الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قادری رانا صاحب یا مہنور صاحبہ
ایک چھوٹا سا سوال اسکا جواب مرحمت فرما دیں نوازش ہوگی۔ یہ بتائیں کہ آپ کے اعلی حضرت جناب مولانا احمد رضا خان صاحب بڑے عالم تھے یا آپ؟؟؟
آپ کہتی ہیں کہ ""وہ گستاخ رسول ہے لہذا میرے نزدیک کافر ہے"
جناب احمد رضا کہتے ہیں کہ""امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر...
مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ؒ
(1564ء۔1625ء)
( بنت میاں محمد الیاس)
مختصر سوانحی خاکہ
مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ؒ (1564ء۔1625ء) امت ِ مسلمہ کےاُن علماء وشیوخ میں سے تھے جن کی دینی وملی خدمات کی وجہ سے ہندوستان میں دینِ اسلام کو حیاتِ نو ملی اور ان کی تعلیمات و جدو جہد نے اسلامی نشاۃ...
پیر نصیر االدین نصیر نے "رنگِ نظام " صفحہ 41 میں کیا خوب رباعی لکھی ہے !
اکابر اولیاء کے عقائد
فریاد رس و عقدہ کُشا کوئی نہیں
مشکل میں کسی کا آسرا کوئی نہیں
بے چارہ نواز و دستگیر و داتا
اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں
پیر نصیر االدین نصیر نے "رنگِ نظام " صفحہ 15 میں کیا خوب رباعی لکھی ہے !
اصلی داتا سے مانگ!
رزاقِ جہاں ، رب تعالی وہ ہے
جواد و غنی ،بر تر وبالا وہ ہے
کیوں مانگ رہا ہے مانگنے والوں سے
اللہ سے مانگ ! دینے والا وہ ہے
مہنور بی بی و قادری رانا جی:
کیوں ضد کئے بیٹھے ہیں! فیصلہ کریں
احمد رضا خان صاحب نے صاف صاف لکھا ہے کہ"وہابی صاحبو!تمہارے پیشوا نے یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جناب میں کیسی صریح گستاخی کی"
قادری رانا آپ کو بھی یہ بات مسلم ہے کہ""باقی الفاظ کے سب و شتم ہونے کا مدار ظاہر پر ہوتا ہے اور...
محترم شاکر صاحب:
بندہ اس بارے صرف ایک بات عرض کرتا ہے کہ"مجھے آئی ڈی" بنانا نہیں آتی،اس فورم پر بندہ صرف "علی بہرام" کی پوسٹوں کے جواب کے لئے ممبر بنا تھا ایک دوست کے کہنے پر اور اسی نے یہ آئی ڈی بنائی تھی،میرے پاس اس ایک آئی ڈی کے لئے وقت نہیں ہوتا ، باقی آئی ڈیز کو وقت کہاں سے دونگا۔
اگر...
جناب علی بہرام صاحب:ان احادیث کو پیش کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
یہ احادیث نقل کر کے کیا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ "صحابہ کرام "کے بعد ایمان لانے والے صحابہ کرام سے افضل بہتر ہیں؟؟؟
جناب نے یہ حدیث نقل کی ہے"
"میرے صحابہ میں وہ بھی ہیں جو مجھے کبھی نہ دیکھیں گے جب میں ان سے جدا ہو جاؤں گا۔"...
مہنور قادری صاحبہ:
آپ لکھتی ہیں کہ "الفاظ کے سب و شتم ہونے کا مدار ظاہر پر ہوتا ہے اور اس کا ظاہرے معنی فنا ہونے کے ہی ہیں۔" دوبارہ آپ نے لکھا کہ"اور میں نے بار بار یہ کہا ہے کہ الفاظ کے سب شتم ہونے کا مدار ظاہر اور عرف پر ہوتا ہے۔آپ یہ بتایئں کہ یہ الفاظ ظاہر کے اعتبار سے گستاخی ہے یا نہیں۔"...
قادری صاحبہ : اللہ آپ کو ہدایت دے ۔
اس دھاگہ کو شروع کرتے ہوئے جو عبارت آپ نے تقویۃ الایمان سے نقل کی ہے اسے پڑھیں:
مولوی اسماعیل اپنی کتاب تقویۃالایمان میں ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔
پوسٹ نمبر تین میں تقویۃ الایمان سے اسے آپ نے...
محترم رضا میاں صاحب :
اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے میرے دل کی بات لکھ دی ،اس وقت لوگوں کے عقائد درست کرنے کی طرف جتنی توجہ کی ضرورت ہے شاید اس سے پہلے نہ تھی ،فقہی اختلافات صدیوں سے چلے آرہے ہیں اور چلتے رہیں گے ۔ہمیں فقہی وفروعی اختلافات کے دائرہ سے نکل کر اُن لوگوں کی اصلاح کی فکر کرنی...
ماھنہہر قادری اپنا عقیدہ پڑھیں "آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ (آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حقیقت کے لحاظ سے نور ہیں:)
اہل سنت کے ہا ں عقیدہ قطعی ہوتا ہے اور اس کے دلائل بھی قطعی ہوتے ہیں۔ عقیدہ ثابت کرنےکے لئےدلائل صرف تین ہیں ۔ قرآن کریم ،احادیث متواتر ہ ،اجماع صحابہ
اس دھاگہ میں اب...
اسد علی صاحب جناب نے اس دھاگہ کو شروع کرتے ہوئے جو اپنا دعوی بطور ہیڈ لائن لکھا ہے اسے پڑھیں !
(نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، )
یہ دعوی لکھ کر جناب نے نے جو آیات لکھی ہیں اُن میں سے کسی ایک آیت پر نشان لگائیں جس سے جناب کا یہ دعوی (نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے...
محترم شَیخ کفایت اللہ صاحب : اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جناب جس روایت کے بارے جس دھاگہ میں بھی کوئی تحقیق لکھیں اسے ساتھ ہی اردو ترجمہ کے ساتھ نقل کریں تاکہ اس دھاگہ میں آنے والے عامی اس سے پورا پورا فائدہ حاصل کر سکیں ۔ اس روایت کے بارے میں جناب...
بہرام کیوں یہود کے نقش قدم پر چلتے ہو ؟ آدھی بات پر ایمان اور آدھی کا منکر ہونا یہ یہود کا طریق ہے اسے قرآن ان الفاظ سے بیان کرتا ہے(أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ ۚ )
جناب نے بخاری کی آدھی حدیث نقل کی اور آدھی کو چھوڑ دیا آخر کیوں؟ کیونکہ اگر جناب حدیث کا آخری حصہ...
بہرام صاحب : کیوں جھوٹ پہ کمر باندھی ہے ! جھوٹے آدمی کی معاشرے میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی یہاں فورم پر کیا ہوگی؟
جناب نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے جھوٹ لکھ دیا کہ "اس دھاگے میں وہابی اپنے اکابر علماءپر لعن طن اور برات کا اعلان کررہے ہیں"
بہرام صاحب اس دھاگہ میں اہل حدیث کے کس فرد نے اپنے...
بہرام میاں نے لکھا ہے کہ"ایک تو آپ کی عادت ہے آپ دھاگے کو اچھی طر ح پڑھے بغیر ہی اپنا تبصرہ فرمانا شروع کردیتے ہیں" بندہ نے تو اس دھاگہ کو اچھی طرح پڑھ کر ہی تبصرہ لکھا ہے لیکن جناب کی عادت ہے بے سوچے سمجھے لکھنے کی۔ائیے دیکھتے ہیں کہ جناب ایسا کیوں کرتے ہیں ۔
اس دھاگہ کا اصل موضوع تھا کہ...
بہرام صاحب : اپنی پیش کردہ احادیث کے ترجمہ کے ان الفاظ کو مد نظر رکھیں ،
اگر ایمان ثریا (یعنی آسمان دنیا کے سب سے اونچے مقام) کے قریب بھی ہوا تو ان (فارسیوں) میں سے کچھ لوگ یا ایک آدمی (راوی کو شک ہے) اسے وہاں سے بھی حاصل کر لے گا۔ ''
''حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ...
یہاں میں دو باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں،
رضا میاں بھائی سے گزارش کرونگا کہ روایات کی تحقیق ایک انتہائی کٹھن کام ہے ، جو ہر عالم کے بس کا کام نہیں،وہی عالم اس کام میں ہاتھ ڈالے گا جس کو اسماء الرجال پر عبور حاصل ہو اگر آپ کو اسماء الرجال کی پرکھ میں اچھا ملکہ حاصل ہے تو یہ کام کرنا آپ کو...