• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    بہت ہی زبردست ۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ میں سوچ ہی رہا تھا کہ جس طرح اشاعت الحدیث کا ایپلکیشن ہے جس میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے سارے مضامین وغیرہ سرچ کر کے مل جاتے ہیں اسی طرح مجلہ السنہ کا بھی کوئی ایپ آ جائے ۔۔ اور الحمدللہ آپ نے یہ کمی پوری کر دی ۔ اللہ آپ کو ضرور بالضرور اس کا اجر دے گا...
  2. عامر عدنان

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعض رواۃ کے متعلق امام ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں "مقبول" اس اصطلاح کا کیا مطلب ہے ؟ کیا اس کا مطلب "مجہول" ہے ؟ محترم شیوخ توجہ دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  3. عامر عدنان

    مجلۃ الاحکام العدلیۃ

    https://www.feqhbook.com/?book=مجلة-الأحكام-العدلية
  4. عامر عدنان

    مستدرک حاکم کی روایت اور امام ذہبی کی تلخیص "صحیح" کے متعلق سوال

    شیخ خبیب کا موقف درست معلوم ہوتا ہے ابھی ابھی اس متعلق ان کی مکمل تحقیق پڑھی ہے ۔ بہت ہی عمدہ تحقیق پیش کی ہے شیخ نے ۔ دیکھیں مقالات اثریہ ص 479 تا 508 .
  5. عامر عدنان

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    مقالات اثریہ میں اس پر تفصیلی بحث موجود ہے اسے بھی ملاحظہ فرمائیں نیز مجلہ السنہ میں بھی مختلف شماروں میں اس متعلق مواد موجود ہے ۔ شمارہ نمبر یاد نہیں
  6. عامر عدنان

    مجلۃ الاحکام العدلیۃ

    امید ہے اسی کی ضرورت ہے آپ کو https://archive.org/details/IslamiBankariOrTijaragiQawanin/page/n1
  7. عامر عدنان

    مستدرک حاکم کی روایت اور امام ذہبی کی تلخیص "صحیح" کے متعلق سوال

    کل شیخ خبیب احمد اثری حفظہ اللہ نے کہا کہ ذہبی نے بس حاکم کے کلام کا خلاصہ کیا ہے امام ذہبی کا اپنا فیصلہ نہیں ۔ جہاں وہ اپنی تحقیق پیش کرتے ہیں تو قُلت سے کرتے ہیں۔ قلت، اور عام عبارت میں یہی فرق ہے. 2:وہ اسی تلخیص میں ایک جگی ذکر کردہ موقف کی دوسری جگہ تردید کرتے ہیں. 3:میزان میں اس کے بر عکس...
  8. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰(قسط چہارم) ۰۰( ابو المحبوب سیدانورشاہ راشدی) (اعتراض :۳) محمدبن یوسف فربری راوی کی توثیق محل نظرہے۔ فرماتے ہیں : “کیا بخاری شریف کا مرکزی راوی ﺃﺑﻮ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻳﻮﺳﻒ ﺑﻦ ﻣﻄﺮ ﺑﻦ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻦ ﺑﺸﺮ ﺍﻟﻔﺮﺑﺮﻱ موثق ہے؟ ہم...
  9. عامر عدنان

    مستدرک حاکم کی روایت اور امام ذہبی کی تلخیص "صحیح" کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق معلومات میں اضافہ کریں کہ مستدرک حاکم کی کسی روایت کی تلخیص میں اگر امام ذہبی رحمہ اللہ کہیں کہ "صحیح" تو اس کا کیا مطلب ہے ؟ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ امام حاکم نے اس روایت کو صحیح کہا ہے یا پھر امام ذہبی کے نزدیک بھی یہ...
  10. عامر عدنان

    رسوم شب برأت علماء امت کی نظر میں شیخ اسعد اعظمی

    اس کتاب کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں سائز ۱۱ ایم بی https://archive.org/details/RasoomshabebaratulemaummatKiNazarMeByAsadAzami
  11. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰قسط سوم ۰۰( ابو المحبوب سیدانورشاہ راشدی) (امام فربری کاامام بخاری سے سماع) امام فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری کاتین دفعہ سماع کیاہے، ابوعبداللہ غنجار “تاریخ بخاریٰ” میں فرماتے ہیں : “سمعت اباعلی...
  12. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰قسط دوم ۰۰( ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی) ( اعتراضات وجوابات) اس تمہید کے بعد اصل موضوع کی طرف آتے ہیں: (اعتراض:۱)صحیح بخاری کی صرف ایک ہی متصل سند ہے فرماتے ہیں: “صحیح بخاری کو امام بخاری سے فقط ایک...
  13. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰قسط اوّل ۰۰( ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی) نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، امابعد:- آج صبح ہمارے محترم وکرم فرما شیخ شاہدرفیق حفظہ اللہ کے توسط سے کسی شیعہ کی تحریر موصول ہوئی ، جس کاعنوان تھا:- “کیاصحیح...
  14. عامر عدنان

    فیچرز مصنف عبدالرزاق مترجم مکمل 6 جلدیں

    جزاکم اللہ خیرا یا شیخ محترم
  15. عامر عدنان

    امام بخاری رحمہ اللہ ایک فقیہ تھے علماء کی گواہی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ کیا اس قول کی سند صحیح ہے ؟ شاملہ میں تاریخ بغداد ج دو صفحہ ۱۹ پر یہ قول ہے ۔۔ جزاکم اللہ خیرا یا شیخ محترم
  16. عامر عدنان

    فیچرز مصنف عبدالرزاق مترجم مکمل 6 جلدیں

    جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ شیخ ایک بات یہ بتائیں کہ کیا جامع معمر بن راشد کا ترجمہ ہوا ہے ؟
  17. عامر عدنان

    فیچرز مصنف عبدالرزاق مترجم مکمل 6 جلدیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی یہ مکمل نہیں ہے کیا ؟ عربی نسخہ میں تو ۲۱۰۳۳ روایات ہیں جب کہ اس میں صرف ۱۹۴۱۸ روایات ہیں ۔۔ @اسحاق سلفی
  18. عامر عدنان

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ اس روایت کا ترجمہ کر دیجئے ۔ جزاکم اللہ خیرا
  19. عامر عدنان

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ اس روایت کی تحقیق چاہئے یہ امام ابوالقاسم طبرانی ؒ کی کتاب "المعجم الکبیر " کی روایت ہے "قران اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ " حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ، ثنا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ، ثنا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ،...
  20. عامر عدنان

    محدث فتوی سائٹ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ سوال کرنے والے زمرہ میں دقت آ رہی ہے ۔ میں سوال بھیج نہیں پا رہا ۔
Top