الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی " میت " ( نبی ولی کی ہی کیوں نہ ہو عادۃ") نہیں سنتی ۔ انک لا تسمع الموتیٰ اس پر قرآنی نص موجود ہے ۔
" الموتیٰ " جمع معرف بالام ہے جس سے کوئی میت خارج نہیں ؟
بریلوی طبقہ میں معتدل عالم تھے ۔ کئی مسائل وعقائد میں بریلویت کا رد کیا اور کئی مسائل میں بے جا تاویلات بھی کیں
اگر شرک و بدعات سے بچتے رہے تو اللہ مغفرت فرمائے
مندرجہ بالا پوسٹ کو اس " سرخی " کے ساتھ شروع کیا گیا :
منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات
یہ سرخی بول بول کر اعلان کر رہی ہے کہ اس کے مخاطب وہ لوگ ہیں جو " غیر اللہ سے استمداد کے منکر ہیں" اگر کشمیر خان نے فن مناظرہ کی کتاب " رشیدیہ " کا مطالعہ کیا ہوتا تو یہ سوالات ہر گز نہ کرتے بلکہ...
اس آیت (
اس آیت (إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ ﴿٨٠﴾ کی اک تفسیر کو بنیاد بنا کر مردوں کے سننے کا نظریہ ّعجیب سا لگا ؟
اس آیت کی یہ تشبیہ کہ کافر مراد ہیں اس لئے کافر سنتے تو ہیں لیکن نفع حاصل نہیں کرت اسی طرح مردے سنتے تو ہیں...
بعد از وفات ہر انسان کے ایک حیات ملتی ہے ان سب میں سب سے افضل وبرتر حیات انبیاء کرام علیہم السلاۃ واسلام کو حاصل ہوتی ہے سلف صالحین میں اس حیات کے مختلف ناموں کی تعبیر ملتی ہے ۔ روحانی حیات، برزخی حیات ،اخروی حیات ، حیات بصید،اور
متاخرین میں یہ حیات اس تعبیر سے پائی جاتی ہے ۔ حسی حیات ، دنیوی...
جناب قادری رانا صاحب :
آپ نے لکھا ہے کہ " اللہ کا قرآن کہتا ہے کہ جبرائیل نے کہا میں تھے بیٹا دینے آیا ہوں " یہ لیجئے پڑھئے قرآن مجید کی آیات
﴾ قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا ﴿١٩﴾قَالَتْ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ وَلَمْ أَكُ...
بہت شکریہ آپ بھائیوں کا ۔ یہ کتابچہ میں ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں اس کے دیباچہ میں شیخ نے اپنی اصل کتاب " یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ جو کہ 900 صفحات پرمشتمل ہے کا ذکر کیا ہے یہ کتاب چاہئے
محترم دوستو : بات دوسری طرف نکل گئی ۔ کوئی سید مودودی صاحب کو عالم کہے مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ عالم تھے نہیں ،
بات چل رہی ہے " بدنام زمانہ کتاب " کی کچھ فرصت ملے تو اس پر عرض کرتا ہوں
مَثَل مشہور ہے کہ " دروغ گو را حافظ نہ باشد " (میں نے ”مسٹر ابوالاعلیٰ“ کو ”عالم“ نہیں لکھا ہے۔)
اپنا کمنٹ پڑھیں : جسے لکھنے کے بعد جناب نے اس کی تردید نہیں کی (عالم دین، مفسر قرآن، دانشور، متعدد کتابوں کے مصنف اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تاریخ پیدائش 25 ستمبر...
محترم یوسف ثانی صاحب :
اللہ آپ کے علم عمل میں اضافہ فرمائے ۔ محترم یہ فرمائیں کہ کیا "بادشاہت" اسلام میں بری چیز ہے؟ کیا آپ نے سید مودودی صاحب کی " بدنام زمانہ " کتاب خلافت و ملوکیت بغور پڑھی ہے؟
محترم سعودی بادشاہت نے مملکت سعودیہ میں شرک و بدعات کو جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیا ۔ شرک اور بدعات...
(مدینہ منورہ کی حاضری کا صحیح طریقہ )حج تربیتی کلاس (پارٹ 1)
معلم : پروفیسر فضل حق بندیالوی حفظہ اللہ تعالی (سابق چیئر مین شعبہ اسلامیات سرگودہا یونیورسٹی)
کل ضیائے توحید نامی پیج سے یہ ویڈیو شئیر ہوئی ڈاؤن لوڈ کی اور سنی بہت عمدہ پائی حج پر جانے والے ضرور سنیں...
بندہ کی ایک مودودی فکر کے آدمی سے بات چل رہی ہے اسکا کہنا ہے کہ سعودیہ کے تمام علماء کرام نے مودودی صاحب کی کتاب " خلافت و ملوکیت " پر تصدیق کر رکھی ہے کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہی بدنام زمانہ کتاب سعودیہ کی تمام یونیورسٹیوں میں اور مدینہ یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہے ؟ برائے مہربانی ارجنٹلی...
جناب ثمر علی چانڈیو صاحب
اس دھاگہ کا جو موضوع ہے اگر جناب اس پر بات کریں تو بہتر ہوگا ، دھاگہ سے ہٹ کر اگر جناب کوئی معلومات یا کسی مسئلہ کے بارے کوئی تحقیق کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے فورم پر الگ سے پوچھنے کے دھاگے موجود ہیں وہاں اپنے سوالات لکھیں ۔ ان شاء اللہ تسلی بخش جواب دئے جائیں گے
اس دھاگہ میں موجود کوئی اہل تشیع یا بنی امیہ کا مخالف کیا میری ان باتوں کا جواب نہیں دیگا؟؟؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس دھاگہ کو شروع کرنے والے صاحب نے کسی شیعہ سائٹ کا حوالہ دیکر وہاں جو کچھ نقل تھا کاپی کر کے پیسٹ کر دیا اور اسکا عنوان یہ رکھا کہ (
بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں...