• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    بعض سیرت نگاروں کا مغالطہ بعض سیرت نگاروں نے عبداللہ بن عباس اورجابر رضی اللہ عنہماکی مسند احمد اور المعجم الکبیرللطبرانی کے اندرمذکورروایت کوذکرکرتےوقت احتیاط اوربحث تمحیص سےکام نہیں لیاہے،جس سےقاری مغالطہ کا شکار ہو جاتاہے کہ بارہ ربیع الاول ہی صحیح روایت کےعین مطابق ہے ۔(دیکھئے : الصادق...
  2. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    یہاں پر اہل سیروتاریخ اوراصحاب روایات کا اس روایت کی اس سند سے چوک موجب تعجب ہے ۔ اورظاہرسی بات ہے کہ اہل سیروتاریخ کے جم غفیر کا اس روایت کی اس سند اورمذکورہ متن سے عدم شغف اس کی حیثیت کو واضح کرنے کے لئے کافی ہے، کیو ں کہ اس روایت کی مذکورہ سند ہوتی امام ذہبی ، ابن سعد،خلیفہ بن خیاط ، ابن حبان...
  3. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    واضح رہے کہ اس سلسلےمیں جتنی بھی روایتیں واردہیں سب متکلم فیہ ہیں ، اس کےباوجودمؤرخین علماء کا ایک بڑاطبقہ ابن اسحاق کی روایت کو دیگرتمام روایتوں کے مقابلہ میں اوثق ہونےکی بنیادپرراجح قراردیتاہے ،( دیکھئے : موسوعۃ نظرۃ النعیم : 1/195) جیساکہ شیخ محمد ابوزھرۃ نے لکھاہے: اورامام غزالی لکھتےہیں...
  4. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    1۔ پہلی ربیع الاول: اس قول کومحمدبن محمدمنہد(متوفی /855 ھ ) نے بلا کسی اصل کےنقل کیاہے۔(دیکھئے: اتحاف الوری :ص/47) ۔ 2۔ دوربیع الاول : اس قول کوابن سعدنے الطبقات الکبری (1/101)کے اندرابومعشرنجیح مدنی کے واسطہ سے روایت کیاہےجوضعیف ہونے کی بناپرناقابل اعتمادہیں ، جیساکہ امام ابودا‏‎ؤد اور امام...
  5. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق وارد روایات کا سرسری جائزہ مضمون کے اس حصے میں ہم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق وارد متنوع روایات کا سرسری جائزہ لیں گے اورکوشش کریں گے کہ وہ تمام روایات جن سے ہماری واقفیت ہوسکی ہے پیش کرسکیں لیکن پھربھی بعض روایات یا بعض دلائل کا پوشیدہ رہ...
  6. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    تعیین تاریخ میں اختلاف کےاسباب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی تاریخ کے مختلف ہونےکی متنوع اسباب وعلل ہیں ، اصل موضوع کی وضاحب سے قبل ان میں سے چندکا مختصرا ذکرکردینامناسب ہے تاکہ اختلاف کی نوعیت بآسانی سمجھ میں آسکے :
  7. کلیم حیدر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کی تعیین میں وارد روایات اوران کا سرسری جائزہ عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده ، وبعد : عالم انسانی پراللہ رب العزت کا سب سے بڑااحسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دنیا میں تشریف آوری ہے ، کیوں کہ...
  8. کلیم حیدر

    استغفار کی برکتیں

    استغفار کی برکتیں پیش نظر ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے استغفار کی اہمیت و فضیلت اور اس کی برکتوں کو قرآن وسنت صحیحہ کی روشنی میں تفصیل سے پیش کی ہے۔ ڈاؤنلوڈ یوٹیوب
  9. کلیم حیدر

    انٹر نیٹ کے برے اثرات اور والدین کی ذمہ داریاں

    افراط اور تفریط کے ان رویوں کے مابین موثر اور کار گر رویہ یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کو انٹر نیٹ کے متعلق تفصیل سے بتائیں انہیں سمجھائیں کہ انٹر نیٹ اچھا اور برا دونوں ہے، اچھا کیسے ہے؟ یہ بتانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کو انٹر نیٹ کا استعمال خود سکھائیں، انہیں انٹر نیٹ کے ذریعہ...
  10. کلیم حیدر

    انٹر نیٹ کے برے اثرات اور والدین کی ذمہ داریاں

    ان نازک حالات میں والدین کے لئے بڑی تشویش اور فکر مندی کی بات ہے کہ وہ اپنے بچوں کو انٹر نیٹ کے برے اثرات سے کیسے دور رکھیں؟ چنانچہ اس فکر میں مبتلا والدین کی جانب سے ہمیں دوقسم کے گروپوں کا مشاہدہ کرنے کو ملتا ہے ، پہلی قسم ان والدین سے متعلق ہے جن کے نزدیک اپنے بچوں کو انٹر نیٹ کے برے اثرات سے...
  11. کلیم حیدر

    انٹر نیٹ کے برے اثرات اور والدین کی ذمہ داریاں

    انٹر نیٹ کے برے اثرات اور والدین کی ذمہ داریاں بشریٰ ارشد تیمی آج کل بچوں کی تربیت کے تعلق سے ماں باپ کو یہ تشویش بھی لاحق رہنے لگی ہے کہ وہ انہیں انٹر نیٹ کے برے اثرات سے کیسے محفوظ رکھیں، چوں کہ اپنی ہزار خوبیوں کے باوجود انٹر نیٹ بہت سے نقصانات کا حامل ہے، یہ بات بالکل درست ہے کہ اس نے...
  12. کلیم حیدر

    Sadia سسٹر کے 100 مراسلات مکمل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ساجد بھائی کا شکریہ اور محترمہ سعدیہ صاحبہ کو مبارک باد
  13. کلیم حیدر

    ترمیمی دورانیہ اور ٹائٹل کی ترمیم کی سہولت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی مشاورت کے بعد کل تک اس بارے مثبت رائے سامنے آجائے گی۔ ان شاءاللہ
  14. کلیم حیدر

    دعا کی ضرورت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین یا رب العالمین
  15. کلیم حیدر

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ جل شانہ مولانا صاحب کی تمام دنیاوی چھوٹی بڑی خطاؤں سےدر گزر فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اور مولانا صاحب کی علمی کاوشوں کو بھٹکی ہوئی انسانیت کےلیے راہ راست پہ لانے کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
  16. کلیم حیدر

    ارشد اعوان: تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا ارشد اعوان بھائی
  17. کلیم حیدر

    تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

    17۔ تفسیر قرآن پارہ نمبر: 16............... ڈاؤنلوڈ ویڈیو...........یو ٹیوب
  18. کلیم حیدر

    تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

    16۔ تفسیر قرآن پارہ نمبر: 15............... ڈاؤنلوڈ ویڈیو...........یو ٹیوب
  19. کلیم حیدر

    تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

    15۔ تفسیر قرآن پارہ نمبر: 14............... ڈاؤنلوڈ ویڈیو...........یو ٹیوب
  20. کلیم حیدر

    تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

    14۔ تفسیر قرآن پارہ نمبر: 13............... ڈاؤنلوڈ ویڈیو...........یو ٹیوب
Top