الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
17؍رمضان یوم الفرقان
نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ کا ایک بہت بڑا حصہ غزوات اور مغازی پر مشمل ہےاسلام اور کفر کے درمیان پہلا معرکہ جنگ بدر کی صورت میں 17؍ رمضان المبارک سن 2ہجری بروزجمعہ لڑا گیا ہے ۔اس غزوہ میں اللہ تعالیٰ کی تائید ونصرت سے کفار کوشکت فاش ہوئی اور مسلمان سرخرو رہے ۔اس جنگ نے...
حکومت کا یکساں قومی نصاب قابل رد ہے ایک تجزیہ ایک مطالعہ
تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں یکساں نصاب تعلیم کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر محمد امین کے مطابق یہ نصاب اسلام او رنظریہ پاکستان کے بجائے ملحدانہ مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریے ہیومنزم پر مبنی ہےجو کفر و شرک ہے اور...
مدرسہ ڈسکورسز مطالعہ و تجزیہ
کچھ عرصہ قبل پاکستان میں مدرسہ ڈسکورسز کے نام سے ایک پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔ امریکہ کی سب سے بڑی کیتھولک یونیورسٹی نوٹرڈیم جو امریکی صوبے انڈیانا میں واقع ہے، دراصل اس پروگرام کی محرک ہے۔ اس یونیورسٹی کے ایک ذیلی ادارے کے پروفیسر ابراہیم موسیٰ جو اصلاً جنوبی...
تراویح تحقیق و تقلید کے تناظر میں ( جدید ایڈیشن )
نمازِ تراویح نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے اورصحیح احادیث سے ثابت ہے۔سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ایک رات مسجد میں نماز اداکی، لوگوں نے بھی آپﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، پھر آپﷺنے دوسری رات نماز پڑھی اور لوگوں کی بھی کثیر تعداد...
مبارک ہو رمضان المبارک آ گیا
رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ...
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سائلنٹ کیریئر کا خوف اس نوعیت کا نہیں ہے،یہ بات بجا ہے کہ نہ یہ خوف اس درجے کا ہے اور نہ ہی اس میں رعایت اس درجہ کی ہے،قرآن مجید نے بھی خوف کی نوعیت کے حساب سے احکام بیان کیے ہیں، سنت رسول میں بھی خوف کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے صلاۃ الخوف کی مختلف صورتیں اختیار کی گئ ہیں...
خوف کی کیفیات کے مطابق نماز کی عمومی پابندیوں میں رب تعالی نے بہت نرمی رکھی ہے. حتی کہ شدید خوف میں صرف اشارے کے ساتھ، سواری پر بیٹھے، جدھر منہ ہو نماز کی اجازت دی ہے .
اس آیت مبارکہ کے تحت اگر کرونا وائرس سے خوف کی بنا پر نمازیوں کے درمیان مناسب فاصلہ کر لیا جائے، تو کوئی حرج نہیں اور خصوصاً...
تحریر :ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن
دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال
مؤرخہ :24،اپریل 2020
1.اس میں کوئی شک نہیں کہ نماز باجماعت کے دوران صفوں کی درستی، باہمی اتصال، قدم بہ قدم ، شانہ بشانہ کھڑے ہونا مطلوب شرعی ہے. اس سے اتحاد ویگانگت، نظم وضبط، فرشتوں سے مشابہت اور دلوں کو قربت ملتی ہے. فاصلے...
3۔ذکر الٰہی اور تلاوت قرآن : مسنون اذکار اور قرآن مجید کی تلاوت بالخصوص سورہ فاتحہ‘ آیۃ الکرسی اور معوذتین کے پڑھنے کی وجہ سے بھی اللہ تبارک وتعالیٰ انسان کو شفا یاب فرما دیتے ہیں۔
4۔توکل: درحقیقت انسانی زندگی میں آنے والے تمام مصائب اللہ تبارک وتعالیٰ ہی کے حکم سے آتے ہیں ؛چنانچہ جو اللہ...
کتاب وسنت کا مطالعہ کرنے کے بعد اس بات کو سمجھنا چنداں مشکل نہیں رہتا کہ انسان کو زندگی میں آنے والے مصائب‘ مشکلات‘ خوف اور غم کی کیفیت سے باہر نکلنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ کتاب وسنت میں ان آفات کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت سی خوب صورت تدابیر کو بتلایا گیا ہے‘ جن میں سے بعض اہم درج ذیل ہیں:۔...
انسانی تاریخ میں خالق اور مخلوق کے تعلق کا ایک بڑا سبب یہ بھی نظرآتا ہے کہ انسان اپنی مشکلات کے حل کے لیے اپنے خالق ومالک کے سامنے اپنے دست سوال کو پھیلاتا ہے اور اس کا خالق ومالک غیب سے ایسے اسباب کو پیدا کرتا ہے‘ جس کی وجہ سے اس کی مشکلات اور مسائل دور ہوجاتے ہیں۔ قدرتی آفات ‘حادثات اور...
خوف اور غم سے نجات
کالم علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ
انسان اشرف المخلوقات ہے اور اللہ تبارک وتعالیٰ نے سورہ ٔتین کی آیت نمبر 4میں اعلان فرمایا : ''بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بہترین شکل وصورت میں پیدا کیا۔‘‘ انسان کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے عقل‘ شعور‘ فہم ‘فراست‘ علم‘ ذہانت اور فیصلے کی بے...
صبرکے فوائد اور ثمرات :
قرآن وسنت کے نصوص میں صبرکے مختلف فوائد اوراس کے ثمرات کا بیان ہےجن میں سے چند کاذکر مندرجہ ذیل ہے:
پہلافائدہ وثمرہ:صبرسے ایمان ویقین کی پختگی کاپتہ چلتاہے ، اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاگیاکہ کون سا ایمان افضل ہے توآپ نے ارشادفرمایا:" الصَّبْرُ...
صبرکے فوائد اور ثمرات :
قرآن وسنت کے نصوص میں صبرکے مختلف فوائد اوراس کے ثمرات کا بیان ہےجن میں سے چند کاذکر مندرجہ ذیل ہے:
پہلافائدہ وثمرہ:صبرسے ایمان ویقین کی پختگی کاپتہ چلتاہے ، اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاگیاکہ کون سا ایمان افضل ہے توآپ نے ارشادفرمایا:" الصَّبْرُ...
صبر کی معرفت :
اللہ تبارک وتعالی نے قرآن مجید کے اندراور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سنتوں کے اندر صبرکی مختلف صورتوں راستوں اورطریقوں کو بیان کیاہےجن کی معرفت انسان کو صبر کی حقیقی اہمیت ، اس کی ضرورت اور فوائدکا ادراک کراتی ہے اور پھر رب کائنات کی حقیقی معرفت اوربےمشقت...
صبر کی اہمیت :
اخلاقی صفات میں صبر وہ صفت ہے جس کا دین اسلام نے بہت زیادہ اہتمام کیاہے اسی وجہ سے اللہ تبارک وتعالی نے قرآن مجیدکے اندرتقریبا نوے (90) بار اس کاذکرکیا ہے۔ قرآن مجیدمیں اللہ تعالی نے جہاں بھی صبرکاذکرکیاہے "یاأیھاالذین آمنوا ۔۔۔"سے خطاب کیاہے ،اورکئی مقامات پراس کا تذکرہ...
صبرکے مقامات:
صبرتین چیزوں پرہوتاہے :
اول : طاعت ونیکی پرصبر: انسان کا نفس نیکیوں سے بھاگتاہے ،اور ان سے سستی اورکاہلی محسوس کرتاہے۔ اس کےباوجود نفس کو اللہ کی طاعت پرآمادہ کرنا اور اس پرقائم رہنا جیسے ، نفس کے انکارکےباوجود نمازقائم کرنا ، نہ چاہتے ہوئے بھی زکاۃ ، صدقات ، روزہ ، حج...