الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علمائے احناف جو آٹھ رکعت سنت کے قائل ہیں ۔ ان کا مؤقف یہاں ملاحظہ کیجئے:
http://forum.mohaddis.com/threads/22115/
اور آٹھ رکعات تراویح کے اثبات کے دلائل یہاں دیکھئے:
آٹھ (٨) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ
آٹھ رکعت تراویح اور عیسیٰ بن جاریہ
رکعات تراویح میں...
اپنے علماء کی بات آئی تو "لامذہب" کی تحقیق کس لئے، بہت خوب۔
آپ ایک اور دھاگے میں یہ فرما چکے ہیں:
یعنی جو شخص آٹھ رکعات کو تراویح کے ضمن میں پیش کرے وہ لامذہب اور یہودیوں کی بدخصلت کے ٹائٹلز کا حقدار ہے۔ تو یہ کرم فرمائی فقط اہلحدیث پر کیوں؟ اپنے علمائے احناف کے لئے کیوں نہیں ، جو اس معاملے...
پشتو چھوڑئیے، سمجھ تو آپ کو اردو بھی ٹھیک سے نہیں آتی۔
آپ نے بار بار اہل حدیث رائٹر کا حوالہ دیا ۔ انہیں لا مذہب بھی ٹھہرا دیا۔ اور بڑی شدت کے ساتھ اپنی تائید میں پیش کیا۔
جب اس حوالہ میں آپ کا جھوٹ ثابت ہو گیا ہے تو بجائے اس کے کہ آپ معذرت کریں کہ شاید حوالہ غلطی سے کاپی پیسٹ ہو گیا ہے یا...
اس کا جواب خود آپ ہی کے علماء دے چکے ہیں کہ مسنون عدد آٹھ ہے۔ اور یہ دھاگا انہی علمائے احناف کے اقوال کے لئے ہے۔ اگر یہ اقوال غلط طور پر پیش کئے گئے ہیں، یا حوالہ جات وغیرہ غلط ہیں تو آپ اس کی نشاندہی کیجئے۔ ورنہ سیدھے سیدھے تسلیم کر لیجئے کہ اہلحدیث کا مؤقف اتنا مضبوط ہے کہ خود علمائے احناف...
آپ اس حدیث پر بحث کے لئے علیحدہ دھاگا بنا لیجئے۔
یہاں پر آپ موضوع سے متعلق بیہقی کی حدیث کے تعلق سے کچھ کہنا چاہتے ہوں تو کہئے۔
اب یوں ہوگا کہ آپ کی غیر متعلق گفتگو حذف کرنی پڑے گی تاکہ آپ موضوع کے مطابق گفتگو کے لئے خود کو مجبور پائیں۔ اس کے علاوہ کوئی چارہ نظر نہیں آتا۔
اس کی وجہ غالبا یہی ہے کہ آپ فورم کی دنیا میں ابھی نووارد ہیں۔
آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے اگر سمجھنا چاہیں گے تو۔
آپ کے تھریڈ کا عنوان لکھ کر آگے "انتظامیہ" کے الفاظ بھی لکھے ہیں، جس سے مراد یہی ہوتا ہے کہ یہ عنوان انتظامیہ کا دیا ہوا ہے، کسی یوزر کا نہیں۔
نیز حنفی نماز کے الفاظ پر آپ کے تحفظات...
محترم، یہاں صرف بیہقی کی ایک حدیث کا ضعف ثابت کیا گیا ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ تحقیق غلط پیش کی گئی ہے اور بیہقی کی مذکورہ روایت صحیح یا حسن ہے، تو اس کے دلائل دیجئے۔
نئی بحث یہاں شروع نہ کریں۔
میرا خیال تھا کہ آپ چونکہ فورم کی دنیا میں نئے ہیں، لہٰذا چند دنوں میں یہاں کے طور طریقے سمجھ جائیں گے۔ اپنے لب و لہجہ کو بھی درست کر لیں گے اور موضوع سے متعلق و غیر متعلق بھی سمجھ جائیں گے۔ لیکن بار بار کی یاد دہانی کے باوجود آپ کا یہ تحقیر آمیز رویہ، ہر دھاگے میں غیر متعلق گفتگو، یہ اب مزید...
22 ھجری میں جو محمد بن قاسم نے ایران، مکران اور سندھ وغیرہ علاقے فتح کئے، اس وقت تک تو حنفیوں کے امام کی پیدائش بھی نہیں ہوئی تھی۔ وہ غیر مقلد اہلحدیث ہی تھے جنہوں نے اول اول اسلام ان علاقوں میں پھیلایا۔ لہٰذا اہلحدیث کی وجہ سے آج حنفی اور دیگر مقلد کلمہ پڑھتے ہیں، نا کہ اس کے برعکس۔
اور یہ...
آپ کو کتنی دفعہ جواب ملے گا تو آپ بات سمجھ سکیں گے؟
عید الوطنی یا یوم الوطنی ہمارے چودہ اگست کی طرح کا ایک دنیاوی تہوار ہے۔ اس کو چونکہ دین کوئی نہیں سمجھتا۔ لہٰذا یہ بدعت کی تعریف کے ذیل میں نہیں آتا۔ نہ یہ عمل بدعت اور نہ اس کو کرنے والے بدعتی۔
لیکن عید میلاد النبی کو چونکہ دین بلکہ دین کا...
ایک موضوع پر آپ بھی کئی دھاگے بنا سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں۔ لیکن ایک ساتھ نہیں۔ اسی طرح ایک ہی طرح کے دھاگوں میں ایک ہی جیسی باتوں سے تکرار اور کوفت ہوتی ہے۔ لہٰذا دوبارہ گزارش ہے کہ اس سے اجتناب کریں۔
انقطاع تو جب ثابت کریں جب تسلسل پہلے ثابت کر دیا جائے۔ آپ دعوے تو بہت کر رہے تھے ثبوت کی باری آئی تو اب آئیں بائیں شائیں۔
کئی بار آپ نے اس کتاب کا حوالہ دیا ہے۔ میں نے بھی سوچا دیکھ لیا جائے کہ کیا لکھا ہے۔ اور یہ متعلقہ صفحات آپ کے کذب و بہتان کے ثبوت کے طور پر پیش خدمت ہیں۔ ذرا ڈھونڈ کر...
آپ کی درج بالا بات کا مطلب یہ ہوا کہ جو چیز خلفاء سے آج تک متصلا چلی آ رہی ہو وہ یقینا صحیح ہے (بشرط ثبوت)۔ یہی تو ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ تراویح خلیفہ راشد کے دور میں بھی بیس رکعت پڑھی جاتی تھی، اس کا ثبوت کہاں ہے؟ آپ نے بھی اتصال کے لئے ثبوت کی شرط لگائی ہے ہم بھی ثبوت کا تقاضا کر رہے ہیں۔
یہاں آپ دینی مباحث کرنے تشریف لاتے ہیں یا فقط اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرنے۔
آپ نے یہ ارشاد فرمایا تھا:
آپ سے فقط اس بات کا جواب درکار ہے کہ
اور آپ اصل بات کا جواب دینے کے بجائے بچوں جیسی حرکات کر رہے ہیں۔