الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سماك بن حرب پر سفیان ثوری رحمہ اللہ کی جرح کا جواب
ابن المبارك، عن سفيان: أنه ضعيف
ميزان الاعتدال (2/ 232)
الجواب:امام سفیان رحمہ اللہ کی یہ جرح ثابت نہیں امام العجلی(مولود ۱۸۲ھ متوفی۲۶۱ھ)نے کہا:
جائز الحديث، إلا أنه كان في حديث عكرمة ربما وصل الشيء عن ابن عباس، وربما قَالَ: قَالَ رَسُولُ...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی بہت عمدہ کام کرا آپ نے یہ کتاب یہاں دے کر بھائی ایک بات پوچھنی ہے جیسے الشعرانی کی باتیں یہاں کوٹ کی گئی ہے کیا ایسی اور اس کی یہ باتیں اس کتاب میں بھی موجود ہے کیا؟
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے جو رائے رکھی وہ ان خبروں پر رکھی جو آپ کو ملی نہ کہ شدت میں میرا دل جو ہرٹ تھا آپ سے وہ اب ختم ہوگیا ہے الحمدللہ اور پوری امید ہے کہ اگر آپ کو صحیح خبر مل جائے یا مجھے مل جائے تو ان شاء الله آپ اور میں حق کو قبول کرنے والوں میں سے ہونگے
بھائی جان میں ثبوت کا محتاج ہوں ثبوت کے بغیر میں کچھ نہیں کہتا مجھے جو پتہ چلا میں نے ادھرپیش کردیا اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو پیش کردے اگر نہیں تو بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
محترم مشال خان نے گستاخی کری یہ بات ابھی تک ثابت نہیں ہوئی ہے
آپ ادھر پڑھ سکتے ہیں اور یہ بھی پڑھے آپ کہ اس کو بلیک میل کیا جاتا تھا لنک جب تک کوئی مظبوط دلیل نہیں مل جاتی کہ اس نے گستاخی کری یا نہیں تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے اور آپ بھی لوگوں کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ لوگ گستاخ کہہ کر اپنے...
میں نے جب سافٹ ویئر انسٹال کرا اور اوپن کرا تو مجھے یہ ایرر آیا
تو کافی سرچ کرنے کے بعد مجھے اِس سافٹ ویئر کا ایک patch ملا جس کو لگانے کے بعد میرا مسئلہ حَل ہو گیا اور اب الحمدللہ میرے پاس چل رہا ہے یہ سافٹ ویئر یہ دیکھے
@مظاہر امیر محترم آپ بھی یہ PATCH لگا کر دیکھے إن شاء الله آپ کا...
محترم گزارش ہے تھوڑا سا وقت نکال کر مکمل واقعہ درج کردے ادھر کیونکہ میں نے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ امام وکیع نے مدینہ میں جاکر پناہ لی تھی