الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ پھر حدیث کی تصحیح وتضعیف سےآگےبڑھ کراٹکل پچو مارنا شروع ہوگئےہیں۔
اتنا کافی تھا کہ حافظ ذہبی نے اسے ضعیف کہا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ حدیث کی تصحیح و تضعیف میں اختلاف ہوجاتا ہے، کئی ایک علماء نے اسے صحیح بھی قرار دیا ہے۔
جو حدیث کو صحیح سمجھے، وہ اس کے مطابق عقیدہ رکھے، تو اس میں اسے عجیب و...
تمام کتابوں کی فہر ست پر مشتمل ایکس فائل کا لنک محد ث لائبریری کے سرورق پر موجود ہے۔
ایک کتاب کی تمام جلدوں کو ایک ہی لنک کرنے والی بات زیر غور تھی، اگر ابھی تک اس پر عمل نہیں بھی ہوا ، تو ہوجائے گا۔ إن شاءاللہ
رہی بات یونیکوڈ کتاب کے ایک لنک کی، تو بعض کتابوں کے حوالے سے اس طرح موجود ہے۔ اصل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہل بیت ہونا بھی فضیلت ہے۔
اہل تقوی ہونا بھی فضلیت ہے۔
جس میں دونوں ہوں، وہ سب سے افضل۔
جس میں ایک ہو،وہ دو والے سے کم ، اور کچھ نہ ہونے والے سے بہتر۔
تقوی والی فضیلت اہل بیت ہونے سے بھی افضل ہے، مثلا کوئی اہل بیت ہو، لیکن تقوی سے خالی، تو وہ شخص اس سے افضل ہے،...
اللہ ہمیں ہدایت دے۔
اتنی لمبی چوڑی ہانکنے کی بجائے، پہلے تو حدیث کی صحت و ضعف پر بات کرلیں۔
اگر حدیث ضعیف ہوئی، تو پھر اسے عیسائی عقیدہ اور جو مرضی کہیے گا۔
لیکن اگر حدیث ہی صحیح ہو تو پھر اس قسم کی باتیں کرنا ہی فضول ہے۔
میرے لیے یہ بات کسی حیرانی سے کم نہیں کہ قرآن و حدیث میں موجود الفاظ میں...
عدالت سے رجوع کیا جائے۔ رشتہ داروں سے تعاون لیا جائے، جب عورت کے لیے کسی شخص کے ساتھ رہنا ہی ممکن نہیں تو اسے وہاں زبردستی لٹکائے رکھنا درست نہیں۔
لڑکی لڑکے کے اولیا کو اس معاملے کو حل کرنا چاہیے۔
تمام کتابوں کو ایک ہی مرتبہ ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
ہزاروں کتابیں ایک ہی لنک میں شاید آبھی نہیں سکیں گے۔ اگر کر بھی دی جائیں، تو انہیں اپلوڈ کرنا بھی مشکل، اور پھر ڈاون لوڈ کرنا بھی مشکل۔
اس حديث كو ایک دو نہیں، درجنوں محدثین و ائمہ کرام نے صحیح کہا ہے، جن میں حدیث کے ماہرین اور عقیدہ کے امام بھی ہیں۔
اور اس حدیث میں خواب بیان کیا گیا ہے، حقیقی رؤیت کی بات نہیں کی گئی، اور پھر یہ خواب بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے، کسی اور کا نہیں۔ جیسا بیان ہوا، اسے ویسے ہی مان جائے گا۔...
اتنے طویل و عریض دعوے تو نہ کریں۔
امام مالک کا موقف تاویل نہیں ہے۔ الاستواء معلوم والکیف مجہول والإیمان بہ واجب والسؤال عنہ بدعۃ، اصولی درجہ کا یہ مشہور مقولہ انہیں کا ہے۔
امام ابن حبان کو حنبلی آپ نے پتہ نہیں کیسے بنادیا ہے؟
بہرصورت یہ بات درست ہے کہ عقیدہ کے معاملے میں ان کے متعلق کلام ہے۔...
میں تو سمجھ رہا تھا شاید آپ نے لاعلمی میں تاویل کرلی، لیکن آپ کے نزدیک تو تاویل کرنا ضروری ہے۔ یہ گمراہ مذہب ہے۔
اس سوچ کے مطابق تو ہر ہر صفت باری تعالی کی تاویل کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ اس سے تشبیہ لازم آتی ہے۔
ہمارے نزدیک سلف صالحین کا منہج یہی تھا، کہ اللہ تعالی کے متعلق جو چیزیں جیسے بیان ہوئی...
ان موضوعات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے آخری دفعہ گزارش، اب یہ موضوع کہیں اور شروع ہوا، تو ان دو آئی ڈیز کو بلا کسی وارننگ بلاک کیا جائے گا۔
کافی ہوچکا۔ آپ کے نزدیک یہ باتیں بہت اہم بھی ہوں گی، تو انہیں کہیں اور کرلیجیے۔
اس فورم پر یہ باتیں کافی ہوچکی ہیں۔
اب اس موضوع پر بات کرنے والی کسی بھی...
ہم سب اللہ کے کنٹرول میں ہیں، اس میں کوئی شک نہیں۔
لیکن حدیث میں جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں، انہیں اسی طرح درست ماننا بھی ضروری ہے۔
اللہ کی صفات کے بارے میں اس قسم کی باتیں ’تاویل‘ کے زمرے میں چلی جاتی ہیں۔
اصولی بات یہ ہے کہ اللہ تعالی کے متعلق قرآن وسنت میں جو باتیں جیسے بیان ہوئی ہیں، انہیں...