الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسند الفردوس مطبوع نہیں۔
اس کی اسانید دیگر کتب کے واسطے سے ملتی ہیں، اب مجھے یاد نہیں کہ اس کی سند کہاں دیکھی ہے۔
زهر الفردوس جو ابھی کچھ عرصہ قبل الغرائب الملتقطۃ کے عنوان سے شائع ہوئی ہے، وہاں دیکھیں۔
یا پھر الفردوس کو شاملہ میں دیکھنے کی بجائے، اس کا مطبوع نسخہ یا پی ڈی ایف دیکھیں، شاید حاشیہ...
اللہ عرش پہ ہے، اس کی دلیل قرآن کریم کی صریح آیت ہے، الرحمن علی العرش استوی
اسی طرح ہی بولنا چاہیے، صغرے کبرے ملا کر نتائج نکال کر عقیدے بنانا، درست نہیں چاہے، کوئی بھی بنائے، سلفی ہو غیر سلفی۔
چھٹی کی رات شادی بیاہ وغیرہ دیگر کام کرنے میں کوئی حرج نہیں، چاہے وہ کوئی بھی دن یا رات ہو۔
اصل بات وہی ہے، جو اسحاق سلفی صاحب نے فرمائی کہ ہمیں کافروں کے کلچر اور تہذیب و ثفاقت سے بچنا چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں عن أبیہ عن جدہ والی معروف ’تعبیر‘ استعمال ہوئی ہے۔ بظاہر یہ لگتا ہے کہ علی زین العابدین حضرت علی سے روایت کر رہے ہیں۔
اس صورت میں علی زین العابدین تك سند حسن ہے، البتہ زین العابدین کا اپنے دادا علی رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک ہی وقت میں دو چیزیں نظر آرہی ہیں،
یعنی خرید وفروخت بھی اور ساتھ کاروبار میں اشتراک بھی۔
خرید و فروخت میں چیز کا قبضہ میں آنا ضروری ہے۔ یہاں بکریاں آپ کے قبضے میں توسرے آئی ہی نہیں۔ بلکہ انہیں لوگوں کے پاس رہیں گی۔
اگر یہ اشتراک کی بنا پر کاروبار ہے، تو آپ کی...