الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صبرکامعنی :
صبرکالغوی معنی : صبرجزع وفزع کا نقیض ہے جس کالغوی معنی حبس یعنی روکنا،منع کرنا،قیدکرنااورضبط کرناہے، گویاصبرکامطلب ہوا نفس کوجزع وواویلا سےروکنا۔(دیکھئے : الصحاح للجوہری :ص 706 ولسان العرب : 4/437)
قرآن کریم میں یعقوب علیہ السلام کے واقعہ میں صبرجمیل کاذکرواردہے:{فَصَبْرٌ...
دوم : کسی گناہ کی پاداش میں ، اللہ تعالی فرماتاہے :{ وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ }(تمہیں جوکچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کا بدلہ ہے ، اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگذرفرمادیتاہے) (سورۃ الشوری :30) ہردوصورت میں چھوٹی...
صبراور اس کےفوائدوثمرات
تحریر: عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ)
انسان کودنیاوی زندگی میں خوشی ومسرت کے ساتھ ساتھ غم ، تکلیف اور مصیبت وآفات سے بھی واسطہ پڑتارہتاہے،جوکہ اللہ تبارک وتعالی کےیہاں مقدرہیں اور کی مشیئت سے آتی ہیں ،جس...
آغاز سال اور صوم عاشوراء:
مسلمانو! اللہ کے مہینوں میں سے اس کا یہ حرمت والا ماه محرم عظمت و حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے،اس کا مقام بڑ اہی بلند اور اس کی حرمت و عزت بہت ہی زیادہ ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے:ماہ رمضان کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے ماہ محرم کے...
3۔ دشمنان دین کی اسلام پر الزام تراشیوں کا اپنے عمل و کردار سے دفاع
تیسرا اہم امر یہ ہے کہ آج اسلام پر دشمنان دین اور ناقدین و معاندین طرح طرح کے الزامات لگار ہے ہیں جن سے اسلام کا دامن سراسر پاک وبری ہے اور یہ الزام تراشیاں صرف اس لئے ہیں کہ لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکا جا سکے اور بنی بشر کو...
2۔ ہر فتنے کا جواب اور ہر چین کا مقابلہ
دوسرا اہم امر یہ ہے کہ ہمارا گزشتہ سال تو گزر گیا ہے جبکہ امت اسلامیہ مصائب و مشکلات میں پھنسی ہوئی ہے۔ طرح طرح کے فتنوں میں مبتلا ہے اسے بہکانے کی چیزیں عام ہیں وہ طرح طرح کے امتحانات سے دوچار ہے اور یہ سب اشیاء افراد امت سے اور ابناء اسلام سے فوری حل...
بعض اہم امور ومواقف:
مسلمانو! بعض اہم امور ایسے بھی ہیں جن پر اپنی توجہ کو مرکوز کرناضروری ہے جبکہ ہم اس سال نو کے آغاز میں ہی ہیں۔ اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمارے لئے اور پوری امت مسلمہ کے لئے اس سال کو خیر و برکت کا سال بنادے۔
ان امور ومواقف کو ہم ان نقاط کے تحت ذ کر سکتے ہیں:
1۔دنیاقائی اور...
نئے سال کی آمد اور چند اہم امور
میاں عبد الرشید
حمدوثناءکےبعد:
الوداع اے سال رفتہ! خوش آمدید اے سال نو!
ہر سال کے آغاز پر اور نئے سال کا سورج روشن ہونے پر انفرادی و جماعتی سطح پر اپنے گریبان میں جھانکنے اور اپنا محاسبہ کرنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے تا کہ ماضی کا جائزہ لے کر اپنے حال کی اصلاح کی...
ازالہ: اس کا جواب یہ ہے :
1۔رسول اللہ ﷺ کی نعمت ِ ولادت پر شکر اسی نوع کا ہونا چاہئے جس نوع کا شکر خود رسول اللہ ﷺ نے کیا۔
2۔دوسرا یہ کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی پیدائش کے دن جو بارہ ربیع الاول ہے، روزہ نہیں رکھا بلکہ آپ نے سوموار کے دن کاروزہ رکھا جو ہر مہینے میں چار پانچ مرتبہ آتا ہے ۔ اس بنا پر...
میلاد کو جائز قرار دینے والوں کے چند کمزور شبہات
1. شبہ: ایک واقعہ منقول ہے کہ بد نصیب ابو لہب کو خواب میں دیکھا گیا ۔ خیریت پوچھی گئی تو کہا کہ آگ کے عذاب میں مبتلا ہوں، البتہ ہر دو شنبہ کی رات کو عذاب میں تخفیف کر دی جاتی ہے اور اپنی دو اُنگلیوں کے درمیان سے انگلی کے سرے کی طرف اشارہ کر کے کہا...
عید میلاد النبیﷺ منانے والوں کے کچھ دلائل اور ان کا جواب
میلاد منعقد کرنے والے عموماً پانچ دلیلیں دیتے ہیں:
1. میلاد سالانہ یادگار ہے اور اُس کے منانے سے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ محبت میں اضافہ ہوتا ہے ۔
جواب: اس کا جواب یہ ہے کہ اگر مسلمان رسول اللہﷺ کو دن میں دسیوں مرتبہ یاد نہ کرتا ہو تو اس کے...
کیا دین میں بدعت ِ حسنہ کا وجود ہے ؟
دین میں نئے نئے کام ایجاد کرنا جن کا قرآن وحدیث اور صحابہ کرام کے طرزِ عمل سے کوئی ثبوت نہ ملتا ہو نہایت خطرناک امر ہے۔ دین میں ہر نیا کام بدعت ہے او رہر بدعت گمراہی ہے، ایسے کام کرنے والے لوگ قیامت کے روز نبی کریمﷺ کے ہاتھوں حوضِ کوثر کے پانی سے محروم کردئیے...
نبی کریمﷺ کی تعریف میں غلو ّ
اگر دوسرے پہلو سے محفلِ میلاد کا جائزہ لیا جائے تو یہ بدعت ہونے کے ساتھ منکرات کو بھی اپنے پہلو میں سمائے ہوئے ہے مثلاً مرد و زن کااختلاط ،آلاتِ موسیقی کا اِستعمال ،طبلے اور ڈھولک کی تال پر نوجوانوں کا رقص اور اِس جیسی بیسیوں قباحتیں موجود ہیں جو محفلِ میلاد کے نام...
.پھر امام مالک نے کہا :
اس اُمّت کے آخری لوگ بھی اسی چیز کے ساتھ درست ہو سکتے ہیں جس کے ساتھ اس اُمّت کے پہلے لوگ درست ہوئے تھے ۔ اورجو عمل اس وقت دین نہیں تھا وہ آج بھی دین نہیں ہو سکتا ۔''
امام مالک کا یہ فرمان : " جو عمل اس وقت دین نہیں تھا، وہ آج بھی دین نہیں ہو سکتا " قیامت تک کے لوگوں کو...
اسی لئے حضرت حذیفہ کہتے تھے :
«کُلُّ عِبَادَةٍ لَمْ یَتَعَبَّدْهَا أَصْحَابُ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ فَلاَ تَعْبُدُوْهَا»
ہر وہ عبادت جو صحابہ کرامؓ نہیں کرتے تھے اُسے تم بھی عبادت سمجھ کر نہ کیا کرو۔
اور حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کہتے تھے :
«اِتَّبِعُوْا وَلاَ تَبْتَدِعُوْا فَقَدْ کُفِیْتُمْ،...
جشن عید میلادالنبیﷺ کا موجد
جشن عیدمیلادالنبی کی ابتدا ابوسعید کوکبوری بن ابی الحسن علی بن محمد الملقّب الملک المعظم مظفر الدین اربل (موصل،متوفی ۱۸؍رمضان ۶۳۰ء) نے کی۔ یہ بادشاہ ان محفلوں میں بے دریغ پیسہ خرچ کرتااور آلاتِ لہو و لعب کے ساتھ راگ و رنگ کی محفلیں منعقد کرتا تھا۔
مولانا رشید احمد...
جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت
محمد اسحاق زاہد
ربیع الاوّل میں درپیش مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ بارہ ربیع الاوّل کو میلاد النبیﷺ منانے کا ہے ۔ چنانچہ بہت سارے مسلمان نبی کریمﷺ کی ولادت با سعادت کے حوالے سے ہر سال ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو 'عید میلاد النبیﷺ اورجشن مناتے ہیں ۔ عمارتوں پر...