• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    بینک سے گاڑی نکلوانے کی گارنٹی

    جیسا کہ آپ نے کہا یہ تو واضح طور پر سودی کاروبار میں تعاون ہے۔
  2. خضر حیات

    تذکرۃ الحفاظ (عربی) مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور پاکستان - 5 جلد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ پہلے چھپے ہوئی کتاب کی ہی نقل ہے، یا خود سے تحقیق کرکے چھاپی گئی ہے؟
  3. خضر حیات

    بینک سے گاڑی نکلوانے کی گارنٹی

    میں نے ایک دو ماہر معاشیات علماء سے رابطہ کیا ہے۔ بظاہر یہ سودی کاروبار میں تعاون ہی نظر آرہا ہے۔ البتہ حقیقت کے قریب تر بات اس قسم کے معاملات کی کاغذی کاروائی دیکھ کر ہی کی جاسکتی ہے۔
  4. خضر حیات

    بینک سے گاڑی نکلوانے کی گارنٹی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شوروم والا کس چیز کی گارنٹی دیتا ہے؟
  5. خضر حیات

    محدث بک

    علم و تحقیق میں سراب بھی ہوتے ہیں، اور آفاق بھی۔ حقیقت قریب سے قریب تر ہونے سے ہی عیاں ہوتی ہے۔ اسلاف کے علمی افق سے دور ہوئے، پھر تحقیق کی تو مزید دور ہوئے اور اپنے سراب کو علم و تحقیق سمجھ لیا. آثار قدیمہ تلاش کرنے پڑتے ہیں.. ان سے گرد ہٹانی پڑتی ہے۔ مسلمانوں کو اسلام کی روایتی تعبیر تلاش کرنے...
  6. خضر حیات

    منکرین حدیث کے ایک شبہے کا جواب درکار ہے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قران بھولنا کیا قران کے غیر محفوظ ہونے کی کوئی دلیل ہے۔ ابوبکر قدوسی صبح تڑکے فیس بک کو دیکھا تو ایک دوست نے قاری حنیف ڈار صاحب کی پوسٹ پر منشن کر رکھا تھا ...پوسٹ کیا تھی بنا دلیل کے ہمیشہ کی "شہباز شریفانہ انداز " کہ میں نہیں مانتا ، میں نہیں مانتا ...حقیقت یہ...
  7. خضر حیات

    کیا یہ وسیلہ شرک ہے؟

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ وسیلہ کی مشہور قسم ہے، یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے وسیلہ۔ ہمارے نزدیک یہ وسیلہ مشروعہ کی اقسام میں سے نہیں ہے۔ وسیلہ موضوعاتی ٹیگ
  8. خضر حیات

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    روایات کی تصحیح و تضعیف میں محدثین کا معتبر اختلاف ہو تو ہم اسے مانتے ہیں۔ البتہ خانہ ساز تجسیم کی ہمارے نزدیک پرکاہ برابر بھی حیثیت نہیں۔ عبد الخبیر صاحب نے بہترین وضاحت کردی ہے، اس طرح تشبیہ وتجسیم نکالنا شروع کریں، تو کوئی صفت بھی باقی نہ رہے گی۔
  9. خضر حیات

    مختصر درود ( صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم) کا ثبوت؟

    صلى الله عليه وسلم میں وہی الفاظ مختصر ہیں، جو دیگر احادیث میں تفصیل سے ہیں۔ یہی الفاظ حدیث میں اس طرح ہیں کہ نہیں، یہ دیکھنا پڑے گا۔
  10. خضر حیات

    مسئلہ تدلیس پر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا موقف

    الفتح المبین کوئی مستقل کتاب نہیں۔ اس میں تقسیم حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی ہی ہے۔ شیخ زبیر مرحوم نے اس پر تعلیقات لکھ کر ہر جگہ اپنا موقف بیان کیا ہے۔ الفتح المبین پر نوجوان عالم دین انور راشدی صاحب نے تعلیقات لکھی ہیں، اور کئی جگہ پر شیخ زبیر کی رائے کا تعاقب کیا ہے۔
  11. خضر حیات

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    ان کی باتوں سے تو ایسے ہی لگتا ہے۔ :) میں نے بھی آپ کی بات پر اعتماد اور اس احتمال کو سامنے رکھتے ہوئے انتظامیہ کو سوال داغ دیا۔ لیکن تلاش کیا تو سارا کچھ موجود تھا۔ خیر کوئی بات نہیں۔
  12. خضر حیات

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ کتاب مکتبہ بیت السلام کے نام سے موجود ہے۔ اوپر لنک ایڈٹ کردیا گیا ہے۔ لائبریری میں اس کتاب کا نمبر 672 ہے۔
  13. خضر حیات

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    مکتبہ قدوسیہ کی مطبوعات لائبریری میں موجود ہیں۔
  14. خضر حیات

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ

    قال ذهبي العصر الشيخ عبدالرحمن المعلمي : قد مضت عدة قرون لا تكاد تسمع فيها بعالم قائم بالمعروف لا يخاف في الله لومة لائم، بل لا تجد رجلاً من أهل العلم إلا وهو حافظ لحديث: "حتى إذا رأيت هوى متَّبعًا وشُحًّا مطاعًا وإعجاب كل ذي رأي برأيه فعليك بخويصة نفسك ودع عنك أمر العامة" يعتذر به عن نفسه ويعذل...
  15. خضر حیات

    حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد

    شاملہ والوں نے صلابی کی کتابیں غالبا حذف کردی ہیں، سنا تھا، ان کے متعلق کہا گیا کہ وہ سلفی نہیں رہے، شاید یہ وجہ ہو۔ شاملہ کے صارفین ان بہترین کتابوں سے محروم ہوئے۔
  16. خضر حیات

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    دوسرے اقتباس میں تاویل کی مذمت بیان کی ہے، اعتراض یہ ہوتا ہے کہ تم بھی تو معیت کی تاویل کرتے ہو؟ تو انہوں نے پہلے میں صراحت سے کہا ہے کہ ہم جو معیت کا معنی بیان کرتے ہیں، وہ تاویل ہے ہی نہیں، بلکہ تفسیر ہے۔ لہذا نواب صاحب کی بات میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ (ہاں البتہ معیت میں جس معنی کو تفسیر و...
  17. خضر حیات

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    تضاد نہیں ہے۔ تفویض سے مراد کیفیت کی تفویض ہے، اس کے معنی کی نہیں۔ ہاں بعض لوگ معنی کی تفویض کرتے ہیں، جو درست نہیں۔ حاشیہ میں بھی شاید یہی وضاحت ہے۔ دوسری جو معیت کی تاویل کی گئی ہے، اس حوالے سے سلفی علما کا موقف یہ ہے کہ یہ تاویل ہے ہی نہیں، جس کی تفصیل نواب صاحب بھی بیان کردی، اور غالبا یہی...
  18. خضر حیات

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    ابن عثیمین کی عبارت بہت اصولی اور بہترین ہے، انہوں نے اللہ تعالی کی صفات کا اثبات کیا ہے جو ثابت ہیں۔ اور قائل کو ہر دو اعتبار سے بہترین جواب دے دیا ہے، انہیں جواب نہیں آیا تو غصے میں آکر ابن عثیمین وغیرہ علماء پر تجسیم کی تہمت لگادی۔
Top