الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے بدگمانی کرنے والوں کی بات، بلا تحقیق و عقل استعمال کیئے، آگے بڑھا دینا عقلمندی نہیں۔
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک جماعت مین یہ بات کی اور عملاً نماز پڑھ کر دکھائی۔
کیا دیکھنے والے اور بیان کرنے والے بھی بھول گئے؟؟؟؟؟
کچھ تو اللہ کا خوف کیجئے۔
کسی کی...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کرام کو نماز میں رفع الیدین سے منع کرنا؛
صحيح مسلم:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ...
درج ذیل احادیث کو ملاحظہ فرما لیا جائے۔
ان میں صراحت ہے کہ سوائے تکبیر تحریمہ کے رفع الیدین نہیں کی جائے گی۔
مصنف ابن أبي شيبة:
حدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، وَعِيسَى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،...
دنیا میں اہلسنت فقہاء کے لحاظ سے صرف چار اہلسنت طبقات (حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی) پائے جاتے ہیں۔
اہلسنت صرف چار طبقات (حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی) کو کہا جاتا ہے۔
دنیائے اسلام میں اہلسنت کا سرٹیفکیٹ صرف انہی چار طبقات کو دیا گیا ہے۔
رفع الیدین سے متعلق تمام احادیث سے مؤقف؛
احادیث سے رفع الیدین میں تبدیلی کا پتہ چلتا ہے۔
احادیث سے مختلف جگہوں کی رفع الیدین کا ثبوت ملتا ہے۔
یا جہاں جہاں کی رفع الیدین کا ثبوت ملے وہاں وہاں رفع الیدین کی جائے۔
خود کو اہلحدیث کہلانے والے ہر ثابت رفع الیدین کے قائل و فاعل نہیں۔
یا ان احادیث پر...
محدثین نے کمال ایمانداری سے احادیث فقہاء تک پہچائیں۔
فقہاء نے بکمال دیانتداری و تقویٰ ان سے مسائل اخذ کیئے۔
علماء احادیث سے مستفید ہوئے عوام مسائل الفقہ سے ۔
کیا آپ ان مذکورہ نمازوں کے علاوہ (سنن و نوافل) کے لئے اس حدیث کے حکم کو مانتے ہو؟
جب آپ حکم رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے روگردانی کے لئے قیل قال سے کام لے رہے ہو تو ان مذکورہ کی دلیل دینے سے کیا فائدہ؟
یاد رہے کہ صحیح مسلم کی حدیث کی تشریح میں جو حدیث لکھی گئی وہ ان تمام کے لئے ہے۔
پہلا جتن
امام نووی کی مانتے ہو مگر ابن مسعود رضی الللہ تعالیٰ عنہ کی نہیں مانتے۔
پہلے بتایا جاچکا کہ حدی کا فہم محدثین کا معتبر نہیں فقہاء کا معتبر ہؤا کرتا ہے۔
دو واقعہ حدیث کے دو مختلف وقوع کے سبب کہا۔
ایک میں صحابہ کرام انفرادی نماز پڑھ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں تشریف...