• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰(قسط ہفتم) ۰۰( ابو المحبوب سیدانورشاہ راشدی) معاصرت ولقاء کے علاوہ توثیق کے دیگرذرائع} ۲)ائمہ کی تصریحات کے مطابق خلیفہ عمربن عبدالعزیز اپنے لئے ثقہ عُمَّال ہی کاانتخاب کیاکرتے تھے، امام ابن کثیر البدایہ والنہایہ میں آپ...
  2. عامر عدنان

    روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ

    *روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ-(3)۔* ((مضمون قدرے مفصل ہے، کیوں کہ موضوع اس بات کا متقاضی تھا کہ تھوڑی طوالت سے کام لیا جائے)) علم وآگہی سے ذرہ برابر بھی تعلق رکھنے والا مطلع کے اختلاف کا منکر نہیں ہو سکتا، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس بات پر اہل معرفت کا اتفاق...
  3. عامر عدنان

    روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ

    *روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ؟.(2).* اسلام نے اپنے ماننے والوں کیلئے ہر باب میں آسان اور سہل عمل کو پسند کیا ہے، تاکہ امت مشقت میں نہ پڑے، رؤیت ہلال کا مسئلہ بھی نہایت آسان بنایا ہے، چنانچہ ماہ رمضان کے روزے کی ابتدا اور اس مہینہ کی الوداع کو چاند دیکھنے سے جوڑا، تاکہ اس...
  4. عامر عدنان

    روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ

    روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ؟ (1)۔ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا اور چاند دیکھ کر عید کرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جو عہد ِ نبوت سے اب تک پیہم چلا آرہا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں چاند دیکھنے اور پھر اس پر عمل کرنے کی کیا کیفیت تھی یہ احادیث مبارکہ صحیحہ میں بالکل...
  5. عامر عدنان

    علم اور معاش

    [ علم اور معاش] ............ ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین .................. اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ ہم علم دین پڑھ کر مالدار بن جائیں گے تو میں کہوں گا آپ کا یہ خیال خام اور زعم باطل ہے، اس لئے کہ حدیث کی پڑھائی"فقیری پڑھائی یا فقیروں کی پڑھائی" ہے،جیساکہ ہمارے بعض سلف(غالباً یہ عبد...
  6. عامر عدنان

    سترہ

    http://www.rafiqtahir.com/ur/play-article-94.html یہ شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کا مضمون ہے https://adilsuhail.blogspot.com/2015/05/blog-post.html?m=1 یہ شیخ عادل سہیل ظفر حفظہ اللہ کا مضمون ہے
  7. عامر عدنان

    علم کی راہ میں خرچ

    [ علم کی راہ میں خرچ] ............. ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ............. ................. ہمارے اسلاف روپیہ کو علم کی خاطر کس طرح لٹاتے تھے، آج کی اس تحریر سے آپ اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں. آج بھی دنیوی علوم کے لئے خوب پیسے خرچ کئے جاتے ہیں، لیکن علم عربی کے سلسلے میں لوگ بخل سے...
  8. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰(قسط ششم) ۰۰( ابو المحبوب سیدانورشاہ راشدی) {معاصرت ولقاء کے علاوہ توثیق کے دیگرذرائع} ائمہ نقد کے ہاں معاصرت ولقاء کئے بغیرتوثیق کرنے کے دیگربھی کئی ذرائع ہیں، جن میں سے چند کایہاں تذکرہ کیاجاتاہے: ۱)- محدثین کی...
  9. عامر عدنان

    ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھنا

    [ ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھنا] ............. ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ..... کسی بھی کتاب کو جب پہلی بار پڑھنا ہی دل پر گراں گذرے تو انسان ایسے وقت میں ایک ہی کتاب کو بار بار کیسے پڑھے. لیکن میں درجنوں ایسے علما سے واقف ہوں جو ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھتے تھے، شاید اس لئے کہ ان کے...
  10. عامر عدنان

    معتزلہ نے قرآن کو مخلوق کیوں کہا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ ایک سوال آیا ہوا ہے کہ "معتزلہ نے قرآن کو مخلوق کیوں کہا ؟
  11. عامر عدنان

    جس کو معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پہچان نہیں سچ پوچھو وہ مسلمان نہیں !!!

    محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ اس کا تفصیلی جواب اگر ممکن ہو تو لکھ دیں ۔ اس روایت پر امام ابو حاتم الرازی رحمہ اللہ کا کلام ہے العلل میں وإنما هو: ابن أبي عميرة، ولم يسمعه من النبي (ص) ؛ هذا (١) الحديث (٢) . جزاکم اللہ خیرا
  12. عامر عدنان

    الشيخ شمس الحق بن عبد الحق محدث ملتاني رحمه الله کے حالات زندگی درکار ہیں

    جواب از شیخ محمد تنزیل صدیقی حافظ ریاح عاقب نے مولانا عبد الحق ملتانی کے خانوادے پر مستقل کتاب لکھی ہے. مگر غیر مطبوع
  13. عامر عدنان

    ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے کیا یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ یعنی یہ روایت حسن لغیرہ کے درجہ تک نہیں پہنچتی
  14. عامر عدنان

    قید خانہ اور تصنیف

    [ قید خانہ اور تصنیف] ........... ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ...... علما اور قید خانوں کا تعلق نہایت گہرا ہے،قید خانے بھی مختلف دور میں مختلف قسم کے رہے ہیں، علما کو جہاں بھی پابندِ سلاسل کرکے پسِ زنداں ڈالا گیا کسی بھی حالت میں ان کا رشتہ قلم وقرطاس سے نہ ٹوٹا. بہت ساری ایسی کتابیں...
  15. عامر عدنان

    ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے کیا یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟

    محترم شیخ علامہ البانی رحمہ نے اس کو ضعیف کہا ہے ۔ الضعیفة رقم 5784 جب کہ علامہ البانی رحمہ اللہ حسن لغیرہ کے قائلین میں سے ہیں ۔
  16. عامر عدنان

    ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے کیا یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ اس روایت کے متعلق عرض کر دیں کہ یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟ حضرت سیدنا ابوعبدالرحمن جبلی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ "ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے۔" [حلیۃ الاولیاء...
  17. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰(قسط پنجم) ۰۰( ابو المحبوب سیدانورشاہ راشدی) (روات کی روایات کے سبر اورتتبع کے ذریعے ائمہ نقد کا جرح وتعدیل کرنا) ۱- امام شافعی رحمہ اللہ ۔ آپ فرماتے ہیں : “ إذا شرك أهل الحفظ في الحديث وافق حديثهم” [الرسالة:۳۷۱]...
  18. عامر عدنان

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    ان شاء اللہ ۔ اللہ مزید استقامت عطا فرمائے ۔ اور جو بھی دشواری لاحق ہو اللہ اسے دور کرے ۔ آمین جزاکم اللہ خیرا
  19. عامر عدنان

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    مجھے دراصل اس متعلق پوچھنا ہے کہ ایک راوی ۱- آبو ابراهيم الأشهلي ہے ۔ امام ذہبی اس کے متعلق فرماتے ہیں مجھول ۔ (الکاشف و میزان) لیکن ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ اسی راوی کے متعلق فرماتے ہیں "مقبول" (تقریب) ۲- ابو اسحاق القرشی امام ذہبی فرماتے ہیں مجھول (میزان و دیوان) لیکن ابن حجر فرماتے ہیں...
Top