الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محدث میگزین سائٹ پر بھی کلاؤڈ فلیئر آن ہے۔
دراصل کلاؤڈ فلیئر کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ یہ بات تو پہلی بار سامنے آ رہی ہے کہ بعض مخصوص اوقات میں کلاؤڈ فلیئر کی وجہ سے بعض یوزرز کو سلو سپیڈ کا مسئلہ درپیش ہے۔ ورنہ میں تو ان کی مفت سروسز کا شیدائی ہوں۔ کچھ عرصہ قبل ہمارے سرور پر ہونے والے ڈی ڈوس...
یہ تو عجیب سا مسئلہ ہے۔
خیر، میں آج کے لئے اپنا کلاؤڈ فلیئر کا ڈی این ایس غیر فعال کر رہا ہوں۔ ازراہ کرم آپ آج شام کو چیک کر کے بتائیے گا کہ آج بھی فورم کھلنے میں سست رہا کہ نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم شیخ صاحب، فورم پیج کا وقت کے ساتھ کوئی تعلق تو نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن ایسا ممکن ہے کہ آپ شام سات بجے کے بعد گھر سے نیٹ پر آتے ہوں؟ اور دن میں کسی اور جگہ کا نیٹ استعمال کرتے ہوں؟
اگر ایسا ہی ہے تو آپ سات بجے کے بعد جب فورم کا پیج دیر سے کھل رہا ہو، تو درج...
حافظ صلاح الدین یوسف کی کتاب کا لنک تو یہ رہا:
http://kitabosunnat.com/kutub-library/aik-majlas-me-3-tlaakain-aur-us-ka-shari-hal
لیکن مولانا رئیس احمد ندوی کی تنویر الآفاق محدث لائبریری پر کہیں نظر نہیں آئی۔
@حافظ اختر علی اور @رانا ابوبکر برادران سے گزارش ہے کہ اسے اپ لوڈ کیجئے۔ یہ کتاب تو...
خضر بھائی، میرا مطلب دوسرا تھا۔ یعنی گوگل میپ میں ان مساجد کو بطور مسجد شامل کرنا۔ تاکہ مثلا کوئی شخص کسی نئی جگہ پر ہو تو وہ گوگل میپ کی Nearby Points of Interests والے آپشن کی مدد سے قریب کی مسجد تک خود ہی پہنچ سکے۔ یا مساجد کو گوگل میپ پر سرچ کر سکے جیسے ہم پیٹرول پمپ یا ریسٹورنٹس سرچ کرتے...
میرے خیال میں اگر ہمت کر کے ان مساجد کو گوگل میپ میں شامل کر دیا جائے تو اس سے وسیع پیمانے پر فائدہ اٹھایا جاناممکن ہے۔ پھر ہم ایڈریس کے ساتھ گوگل میپ کا لنک بھی دے سکیں گے۔ اور گوگل پر سرچنگ بھی ممکن ہو سکے گی۔ کیا خیال ہے۔؟
وعلیکم السلام،
جی کنعان بھائی، اسی لئے لکھا تھا کہ مکمل صداقت نہیں ہے اس واقعہ میں۔
اس اسٹیشن سے کوئی دس طالبات جاتی ہیں۔ جبکہ اس خبر کے مطابق فقط ایک طالبہ کے لئے اسٹیشن کو کھلا رکھا گیا ہے۔
اور واپسی میں ان کے پاس تین ٹرینوں کا آپشن ہوتا ہے۔
اس خبر کو تھوڑا سا رومینٹک بنایا گیا ہے، کیونکہ...
یہ فقط رجسٹرڈ یوزرز کے لئے تھا نا کہ انتظامیہ کے اراکین کے لئے بھی۔ بہرحال پرمیشن پر کافی سارا کام کرنا ہےخضر بھائی سے مشورہ بھی ہو گیا ہے، بس اب پہلی فرصت میں اس کو درست کرتے ہیں، ان شاءاللہ۔
آپ یہ کریں کہ دو چار روز ،ایک ہفتہ، فورم پر آئیں، دوسرے کیا لکھ رہے ہیں، کیسے لکھ رہے ہیں، اس کا مطالعہ کریں۔ لیکن خود کچھ نہ لکھیں۔ چند دنوں میں جب بات کرنے کا طریقہ سمجھ آنے لگ جائے تو پھر گفتگو میں شرکت کریں۔
اور دوسرا یہ کریں کہ لکھتے وقت سوچیں کہ اگر آپ اپنے والد کو کچھ لکھیں گے تو کیا...
آپ کو اس کا جواب دے دیا گیا ہے کہ نماز ناقص ہوگی۔
ایسے موقعوں پر مولوی کی جگہ علماء کا لفظ استعمال کیجئے۔
اور اپنے علماء سے پوچھیں کہ سینے پر ہاتھ باندھنا اگر سنت کے خلاف ہے، تو اپنی خواتین کو کیوں خلاف سنت کام پر لگایا ہوا ہے؟
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اگر سنت ہے تو اس کی کوئی حدیث ہوگی، اپنے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
مولوی کا لفظ استعمال نہ کریں۔ بھائی، یا محترم، یا جناب وغیرہ کچھ بھی لکھ دیں۔
"بتا تو سہی" سخت توہین آمیز الفاظ ہیں۔ اس کی جگہ بتائیے یا بتائیں وغیرہ استعمال کرنا چاہئے۔
"تو"، "تم"، "تمہارے" وغیرہ کی جگہ "آپ"، آپ کے، وغیرہ کے الفاظ استعمال کریں۔
ایسے الفاظ میں بات کیجئے جیسے آپ اپنے بزرگوں...
ایک دن فجر کی نماز پڑھاتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے لیے قراءت کرنا مشکل ہو گیا۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد صحابہ رضی اللہ عنہم سے دریافت فرمایا:
لَعَلَّكُمْ تَقْرَءُونَ خَلْفَ إِمَامِكُمْ
"شاید تم لوگ اپنے امام کے پیچھے پڑھتے ہو؟"
انہوں نے عرض کیا:
"جی ہاں، اے اللہ کے رسول! ہم...
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ
(صحیح البخاری کتاب الاذان باب وجوب القراءۃ للامام و الماموم فی الصلوات کلھا فی الحضر، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وجوب قراءۃ الفاتحۃ فی کل رکعۃ و انہ اذا لم یحسن الفاتحۃ)
“اس شخص کی کوئی نماز نہیں...