الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدررحمہ اللہ لکھتےہیں
اہل سنت والجماعت اور علماء عقائد جن امور کو عقائد کہتے ہیں ان کے ہاں وہ سب قطعی ہوتے ہیں اور انکے دلائل بھی قطعی
ہوتے ہیں اور وہ سب کے سب ضروریات دین سے ہیں اور ضروریات دین کا انکاریا تاویل دونوں کفر ہے ۔ عقیدہ کوئی بھی ایسا نہیں جو غیر...
محترم و مکرم اشماریہ صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے
محترم میں نے تو آج تک یہی پڑھا او ر سنا ہے کہ " عقائد " قطعی ہوتے ہیں اور ان کے دلائل بھی۔ لیکن آپ نے عقائد کی دو قسمیں بیان کر دی؟
محترم و مکرم اشماریہ صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے
محترم آپ نے لکھا ہے کہ "
کوئی صریح دلیل ہے جس میں اس نوعیت کی استعانت کو بھی ناجائز کہا گیا ہو؟
جناب من: دلیل مدعی کے ذمہ ہوتی ہے منکر کے نہیں (البینۃ علی مدعی والیمین علی من انکرا )
کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟
صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے تو اُسے بُھولا نہیں کہتے :
دیر سے سہی مگر رانا جی آئے تو سہی :
بندہ کچھ دنوں کے لئے انتہائی مصروف ہے اس لئے انتظار فرمائیں تفصیل سے دیکھ کر ہی کچھ لکھوں گا
شکریہ
بندہ ناچیز آپ سے امید رکھے گا کہ آپ ان سوالوں کا جواب اسی ترتیب سے دینا پسند کریں گے اور اپنے اپنے امام کے عقیدہ کی تنقیح کروائیں گے
رانا جی : بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری گزارش کے پیش نظر " تنقیحات " پر راضی ہوئے
اس سے پہلے چند باتوں کا جواب جناب نے دیا تھا بندہ نے اس پر جواب الجواب لکھا ہے...
رانا جی : بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری گزارش کے پیش نظر " تنقیحات " پر راضی ہوئے
اس سے پہلے چند باتوں کا جواب جناب نے دیا تھا بندہ نے اس پر جواب الجواب لکھا ہے وہی پیش خدمت ہے اسے سامنے رکھتے ہوئے جواب دیں
قادری رانا جی: جناب نے دعوی کیا ہے کہ
" اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو...
رانا جی: بھائی ابن داؤد صاحب نے بھی آپ سے درخواست کی کہ سب سے پہلے تنقیحات کی طرف آئیں لیکن وہی " مرغ کی ایک ٹانگ" پر جناب اڑے ہوئے ہیں ۔
جناب من: ایک بات عرض کرتا ہوں شاید جناب کی سمجھ میں بات آ جائے۔
اس فورم پر جب بھی مقتدی کے سورہ فاتحہ پڑھنے پر کوئی پوسٹ لگائی جاتی ہے اور بطور دلیل "...
رانا صاحب تنقیحات سے فرار کا راستہ کیوں اختیار کرتے ہیں ؟
بندہ ناچیز تقریبا 8 ماہ نیٹ سے وابستہ نہیں رہا اس لئے لمبی غیر حاضری رہی ۔ آپ تنقیحات کی طرف آئیں ۔
قادری رانا کا دعوی :
جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"
بغیر تنقیح اور بندہ کے سوالوں کے جواب سے فرار پر یہ شعر حاضر خدمت ہے
خندق نہیں زبان کے آگے جو گر پڑو
کہنا تو سہل بات ہے کرنا محال ہے
اور اگر یہ رانا جی خان بدعت و ضلالت کے عقیدہ...
انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں زباں میری ہے بات انکی
انہی کی محفل سنوارتا ہوں چراغ میرا ہے ر ا ت اُن کی
رانا صاحب : اپنے بڑے اور چھوٹوں کی یہ عبارات بغور پڑھیں اور بتائیں کیا یہ رسول اللہ ﷺ کو :عالم الغیب: سمجھتے ہیں یا نہیں ؟؟؟اور ان پر کیا فتوی لگائیں گے جناب؟؟؟
مولوی فیض احمد اویسی صاحب لکھتے...
محترم آپ نے لکھا ہے کہ
''المہند علیٰ المفند'' علمائے دیوبند کے عقائد کی ایسی مستند کتاب ہے جس پر بہت سے علماء دیوبند کی تصدیقات موجود ہیں، اس میں یہ عقیدہ لکھا ہوا ہے آپ ﷺاپنی قبر میں زندہ ہیں اور آپ کی حیات دنیا جیسی ہے برزخی نہیں ہے۔''( المہند فی عقائد علماء دیوبند صفحہ ۷۰۔)
المھند کے اس...