• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    جناب من: اسکا جواب کیوں نہیں دیتے (مختصر عرض کرتا ہوں کہ قرآن مجید یا احادیث رسول میں سے صرف ایک آیت یا ایک حدیث نقل کر دیں جس میں رسول اللہ ﷺ کے لئے " علم غیب " کا لفظ اکھٹا آیا ہو ۔ جبکہ قرآن مجید میں رسول اللہ ﷺ کے لئے "علم غیب " کی نفی واضع طور پر موجود ہے ۔) اسکا جواب کیوں نہیں...
  2. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    رانا صاحب : اپنے بڑے اور چھوٹوں کی یہ عبارات بغور پڑھیں اور بتائیں کیا یہ رسول اللہ ﷺ کو :عالم الغیب: سمجھتے ہیں یا نہیں ؟؟؟اور ان پر کیا فتوی لگائیں گے جناب؟؟؟ مولوی فیض احمد اویسی صاحب لکھتے ہیں: مضمون طویل ہوجانے کا خیال نہ ہوتا تو اس کے برعکس یعنی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب...
  3. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    رانا صاحب: بندہ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو پوچھاتھا (مختصر عرض کرتا ہوں کہ قرآن مجید یا احادیث رسول میں سے صرف ایک آیت یا ایک حدیث نقل کر دیں جس میں رسول اللہ ﷺ کے لئے " علم غیب " کا لفظ اکھٹا آیا ہو ۔ جبکہ قرآن مجید میں رسول اللہ ﷺ کے لئے "علم غیب " کی نفی واضع طور پر موجود ہے ۔) اسکا جواب کیوں نہیں...
  4. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    جناب بہرام صاحب السلام علی من التبع الھدی مختصر عرض کرتا ہوں کہ قرآن مجید یا احادیث رسول میں سے صرف ایک آیت یا ایک حدیث نقل کر دیں جس میں رسول اللہ ﷺ کے لئے " علم غیب " کا لفظ اکھٹا آیا ہو ۔ جبکہ قرآن مجید میں رسول اللہ ﷺ کے لئے "علم غیب " کی نفی واضع طور پر موجود ہے ۔
  5. علی معاویہ بھائی بھائی

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    جناب من: پہلے آپ شیخ کفایت اللہ صاحب حفظہ اللہ کے مکمل مضمون کو غور سے پڑھیں پھر اپنی رائے کا اظہار کریں اور اب جناب نے جو بخاری سے حدیث پیش کی ہے اسے بھی غور سے پڑھ لیں پھر کچھ عرض کرتا ہوں
  6. علی معاویہ بھائی بھائی

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    اللہ تعالیٰ شیخ کفایت اللہ صاحب سنابلی حفظہ اللہ کو جزائے خیر عطا فرمائے انتہائی تحقیقی مضمون لکھا ہے اس حدیث خلافت پر
  7. علی معاویہ بھائی بھائی

    دعا کی درخواست

    میری والدہ صاحبہ علیل ہیں ۔ تمام موحد احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
  8. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے جناب کشمیر خان صاحب : اس پوسٹ سے 4 فروری سے لاپتہ تھے اور آج مورخہ 3 مارچ کو ظاہر ہوئے ۔ جناب نےلکھا ہے کہ اس تھریڈ کا عنوان چیک کریں ’’منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات‘‘...
  9. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    نہیں ہے علم اُن میں جھل کی مستی کا جھگڑا ہے یہ باتیں غیر ثابت ہیں ، زبر دستی کا جھگڑا ہے ہٹ دھرم کون ہے یہ پوسٹیں پڑھنے والے خود جان لیں گے : پوسٹ نمبر 162میں جناب نے یہ مطالبہ کیا تھا ( آپ صرف ایک ہی سے دیکھا دیں کہ اس نے شرک کہا ہو) اس مطالبہ میں " صحابی " کا لفظ دیکھا دیں؟ بندہ نے...
  10. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    قادری جی:بندہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے اس کا شرک ہونا ثابت کر چکا ہے اور علامہ الوسی کا حوالہ صرف بدعت دیکھانا مقصود نہیں اصل دیکھانا مقصود تھا کہ علامہ الوسی نے بدعت کے ساتھ یہ بھی فرمایا ہے کہ" اور مردوں سے استغاثہ ان بدعات میں سے ہے جن کو سلف میں سے کسی نے نہیں کیا۔'' مردوں سے استغاثہ ایسی...
  11. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    ملمع کی انگوٹھی میں یہ عارضی ہے رونق جب تاؤ دیا جائے گا ، مُنہ ہو جائے گا فَق رانا جی : مدعی آپ ہیں بندہ نہیں؟ دلیل مدعی کے ذمہ ہوتی ہے منکر کے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک جناب " غیر اللہ سے استمداد و استعانت " پر اپنا دعوی نہیں لکھ سکے ۔ سارا زور جناب لگا رہے ہیں کہ استمداد و استعانت سے مراد وسیلہ...
  12. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    مصائب وآلام میں صبر اور صلوٰة کا سہارا یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ اسْتَعِیْنُواْ بِالصَّبْر تحویل قبلہ کے معاملے میں کفار کی طرف سے اسلام کی حقانیت پر جو اعتراضات کیے جاتے تھے گزشتہ آیات میں ان کا علمی جواب دے دیا گیا، لیکن کفار کی طرف سے ڈھٹائی کے ساتھ بار بار اعتراضات سامنے آنے کی وجہ...
  13. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    یہ لو رانا جی ایک اور حوالہ علامہ آلوسی حنفی بغدادی اپنی تفسیر روح المعانی میں لکھتے ہیں: ''إن الاستغاثة بمخلوق و جعله و سیلم بمعنیٰ طلب الدعاء منه لاشك في جوازه وإن کان المطلوب منه حیا ........ وأما إذا کان المطلوب منه میتا أوغائباً فلا یستریب عالم أنه غیر جائز وأنه من البدع التي لم یفعلها أحد...
  14. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    رانا جی نے لکھا ہے کہ "یہ دس کی قید اپنے پاس رکھیں اور جائیں آپ صرف ایک سے ہی دیکھا دیں کہ اس نے شرک کہا ہو" یہ لیجئے منہ مانگی موت حضرت شاہ ولی الله رحمہ الله لکھتے ہیں: ”ومنھا انہم کانوا یستعینوں بغیر الله فی حوائجہم من شفاء المریض وغناء الفقیر، وینذرون لہم ویتوقعون انجاح مقاصدہم بتلک...
  15. علی معاویہ بھائی بھائی

    امیر یزید کی بیعت سے بعض صحابہ کا اختلاف اور اس کی نوعیت

    شیخِ محترم : اس پوسٹ کی یہ سرخی درست نہیں بیعت سے فرار کے لئے مکہ میں پناہ یہاں بیعت سے انکار کا لفظ تو مناسب ہے فرار کا نہیں ۔ صحابی رسول اور فرار ؟یہ نہیں ہو سکتا ۔
  16. علی معاویہ بھائی بھائی

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    جناب عبد اللہ صاحب : کیوں آئمہ کرام پر جھوٹ باندھتے ہیں ؟ جناب نے لکھا ہے کہ معاویۃ رضی اللہ عنہ کی حکومت خلافت راشدہ نہیں تھی بلکہ ملوکیت تھی اور اس پر آئمہ کا اجماع ہے اپنے اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے صرف چار آئمہ کرام یعنی امام ابوحنیفہ،امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام شافعی رحمہم...
  17. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    رانا جی اپنا لکھا ہوا یاد رکھا کریں جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا تھا اسے پڑھیں : "الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اس پر بندہ نے جناب سے پوچھا تھا ۔ ( قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استمداد و استعانت یا...
  18. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    رانا جی : مسئلہ مجھے کیا ہوگا ؟ مسئلہ تو امام بدعت وضلالت کی ریت پر قائم عقیدہ کی عمارت کا ہے ۔ امام بدعت ضلالت کے عقیدہ کی قائم کردہ عمارت کی جزیات پڑھیں : (1) انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی حیات حقیقی،حسی،دنیاوی ہے (2) ان پر تصدیق وعدہ الٰہیہ کے لئے محض ایک آن کو موت طاری ہوتی ہے...
  19. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    یہ لیں جلاء الافھام کی مکمل عبارت عَن عبَادَة بن نسي عَن أبي الدَّرْدَاء قَالَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم أَكْثرُوا الصَّلَاة عَليّ يَوْم الْجُمُعَة فَإِنَّهُ يَوْم مشهود تشهده الْمَلَائِكَة وَإِن أحدا لَا يُصَلِّي عَليّ إِلَّا عرضت عَليّ صلَاته حَتَّى يفرغ مِنْهَا قَالَ قلت وَبعد...
  20. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    بندہ کی مکمل عبارت اور چیلنج پڑھیں : خان بدعت و ضلالت کا عقیدہ پڑھو: "انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی حیات حقیقی،حسی،دنیاوی ہے ۔ان پر تصدیق وعدہ الٰہیہ کے لئے محض ایک آن کو موت طاری ہوتی ہے، پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں۔ان کا ترکہ نہیں...
Top