے اجزا خود بخود ثابت ہو جائے گئے
  12. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    جناب تنقیح تب کی جاتی ہے جب نفس مسئلہ کو دو حضرات مانتے ہوں اور تفصیل میں اختلاف ہو۔پھر اعلی حضرت نے جو عبارت لکھی ہے میں نے اس کا جواب دینے کی بات کی تھی اور اسی کا پابند ہوں۔اگلی بات ان سرای تنقیحات کا تعلق نفس مسئلہ سے ہے اور نفس مسئلہ احاٍٍدیث سے ثابت ہے۔جب ایک کلی ثابت ہو جائے تو اس کے جز...
  13. ق

    محدث بک

    آپ کے نزدیک۔۔۔۔
  14. ق

    محدث بک

    اگر آپ کے نزدیک یہ نصوص سے ثابت نہیں تو نہیں منایا جائے گا۔کیونکہ اگر نبی اکرم کسی غلط چیز کا حکم دیں تو وہ نہیں کی جائے گی۔۔۔
  15. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    ہ ہ حقیقی اور دنیاوی کا مطلب پہلے ہہی بیان ہو چکا کہ اس سے مراد دنیا والا جسم زندہ ہے اگر اعلی حضرت نے اس کی کہیں مخالفت کی ہے تو دیکھائیں۔اور جیسے حضرت موسیٰ قبر میں نماز پڑھ رہے تھے تو حضور نے دیکھا۔تو یہی حسی حقیقی اور دنیاوی ہے کہ جسم اقدس حرکت کر سکتا ہے جسے دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ چلیں...
  16. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    نفس مسئلہ سے مراد اعلی حضرت کی عبارت ہے جس میں عقیدہ حیات النبی کا بیان ہے۔یعنی محل نزاع یہ ہے کہ کیا انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں اور ازواج سے شب باشی یعنی ملاقات کرتے ہیں۔اس کے ایک ایک جز پر دلائل عرض کئے جا چکے جبکہ جناب علی معاویہ صاحب تنقیحات پر زور دے رہے ہیں نفس...
  17. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    اور میرا آپ کا اختلاف نفس مسئلہ کا ہے جس پر میں حدیثیں پیش کر چکا جہاں تک تنقیحات کی بات تو جناب پہلے آپ نفس مسئلہ تو مانوں۔جب آپ نفس مسئلہ تسلیم کر لیں گے پھر تنقیحات پر بھی بات ہو جائے گی
Top