الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
23ویں رمضان
1۔ قاری عبد الودود عاصم۔(فاطر)............................................................. ڈاؤنلوڈ Mp3
2۔ قاری عبد الودود عاصم۔(فاطر، یاسین)...................................................... ڈاؤنلوڈ Mp3
3۔قاری محمد احمد ہاشمی۔...
محترمہ ام کشف!
شاکر بھائی کی طرف سے دوسرے تھریڈز میں اس طرف توجہ دلائی جا چکی ہے۔ چونکہ اس تھریڈ میں غیر مہذب گفتگو کا آغاز محترم ابوزینب صاحب نے کیا۔ اس لیے خاص نام لیکر ٹوکا گیا ہے۔ کیونکہ محترم صاحب خبر کی تکذیب کےلیے ظالم وغیرہ کہنے کے بجائے مہذب الفاظ بھی استعمال کر سکتے تھے۔
دوسری بات...
ہر وہ عمل جو نبی کریمﷺ سے ثابت ہو، سنت کہلائے گا۔ 20 دن کے اعتکاف والے عمل کو اگر سنت کہا جائے، تو کوئی حرج نہیں۔کیونکہ سنت کی بیان کی گئی تعریف کا اطلاق اس پر بھی ہوتا ہے۔ آپ کے لیے کوئی مانع نہیں کہ آپ اس کو سنت نہ کہیں ۔۔۔ لیکن ایک بات یاد رہے، اصولی طور پہ کسی عمل کو سنت اس وقت کہا جاتا ہے۔...
23ویں رمضان
1۔ قاری عبد الودود عاصم............................................................ڈاؤنلوڈ Mp3
2۔ تلاوت قاری احمد ہاشمی .......................................................... ڈاؤنلوڈ Mp3
3۔ قاری احمد ہاشمی...
دیوانی مقدمات میں قیافۃ الاثر کی شرعی حیثیت :
جس طرح فوجداری جرائم میں قیافہ دانوں اور کھوجیوں کی خدمات حاصل کرنا جائز و مشروع ہے اسی طرح دیوانی مقدمات میں بھی ان کی مدد سے فیصلہ کرنا مشروع ہے ، اس سلسلہ میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رقم طراز ہیں کہ جس طرح کسی گمشدہ چیز پر دو آدمی مدعی ہوں تو اس...
2۔ فوجداری جرائم میں قیافۃ الاثر کی شرعی حیثیت :
قیافہ شناسی کی دوسری قسم قیافۃ الاثر ہے اور اس کی تعریف میں یہ وضاحت ہوچکی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے جس میں جائے حادثہ پر پاؤں وغیرہ کے نشانات اور دیگر آثار و قرائن کی مدد سے مطلوب و مقصود تک رسائی حاصل کی جاتی ہے۔ اس لئے اسے قیافۃ الاثر کہا جاتا...