یہ بات بھی ابھی تو دلیل ًمحتاج ہے کہ امام بخاری کا معیارلقاء صرف صحیح بخاری کے لئے تھا
دوسری بات یہ کہ محمود الطحان اپنی کتاب " تيسير مصطلح الحديث " میں المعنعِن کی بحث میں امام بخاری کا معنعِن کی حدیث کے بارے مطلقا نظریہ پیش کرتے ہیں کہ
ثبوت اللقاء: وهو قول البخاري
ایسا لگتا ہے کہ محمود الطحان...