الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مختصر مگر جامع بیان !
. الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا ﴿الكهف: ٤٦﴾
مال اور اولاد تو دنیا کی زندگی کی رونق ہیں اور تیرے رب کے ہاں باقی رہنے والی نیکیاں ثواب اور آخرت کی امید کے لحاظ سے بہتر...
سورۃ بقرۃ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نام سے اللہ کے کرتا ہوں آغازِ (بیاں) جو بڑا ہی رحم والا ہے ، نہایت مہرباں
الم (1) ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ (2) الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ (3) وَالَّذِينَ...
محترم بھائی حافظ عمران الٰہی صاحب : یہ جو جناب نے چند نکات فہم صحابہ کہ کر ذکر کئے ہیں ، انہیں واضع کریں کہ جناب کیا کہنا چاہتے ہیں ان کے بارے؟
(1)مثلا صحابہ کرام عید کی نماز میں چھ تکبیریں بھی ثابت ہیں ، تو کیا یہ ان کا فہم ہے؟یہ لکھ کر کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ چھ تکبیریں کہنا صحابہ کا...
محترم بھائی خضر حیات صاحب :یہ تمام شعر بندہ نے مولانا سید محمد داؤد غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کی بیاض سے نقل کئے ہیں
یہ شعر اپنے وزن کے اعتبار سے جیسا بھی تھا
کسی کو دیکھ کے ساقی کے ایسے ہوش اُڑے
شراب سیخ پہ ڈالی ،کباب شیشے میں
لیکن جناب نے جو لکھا!
ملی نگاہ تو وہ بھی حواس کھو بیٹھا
شراب سیخ پر رکھ...
وہ صبح کو آئے تو کروں باتیں دو پَہر
اور چاہوں کہ دن تھوڑا سا ڈھل جائے تو اچھا
ڈھل جائے جو دن بھی تو اسی طرح کروں شام
اور پھر کہوں گر آج سے کل جائے تو اچھا
جب کل ہو توپھر وہی کہوں کل کی طرح سے
گر آج کا دن بھی یونہی ٹل جائے تو اچھا
القِصّہ نہیں چاہتا میں جائےیہاں سے
دل اُس کا یہیں گر چہ بہل جائے...
نازکِی اُس کے لَب کی کیا کہیے
پنکھڑی اِک گلاب کیسی ہے
بار بار اس کے در پہ جاتا ہوں
حالت اب اضطراب کی سی ہے
میں جو بولا کہاکہ یہ آواز!
اسی خانہ خراب کی سی ہے
میر ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے
یہ کام مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں،بیشتر احادیث پر تحقیقی کام ہوچکا ہے ،انہیں سامنے رکھتے ہوئے اگر کوئی ہمت سے کام لے تو یہ کام ہوسکتا ہے
دیکھیں یہ خوش نصیبی کس کے حصہ میں آتی ہے؟
بندہ ناچیز اس دھاگہ میں موجود تمام بھائیوں سے عرض ہی کر سکتا ہے کہ آپ کس کام میں اپنا وقت صرف کر رہے ہیں ؟ کیوں آپس میں دست وگریبان ہیں؟
اس فورم میں "شرک " کی مذمت کریں جو شرک کرتا ہوگا اسے پتہ چل جائیگا ۔
بدعت کی مذمت کریں جو بدعت میں پھنسا ہوگا اسے پڑھ کر ضرور سوچے گا۔
غلط عقائد ونظریات کا...
حد ہو گئی جہالت کی؟
آنکس کہ نداندو بداند کہ بداند
در جہل مرکب ابدالدہر بماند
بہرام صاحب : جب کسی کو حنفی،مالکی،شافعی،حنبلی کہ کر مخاطب کیا جاتا ہے تو اس سے مراد آئمہ اربعہ کے ماننے والے ہوتے ہیں نہ کہ خود یہ ائمہ کرام!
جس شخص کو اتنا بھی پتا نہیں( حنفی،مالکی،شافعی،حنبلی کسے کہتے ہیں ) وہ اس...
ہم سے چھپنے کے نہیں جعل بنانے والے
خوب پہچانتے ہیں چور کو تھانے والے
بہرام صاحب کون "دیدہ کور" ہے پتہ چل جائے گا
جناب نے لکھا تھا "جب وہابی ائمہ اربعہ کا شمار صالحین میں کرتے ہیں تو پھریہ دورنگی کیوں ، کیوں اس دھاگے میں کہا جارہا ہے کہ ان صالحین کی راہ صراط مستقیم نہیں !!!
بندہ نے اس کے جواب...
ہم سے چھپنے کے نہیں جعل بنانے والے
خوب پہچانتے ہیں چور کو تھانے والے
بہرام صاحب کون "دیدہ کور" ہے پتہ چل جائے گا
جناب نے لکھا تھا "جب وہابی ائمہ اربعہ کا شمار صالحین میں کرتے ہیں تو پھریہ دورنگی کیوں ، کیوں اس دھاگے میں کہا جارہا ہے کہ ان صالحین کی راہ صراط مستقیم نہیں !!!
بندہ نے اس کے جواب...
جناب نے اس دھاگہ میں لکھنے والوں کیے ذمہ ایک جھوٹ منصوب کیا ہے ، اسے ثابت کیجئے یا اس آیت کا مصداق بنئے" لَّعْنَتَ اللَّہ عَلَى الْكَاذِبِينَ "
جناب نے لکھا ہے کہ "کیوں اس دھاگے میں کہا جارہا ہے کہ ان صالحین کی راہ صراط مستقیم نہیں"
اس دھاگہ میں ائمہ اربعہ کا نام لیکر کہاں اور کس نے لکھا ہے...
بہرام صاحب : میری پیش کردہ اس حدیث کا جواب دینے کی بجائے جناب پھر موضوع ہٹ گئے(اپنی اس بُری عادت کو کنٹرول کریں)
بندہ نے لکھا تھا کہ"حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے انہیں حديث بیان کی کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جبل احد پر تشریف لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت...
بہرام صاحب:
بات سیدھی کوئی ، صاحب کی نظر آتی نہیں
آپ کی پوشاک کو کپڑا بھی آڑا چاہئے
جناب نےلکھا ہے کہ"یہ دو شہید سے مراد حضرت عمر اور عثمان ہیں اس روایت کو پیش کرکے آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے علم غیب کو مان لیا جبکہ اس سے پہلے وہابی عقیدہ یہ تھا کہ " کل کیا ہوگا اس بات کا پتہ...