الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علی بہرام صاحب:یقین نہیں آرہا کہ یہ بات جناب نے لکھی ہے؟"اور اللہ کے انعام یافتہ بندے انبیاء و صدیقین و شہداء و صالحین ہیں"اور انھیں انعام یافتہ بندوں کی کی راہ صراط مستقیم ہے
جناب نے یہ بات لکھ کر مان لیا ہے کہ"انبیاء و صدیقین و شہداء و صالحین" یہ انعام یافتہ بندے ہیں اور اِن کا راستہ صراط...
محترم عامر یونس صاحب:جناب نے یہاں پانچ راستوں (حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی، اور قرآن وحدیث) کا ذکر کیا ہے اور پھر یہ پوچھا کہ آپ کا راستہ کون ساہے؟
جناب کی اس بات سے میں یہ سمجھا ہوں کہ باقی چار راستے قرآن وحدیث کے خلاف ہیں؟اس پر میرا ایک سوال ہے کہ جو راستے بقول جناب کے قرآن وحدیث کے خلاف...
محترم بھائی محمود صاحب : اُصول و ضوابط طے ہو جانے کے بعد اگر دلائل دئے جائیں تو یقینا" فائدہ سے خالی نہیں ہونگے ، بندہ اسی لئے پہلے انہیں طے کرنے کی کوشش کر رہا ہے
جناب نے کسی لگی لپٹی کے بغیر میرے سوالوں کے جواب دئے تو اسکا نتیجہ سامنے ہے کہ چار با توںمیں میرا اور آپ کا بغیر کسی بحث کے اتفاق...
ربِ کائنات کی طرف سے اعلانِ رحمت!
دروازہِ فضل کھٹکھٹائے تو سہی
دل میں جو مقاصد ہیں بتائے تو سہی
مُنہ مانگی مرادوں سے بھروں گا جھولی
لیکن مرے در پہ آئے تو سہی
میرے پیارے بھائیو! میری بات سمجھنے کی کوشش کریں کہ میں کیا لکھ رہا ہوں اور کیا جواب دے رہے ہیں ، اس دھاگہ میں جو تصویر اپلوڈ کی گئی تھی اس میں ایک دعویٰ کیا گیا ہے کہ
(امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب...
محمود بھائی بندہ آپ کا مشکور ہے کہ جناب نے کسی تکرار کے بغیر میرے سوالوں کے جواب عنایت فرمائے ،اللہ تعالی اپکو جزائے خیر عطا فرمائے
جناب نے ان باتوں سے اتفاق کیا ہے !
(1) نبی اکرم ﷺ اس دنیا میں روح اور جسم کے ساتھ زندہ تھے، (2)آپ ﷺ پر موت کا ورود ہوا تو آپ ﷺ کے جسم ااقدس سے روحِ مبارک کا...
علی بہرام صاحب : کیوں اپنے مذہب کی "بنیاد" زمین بوس کرنا چاہتے ہیں ؟
جناب کے مذہب کی بنیاد" عقیدہ امامت " پر ہے ، شیعہ مذہب میں امام منصوس من اللہ اور معصوم ہوتا ہے اس سے دنیا کی کوئی چیز چھپی نہیں ہوتی، اس بنیاد کی روشنی میں جناب کے دو مذعومہ اماموں سے جناب کے یہ سوالات بھی پوشیدہ نہیں ہیں...
محترم ابراہیم صاحب : جناب نے اِس آیت کریمہ کے ساتھ بھی "دھینگا مشتی" کی کوشش کی ہے
جناب نے لکھا ہے کہ " پھر اسی طرح یہ اعتراض بنا کر پیش کرنے کے بعد چند ایک دلائل ایسے بھی پیش کیے جاتے ہیں جن میں مرنے کے بعد جنت کی نعمتوں کا تذکرہ ملتا ہے۔مثلاً شہداء۔ ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں...