الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز میں رفع الیدین کے بارے مختلف مقام کی کثیر تعداد میں احادیث وارد ہوئی ہیں۔
چاروں فقہاء میں سے دو (حنفی اور مالکی) سوائے تکبیر تحریمہ کے کہیں بھی رفع الیدین کے قائل نہیں۔
ان کے مطابق رفع الیدین میں بتدریج کمی آئی ہے۔
دو فقہاء (شافعی اور حنبلی) تکبیر تحریمہ کے علاوہ صرف رکوع کی رفع الیدین کے...
احمد بن حنبل اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
وکیع اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
سفیان اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عاصم بن کلیب اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
عبد الرحمن بن الاسود اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
علقمہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟
اور خادم رسول ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اہل حق میں سے ہیں کہ نہیں؟...
تم لوگوں کو دو دو طریقے باور کرا کر سنت سے دور کیا جارہا ہے اور اس طریقہ پر لگایا جارہا ہے جو منشائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہے۔
درج ذیل طریقہ پر ہاتھ اٹھانا سنت کے خلاف ہے۔
درج ذیل طریقہ پر ہاتھ باندھنے سے کسی حدیث کی بھی مخالفت نا ہوگی بلکہ تمام احادیث پر عمل ہو جائے گا۔
یہ طریقہ علاقائی نہیں بلکہ احادیث کی روشنی میں اختیار شدہ ہے۔
بات احادیث کی روشنی میں ہو رہی نا کہ علاقہ کی نسبت سے۔
درج ذیل طریقہ پر ہاتھ باندھے جائیں گے تو نا تو ہتھیلی ہتھیلی پر رہے گی نا ہاتھ پر ہاتھ۔
جبکہ احادیث میں ہتھیلی پر ہتھیلی ہاتھ پر ہاتھ رکھنے کا ثبوت موجود ہے۔
مگر کسی بھی حدیث میں ذراع پر ذراع رکھنے کا ذکر نہیں۔
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ یہ جناب کی دھوکہ دہی کا ایک اچھوتا انداز ہو!!!
ثبوت
مالک:
المدونة :
وَقَالَ مَالِكٌ: لَا أَعْرِفُ رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي شَيْءٍ مِنْ تَكْبِيرِ الصَّلَاةِ لَا فِي خَفْضٍ وَلَا فِي رَفْعٍ إلَّا فِي افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ
شافعی:
الأم للشافعي :
(قَالَ الشَّافِعِيُّ) ...
مذکورہ روایت میں محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلی کے حافظہ کی خرابی کا اثر کس طرح واقع ہوسکتا ہے؟
اس کی وضاحت دلیل سے کیجئے گا اور تقلیدی بیان سے پرہیز کیجئے گا۔
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہیں تو حجت نہیں اور امام ذہبی کہیں تو حجت!!!؟؟؟
یہ کیا ڈرامہ بازی ہے؟
اندھی تقلید چھوڑو اور عقل استعمال کرو۔...