الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@عبدہ بھائی ،
ماشاءاللہ آپ کے جوابات نہایت تسلی بخش اور آسان فہم ہیں۔ میری رائے میں اگر انہیں ایک باقاعدہ علیحدہ مضمون کی شکل دے دی جائے تو بہت مناسب ہوگا اور ہر ایسے دھاگے میں لنک کے طور پر کام آسکے گا۔ اتنے عام فہم انداز میں اس موضوع پر کوئی دوسری تحریر نظر سے نہیں گزری، اللہ تعالیٰ آپ کو...
ایسی اسپوکن عربی ٹرانسلیشن کے لئے اس وقت تو میں موبائل پر گوگل ٹرانسلیٹ استعمال کر رہا ہوں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.google.android.apps.translate
انٹرنیٹ سے کنکٹ ہو تو آپ انگریزی بولیں، یہ ایپ عربی ترجمہ اسپیکر پر سنا دیتی ہے۔ لہٰذا کسی عربی سے گفتگو کرنی ہو تو...
Ili ویئرایبل ٹرانسلیٹر— فوٹو بشکریہ lli
ہوسکتا ہے اسکائپ میں آپ کو رئیل ٹائم ٹرانسلیشن یا ترجمے کو استعمال کرنے کا موقع ملا ہو مگر کیا آپ کسی غیرملکی فرد سے چلتے پھرتے یا کہیں بھی اس کی زبان جانے بغیر بات چیت کرنا چاہتے ہیں؟
اگر ہاں تو اس کا جواب ہے Ili ویئرایبل ٹرانسلیٹر۔
یہ ایک ہار یا نیکلس...
— اے ایف پی فائل فوٹو
واٹس ایپ صارفین کو ایک خطرناک وائرس مہم سے خبردار کیا گیا ہے جو ہیکر اسے سروس کو استعمال کرنے والوں کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔
یہ بات ایک آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سیکیورٹی فرم کی جانب سے سامنے آئی ہے۔
کوموڈو لیبز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیکرز ای میلز کے...
۔—فائل فوٹو اے ایف پی۔
فیس بک بڑے پیمانے پر اپنے صارفین کی معلومات جمع کرتا ہے اور صارفین کو اسے دیکھنے کی صلاحیت بھی دیتا ہے۔
فیس بک کے کاروبار کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ کیا پسند کرتے ہیں جس کے بعد یہ آپ کو ایسے اشتہارات ہی دکھاتا ہے جس میں آپ دلچسپی رکھتے ہوں۔ فیس بک کا خیال ہے کہ اس...
بس تو پھر دو روز اور انتظار کیجئے۔ یہ ایک بَگ ہے فورم کے سافٹ ویئر میں۔ جس کو نئے ورژن میں حل کر دیا گیا ہے۔ لیکن فورم اپ گریڈ میں ان شاء اللہ اس ویک اینڈ یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو ہی کر سکوں گا۔
یہ کتابیں ویسے تو آن لائن بھی مل جاتی ہیں۔ چلیں جب تک آپ کے پاس اس حدیث کی صحت ثابت کرنے کے لئے کچھ نہیں، تب تک ہم اس کو ضعیف ہی سمجھتے ہیں۔ کیونکہ اس کا ضعف دلائل کے ساتھ ثابت کر دیا گیا ہے، الحمدللہ۔
آپ سے گفتگو کے لئے ٹھیک ٹھاک صبر و تحمل درکار ہے۔
یہاں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور سے بیس رکعت کا کہاں تذکرہ ہے، آنکھیں پھاڑ کر دیکھنے سے بھی نظر نہیں آیا۔
یا پھر شاید اسے ہی "ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری " کہتے ہیں۔ کہ ایک تو جھوٹا حوالہ دیا۔ اوپر سے بجائے اس کے کہ شرمندہ ہوں، ہمیں...
@محمد عامر یونس بھائی،
آپ کی پوسٹس سے دھاگے کا مقصد فوت ہوتا معلوم ہوتا ہے۔ یہاں ہر اچھے دھاگے کا لنک دینا ضروری نہیں۔ بلکہ صرف ان دھاگوں کا لنک دیجئے جو واقعتا غیر معمولی ہوں۔ دوسری بات یہ کہ اپنے بنائے ہوئے دھاگوں کا لنک نہ دیں، فقط دوسروں کے دھاگوں کا لنک دیجئے۔ اگر آپ کے پیش کردہ موضوعات...
میں نے ٹھیک ہی کہا تھا آپ کو اردو بھی سمجھ نہیں آتی۔ محترم آپ کا دعویٰ یہ تھا:
آپ کا دعویٰ تھا کہ خلافت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں۔
اس بات میں تو کوئی اختلاف ہے ہی نہیں کہ آج حرم میں بیس رکعات ہی پڑھائی جاتی ہیں۔ نہ کبھی کسی...
جی میں پہلے کراچی میں ہی تھا۔ آپ سے ای میل پر کافی عرصہ قبل بات چیت رہی تھی۔ ان دنوں جدہ میں ہوتا ہوں۔
میں بھی یہی عرض کر رہا تھا کہ اتنے سارے دھاگوں میں جو گفتگو چل رہی ہے اس کا نتیجہ نکلنا ممکن ہی نہیں جب تک بدعت کی تعریف پر ہم متفق نہ ہوں۔ اصل مسئلہ اصولی ہے ، آپ امرنا سے مراد احکام شریعت...
کمال ہے اتنی موٹی بات آ پ کے دار العلوم دیوبند کے بانی تک کو معلوم نہیں تھی؟
بانی دار العلوم دیوبندکو تو چھوڑئیے۔ امام محمد، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے شاگرد خاص ،ایوان حنفیت کے صدر نشیں، جن کی کتابوں سے آج حنفیت زندہ ہے ، دیکھئے موطاامام محمد کے ایک عنوان ‘‘باب قیام شہر رمضان ومافیہ من الفضل...