الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مولانا ابو المکارم محمد علی مئوی رحمۃ اللہ علیہ
گزشتہ صدی میں جن بزرگوں نے فقہی ادبیات کا بہت بڑا ذخیرہ اپنی علمی یادگار چھوڑا، ان میں ایک اہم اور نمایاں نام مولانا ابو المکارم محمد علی مئوی کا ہے جو اپنے عہد کے جلیل المرتبت عالم، طبیب اور مناظر تھے۔
ان کے والد مولانا فیض اللہ مئوی اپنے دور کے...
ہمارے اکابر علما کی تواضع اور باہمی رواداری۰۰۰!
مولانا ابو المکارم محمد علی مئوی ( وفات : 1933ء ) کا تعلق صوبہ اتر پردیش ( ہندوستان) کے معروف شہر مئو سے تھا۔ آپ کے والد ماجد مولانا فیض اللہ مئوی (وفات : 1889ء) بھی اہنے عہد کے بڑے نامور عالم اور مئو و گرد و نواح میں توحید و سنت کی آبیاری کرنے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ یہ جملہ بہت مشہور ہے ۔ بعض لوگ اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ اس کی حقیقت واضح کر دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
اگر ایک شخص حافظ قرآن نہیں ہے اور وہ رمضان المبارک میں اکیلے قیام اللیل کرتا ہے تو کیا وہ مصحف (آج کل موبائل فون) سے دیکھ کر تلاوت کر سکتا ہے یا وہ بھی نہیں کر سکتا
"صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تفسیری اقوال امام ابو جعفر النحاس رحمہ اللہ کی نظر میں"
امام أبو جعفر أحمد بن محمد بن إسماعيل النحاس رحمہ اللہ (المتوفی : ٣٣٨ھ) فرماتے ہیں :
إذا تكلم صحابي في آية ولم يعلم أحد من الصحابة رضي الله عنهم خالفه لم يسع مخالفته لأنهم أعلم بالتنزيل والتأويل.
"جب ایک...
کتاب وسنت کی ترویج اور شرک وبدعت کے خاتمے میں
سلفیان ہند کا عالم اسلام پر عظیم احسان
☀️اٹھارویں اور انیسویں صدی جس میں کہ عالم اسلام دور زوال سے گزر رہا تھا اور صلیبی دنیا (انگریز، اطالوی، ڈچ، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی وغیرہ) صحرائے افریقہ وعالم عرب سے لیکر مشرق بعید ، سینٹرل ایشیا اور برصغیر...
برصغير ميں سلفيت كى آمد اور تغلقى دور حكومت ميں اسكے عروج كا زمانہ
سلطان محمد تغلق كى سلفيت نوازى اور تاريخ ميں اسكے ساتھ سوتيلا برتاؤ
● ● ●
تحریر: شیخ اجمل منظور مدنی حفظہ اللہ
● ● ●
☀️يہ مسلمہ حقيقت ہے كہ برصغير ميں اسلام كى روشنى خلافت راشده ہى ميں پہونچ چكى تهى، اسى دور راشد ميں كئى...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
ایک سوال یہ آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی شادی ۲۵ سال کی عمر میں ہوئی اور خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر 40 سال تھی ۔۔ اس کی دلیل کیا ہے ۔۔
جزاک اللہ خیرا یا شیخ محترم
(پچیسویں اور آخری قسط)
علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط
تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری
تحقیق کے عملی مراحل
آٹھواں مرحلہ: نص کتاب کی مختلف زاویوں سے علمی خدمت:
(8) نص میں وارد مشکل الفاظ اور اصطلاحات کی مناسب شرح کرنا۔
متن کتاب میں بہت سارے ایسے الفاظ اور علمی اصطلاحات ہوتے...
(چوبیسویں قسط)
علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط
تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری
تحقیق کے عملی مراحل
آٹھواں مرحلہ: نص کتاب کی مختلف زاویوں سے علمی خدمت:
(7) غیر مشہور شخصیات کا مختصر تعارف کرنا۔
متن کتاب میں بہت ساری ایسی شخصیات کا ذکر آتا ہے جن سے عموما قارئین متعارف نہیں ہوتے۔...