• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحمن لاہوری

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    اسلام علیکم، محترم استاذ! اصولی طور پر تو آپ کی بات درست ہے کیونکہ ظاہریہ تو قیاس کا مطلق طور پر انکار کرتے ہیں جبکہ اہل الحدیث قیاس صحیح کے قائل ہیں اور اجماع کے معاملے میں بھی ظاہریہ کی کچھ منفرد رائے ہے۔ مگر پھر بھی میرے مطالعہ سے ایسے بہت سے مسائل گزرے ہیں جن میں علماء اہل الحدیث نے...
  2. عبدالرحمن لاہوری

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    السلام عليكم، معذرت چاہتا ہوں مگر آپ کی منطق میری سمجھ سے باہر ہے۔ ویسے تو مجھے ۲۰ تراویح پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ میں تو ۳۶ تک کا بھی قائل ہوں۔ اگرچہ سنت سے تو ۸ تراویح ثابت ہے مگر اللہ کے نبی علیہ السلام نے کبھی کوئی قید نہیں لگائی لحاظہ ۲۰ یا اس سے زیادہ بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔ مگر اعتراض...
  3. عبدالرحمن لاہوری

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    اس کے علاوہ آپ کیا جاننا چاہتے ہیں؟
  4. عبدالرحمن لاہوری

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    وعلیکم السلام، اہل حدیث کے اصول فقہ سے موافقت رکھنے والی کتب یہ ہیں: ١۔ الوجيز في أصول الفقه للشيخ عبد الكريم زيدان ٢۔ إرشاد الفحول إلي تحقيق الحق من علم الأصول للإمام الشوكاني ٣۔ تسهيل الوصول إلى فهم علم الأصول للشيخ عطية محمد سالم والشيخ عبدالمحسن العباد والشيخ حمود الشعيبي ٤۔ الرسالة...
  5. عبدالرحمن لاہوری

    خارجیت

    وعلیکم السلام جناب اگر دھماکے کرنے اور معصوم بچوں کو قتل کرنے والوں سے آپ کی مراد طالبان ہیں تو آپ یہ ثابت کریں کہ شہروں میں اس قسم کے دھماکے جس میں معصوم لوگ مارے جاتے ہیں طالبان کرتے ہیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ آپ نے ایک مسلمان پر جھوٹا الزام لگایا ہے اور شریعت میں یہ سنگین جرم ہے۔ اور اگر آپ...
  6. عبدالرحمن لاہوری

    معلومات درکار: دورہ صرف و نحو

    اسلام علیکم، محترم احباب سے گزارش ہے کہ تھوڑی سی جدوجہد کر کے معلومات فراہم کر دیں کیونکہ رمضان شروع ہونے کو ہے اور مجھے یہ دورہ نحو ضرور کرنا ہے۔ شکریہ
  7. عبدالرحمن لاہوری

    معلومات درکار: دورہ صرف و نحو

    اسلام علیکم محترم احباب، جامعہ میں آج کل امتحان ہو رہے ہیں۔ امتحان سے فارغ ہو کر میں چھٹیوں میں اپنی نحو پر مزید محنت کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے کسی بھی دورہ صرف و نحو کے بارے میں معلومات دیجئے گا۔ شکریہ
  8. عبدالرحمن لاہوری

    جامعہ کےاستاذ قاری عبد السلام عزیزی ﷾ کو ٹریفک حادثہ

    اللہ تعالی ہمارے پیارے قاری صاحب کو شفا٫ عطا فرمائے آمین
  9. عبدالرحمن لاہوری

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته

    السلام علیکم میرا نام عبدالرحمن بن قمر ہے اور میں جامعہ میں فاونڈیشن کلاس میں طالب علم ہون۔ جامعہ کے فضلا٫ شاید اس فاونڈیشن کلاس سے واقف نہ ہوں اس لئیے آپ کو صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ یہ ہمارے محترم شیخ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب کی بہترین کاوش ہے جس سے میٹرک یا انٹر پاس طلبہ کو مستفید ہعنے کا...
Top