• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    جواب چاہتا ہوں.

    اس بارے میں ایک سچا واقعہ بیان کرتا ہوں ہمارے محلے میں ایک صاحب تھے جو کہ حنفی مقلد تھے اور حنفی مسجد میں نماز پڑھنے جایا کرتے تھے لیکن اچانک یہ ہوا کہ وہ وہابی عبادت خانے میں جانے لگے کسی نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ غیر مقلد ہوگئے ہیں انھوں کہا کہ ہاں کچھ عرصے بعد ہی وہ دوبارہ حنفی مسجد میں نماز...
  2. ب

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے تو پہلے ہی مان لیا ہے حکم باقی تلاوت منسوخ کی آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے لہذا اس بات کو یہی پر رہنے دیں اور جب کوئی صاحب اس کی دلیل عنایت فرمادیں تو پھر اس پر بات کر لیتے ہیں اگر یہ قاعدہ مکمل نہیں تو آپ سے گذارش ہے کہ مکمل قاعدہ ناسخ و منسوخ کا بیان...
  3. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    معاف کیجئے گا میں یہ بھول گیا تھا کہ ہم یہاں صحابہ کلھم عدول پر بات کررہے ہیں لہذا اب یاد آنے پر اس کے پر بات کرلتیے ہیں صحیح مسلم کی حدیث میں بیان ہوا کہ حضرت ابوھریرہ سے حدیث سن کر فَضَرَبَ عُمَرُ بِيَدِهِ بَيْنَ ثَدْيَيَّ ، فَخَرَرْتُ لِاسْتِي پھر کہا کہ اے ابوہریرہ! لوٹ جا۔ اور جب ابوھریرہ...
  4. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمر بن خطاب کے مشورہ کو آئندہ کے لئے اپنایا لیکن کیا حضرت ابو ھریرہ اور حضرت معاذ نے اس مشورے کو اپنایا ؟ نہیں اپنا اس کی وجہ یہ کہ ہم تک یہ احادیث ان دونوں حضرات کے بیان کرنے کی بناء پر پہنچی ہیں تو اس ثابت ہوا کہ ان دونوں حضرات نے اس مشورے پر عمل نہیں کیا...
  5. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    ویسے ایک بات تو بتائیں اس خطبہ کا اصل محرک عبداللہ بن عمرو کی بیان کی گئی حدیث نہیں ؟ جیسے سن کر فَغَضِبَ مُعَاوِيَةُ ویسے تو دیگر روایت میں معاویہ بن ابو سفیان کے دربار سے حق گوئی کی بنا پر عبداللہ بن عمرو "مجنوں "یا پاگل کا خطاب بھی پاچکے ہیں
  6. ب

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    اور میرے خیال میں آپ تو نہیں مگر وہابیہ بھی قرآن و حدیث سے کم دلیل پر ماننے والے نہیں اس لئے میں نے اپنے لئے نہیں بلکہ وہابیہ نجدیا کے لئے " حکم باقی اور تلاوت منسوخ " والے فلسفے کی دلیل مانگی تھی مگر لگتا ہے دلیل آپ کے پاس بھی نہیں خیر کوئی بات نہیں کسی کے پاس تو ہوگی وہی آکر پیش کردے گا یہ...
  7. ب

    حدیث "نجد" کا صحیح مفہوم

    یعنی مراد یہ ہوءی کہ نجد اور عراق ایک ہی جگہ کے دونام ہیں آئین اس قول کا جائزہ صحیح بخاری سے لیتے ہیں وقَّتَ النبيُّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ قرنًا لأهلِ نجدٍ، والجُحفةَ لأهلِ الشأمِ، وذا الحُليفةَ لأهلِ المدينةِ . قال : سمعتُ هذا منَ النبيِّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ، وبلغني أنَّ النبيَّ...
  8. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    منافق عبداللہ بن ابی کے گروہ کو امام بخاری کی روایت نے مومن بنا دیا [ARBوَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا][/ARB] سورة الحجرات , 9 اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا دو۔ اس آیت کی تفسیر میں امام بخاری نے ایک روایت...
  9. ب

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    کیا فائدہ ہوگا آپ کو اپنے آپ کو اہل حدیث کہلوانے میں آپ کے بدع آنے والے آپ کو اہل حدیث سے خارج کردینگے جس طرح وحید الزماں حیدر آبادی ، نواب صدیق حسن خان قنوجی ،ابن تیمیہ اور ابن قیم کو اہل حدیث سے خارج کردیا گیا ہے
  10. ب

    حدیث "نجد" کا صحیح مفہوم

    بہت خوب طلحہ خان صاحب اصح کتاب بعد کتاب اللہ کی حدیث پر نا پسنددیگی کا اظہار !!!!!! یعنی شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا چلن
  11. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ بریکٹ لگا کر کام نہیں چلے گا غور کریں
  12. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    اب آپ کی پائے کی کتب حدیث کے معنی و مطالب آپ کے ذہین میں نہ ہو تو اس میں قصور تو کسی دوسرے کا کہا ں ہے حوالے عرض کرچکا ہوں شاید نظر نہیں آئے ویسے یہ تو ایک ضمنی سی بات تھی جبکہ اس دھاگے کا عنوان تو کچھ اور ہے
  13. ب

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    تو اس کے لئے مجھ سے کہا جائے گا کہ اپنا شناختی دیکھاؤں جس میں صحیح نام درج ہو تو میں اپنا شناختی کارڈ دیکھاؤں گا اور ووٹر لسٹ والے میرا نام شناختی کارڈ کے مطابق ووٹر لسٹ میں درج کردیں گے لیکن اگر شناختی کارڈ کے مطالبہ پر ان سے میں یہ کہوں کہ میں تو آپ کا وفادار ہوں اور" غدار "کے وقت میں نے آپ کی...
  14. ب

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    اگر اس سوال کا جواب بھی مل جائے تو کیا بات ہے
  15. ب

    حدیث "نجد" کا صحیح مفہوم

    کہتے ہیں امام بخاری کی فقہ ان کے تراجم ابواب میں ہے نجد والی حدیث امام بخاری نے الفتنۃ من قبل المشرق کے باب میں ہی بیان کی ہے کیا بات ہے امام بخاری کی کہ انھوں نے تو ساری مشکل ہی آسان کردی
  16. ب

    حدیث "نجد" کا صحیح مفہوم

    یعنی مراد یہ ہوئی کہ اصح کتاب بعد کتاب اللہ ناقص اور طبرانی کبیر کامل؟؟؟؟ یا اور کوئی بات ہے مہربانی فرماکر طبرانی کبیر کا عربی متن اگر مل جائے تو کیا ہی بات مہربانی فرماکر اس سوال کا جواب بھی عنایت فرمادیں شکریہ
  17. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    ایک اور نکتہ ہے اس روایت میں کہ اگر یہ وصیت امی عائشہ کے بارے نہ ہوتی اور آپ کے مفروضے کے مطابق خلافت کے لئے ہوتی تو ابو بکر اور ان کے بیٹے کو بلانے کا مقصد یہ ہوتا کہ ابوبکر کےبعد ان بیٹے خلیفہ ہونگے نہ کہ حضرت عمر
  18. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    حافظ حدیث ہونا اور بات ہے احادیث کے معنی و مطالب ذہین میں ہونا اور اور یہاں میں نے معنی و مطالب کے ذہین میں رکھنے کی بات کی ہے نہ کہ حافظ حدیث ہونے کی غور کریں
  19. ب

    " 300 منافق" ؟؟؟

    جی ہاں میں یہ روایت جنید جمشید سے سن چکا ہو بڑے مزے لے لے کر جنید جمشید نے یہ روایت بیان کی تھی اور اس کو سننے والے بھی قہقہے لگا رہے تھے () بریکیٹ لگا کر کام نہیں چلے گا روایت میں بات چل رہی ہے امی عائشہ کے تعلق سے تو اب اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امی عائشہ کے والد اور بھائی کو بلا...
Top