الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب اللہ کا اطلاق صرف قرآنِ مجید پر نہیں ہوتا کیونکہ لغت کی کتب میں معروف ہے کہ کتاب سے مراد فرائض اور حکم ہیں۔ (قاموس المحیط ۱۶۵/۱) یہ بات کسی پر مخفی نہیں ہے کہ قرآن مجید کی تفصیل بعین منشاء الہٰی کے مطابق صرف احادیث صحیحہ ہی ہیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ...
(محمد حسین میمن)
قارئین کرام! یہ وہ سوالات ہیں جو ہمیں ہماری سائٹ http://www.islamicmsg.org/سے موصول ہوئے ہیں، جو دنیا بھر سے بھی ہمیں میلز موصول ہوتی ہیں۔ ہم ان شاء اللہ کوشش کریں گے کہ آپ کے سوالات کے جوابات قرآن و صحیح حدیث اور سلف صالحین کے متفقہ فہم کے مطابق دیں۔
سوال: سیدنا معاذ کے...
اعتراض نمبر1:۔
اصح الکتب بعد کتاب اللہ سے کیا مراد ہے ؟
احمد سعید خان ملتانی جن کی جہالت ان کی تحریرمیں عیاں ہے نے اپنی کتاب میں یہ جملہ’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ پر اعتراض کیا ہے اور اسے شرک کے ضمن میں داخل کیا ہے ۔
(قرآن مقدس اور بخاری محدث ص5)
جواب:۔
میرے خیال میں مصنف کوکتب عقائد پڑھنے...
اصول غامدی:۔
قارئین کرام !ایک جگہ غامدی صاحب فرمارہے ہیں کہ قرآن مجید کے بعد یہ زبان حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور آثار صحابہ ؓ کے ذخائرمیں ملتی ہے اور پھر اس کے بعد کلام عرب میں اور دوسری جگہ کلام عرب (اشعار وغیرہ ) کے متعلق فرمارہے ہیں کہ قرآن مجید کے بعد یہی کلام ہے جس پر اعتماد کیا...
(زوجہ محمد حسین میمن)
موجودہ دور میں شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جو ''ٹیلی وژن'' سے خالی ہو۔ ٹی وی (ٹیلی وژن) جیسی سائنسی ایجادات کے فوائد تو کم ہی نظر آتے ہیں مگر ان کے نقصانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ڈش، کیبل اور انٹرنیٹ یہ وہ آلات ہیں جن کے ذریعے فحش فلمیں، غیر اخلاقی گانیں، عریاں تصاویر مسلم معاشرے...
مسلما ن اس اعتبا ر سے دنیا کی ایسی منفر د قو م ہے جس نے اپنے نبی ﷺکے اقوال اور آثا ر کو محفو ظ کر نے میں بے مثا ل تحقیق کا مظا ہرہ کیا۔ آج تک اس مثا ل روشن افک کے ما نند ہے دنیا کے بڑے بڑ ے ما یا نا زمحقق اس با ت کو قبو ل کر چکے ہیں کیا عمد ہ با ت کی ہے مو لا نا محمد علی جو ہر نے ان کا فر ما ن...
اصول غامدی:۔
غامدی صاحب نے مبادی تدبر قرآن سے متعلق کچھ اصول ذکر کئے ہیں اور تمھیداً قرآن مجید کی عربی فصاحت وبلاغت اوراس کے معجزاتی کلام ہونے پر مختصر بحث کی ہے جس سے ہم اتفاق کرتے ہیں۔آگے غامدی صاحب رقمطراز ہیں :۔
قرآن مجید کے بعد یہ زبان احادیث اور آثار صحابہ کے ذخائر میں ملتی ہے اس میں...
oکُتُبِ صِحَاح:ہر وہ کتاب جس کے مؤلف نے اپنی کتاب میں صحیح روایات لانے کا التزام کیا ہو اور ’’صحیح ‘‘ کے لفظ کو کتاب کے نام کا حصہ بنایا ہو ۔ ایسی کتاب کی روایات کم از کم اس کے مؤلف کے نزدیک صحیح ہوتی ہے ۔ اور اگر وہ خود ہی کسی حدیث کی علت بیان کردے تو اس سے اس کتاب کے صحیح ہونے پر حرف نہیں آتا...
محترم ساتھیو! السلام علیکم :
ہم نے جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے وہ آج کے دور کا ایک اہم ترین موضوع ہے جس کے بارے میں لکھنا ہمارے نزدیک ضروری تھا۔ آج کے دور میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو احادیث کے بارے میں یہ بات پھیلانے میں مشغول ہے کہ احادیث سے حجت لینے کے بارے میں دلائل نقل کیے گئے ہیں تاکہ ان...
٭حدیث کی تعریف :رسول اللہ ﷺسے متعلق راویوں کے ذریعے سے جو کچھ ہم تک پہنچا ہے وہ حدیث کہلاتا ہے ۔ حدیث کو بعض دفعہ سنت ، خبر اور اثر بھی کہا جاتا ہے ۔
٭بنیادی اقسام :
oقَوْ لِی حَدِیْث : وحدیث جس میں آپ کا فرمان مذکور ہو ۔
oفِعْلِی حَدِیْث:وہ حدیث جس میں آپ کا فعل مذکور ہو ۔
oتَقْرِیْرِی: وہ حدیث...