• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم (محمد حسین میمن) پیرا سائیکالوجسٹ کی تحقیق : نظر نہ آنے والے علوم یعنی مخفی علوم کی تحقیق کا نام پیراسائیکالوجی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارک ہے : ''العین حق'' نظر لگنا حق ہے۔(صحیح بخاری، کتاب اللباس، رقم: ۵۹۴۴) مندرجہ بالا حدیث نے واضح فرمایا کہ نظر لگنا حق ہے۔ سنن ابن...
  2. اسلام ڈیفینڈر

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں(حدیث اور جدید سائنس)

    بھائی شیخ محمد حسین میمن صاحب کی ہیں اور اس کا جواب آپ پورا پڑھیں اور اتنا ہی حصہ مت لیں صرف اپکو نیچے واضح کر دیا ہے ۔۔۔۔
  3. اسلام ڈیفینڈر

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں(حدیث اور جدید سائنس)

    بھائی کھا نے میں کون سا نشہ شامل ہے اور دوسرا دواوں میں نشہ کا استعمال استراری کفیت ہے ۔۔۔۔اور اپ جنتے ہونگے کہ یہ کب ہوتی ہے قُلْ لَّآ اَجِدُ فِيْ مَآ اُوْحِيَ اِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلٰي طَاعِمٍ يَّطْعَمُهٗٓ اِلَّآ اَنْ يَّكُوْنَ مَيْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا اَوْ لَحْمَ خِنْزِيْرٍ...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    اللہ تعالیٰ کا زمین کو روٹی بنا کر پیش کرنا اور مصنف کا قدرت باری تعالیٰ کا انکار ۔

    اعتراض نمبر 5:۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ21پر صحیح بخاری کی حدیث پر اعتراض کرتا ہے ۔ لیکن امام بخاری ؒ اپنی صحیح میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ بندوں کی طرح اپنے ہاتھ سے روٹی پکاکے جنتیوں کو کھلائے گا جس طرح بندے روٹی کو ڈھال کر توے پر پکاکر اور آگ سے سینک کر دستر خوان پر رکھتے ہیں۔ اسی طرح اللہ پاک...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    اللہ کے بندہ کا آنکھ کان ہاتھ پاؤں ہونے پر بے جا اعتراض ۔

    اعتراض نمبر4:۔ مصنف لکھتا ہے''امام بخاری کہتا ہے اللہ پاک بندے میں حلول کرکے اس کے اعضاء بن جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں بندہ کے کان ہاتھ پاؤں بن جاتا ہوں وہ بندہ میرے کانوں سے سنتا ہے میرے پاؤں سے چلتا ہے میں بندہ کی آنکھ بن جاتا ہوں اور وہ میری آنکھ سے دیکھتا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ امام بخاری نے...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں(حدیث اور جدید سائنس)

    حدیث اور جدید سائنس (محمد حسین میمن) شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں: اگر تاریخ کے اوراق کو پلٹیں اور پچھلی امتوں کے بربادی کے اسباب پر نظر اٹھائیں تو ان کی معاشرتی اور اخلاقی بربادی کا عین سبب شراب نوشی بھی ہے۔ ان گنت انسانیت اس ام الخبائث کی نظر ہوئے اور عمدہ اخلاق کے دریچے سے اس طرح...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    محدثین نے بدعت کے دو طبقے رکھیں ہیں۔

    بدعت کفریہ (ا) اللہ رب العزت کی صفات کا انکار کرنا جیساکہ فرقہ جھمیہ کا عقیدہ ہے (ب) یا قرآن میں تحریف کا عقیدہ رکھنا اور اصحاب رسول کو مرتد خیال کرنا جوکہ روافض کا نظریہ ہے۔ (د) اسلامی شعار کا مذاق اڑانا جیساکہ زنادقہ کا مسلک ہے وغیرہ ۔ بدعت فسق :۔ مثلاً یہ عقیدہ رکھنا کہ ایمان لانے کے بعد...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    سجدہ تلاوت کی دعا

  9. اسلام ڈیفینڈر

    صحیح مسلم میں بظاہر دو متعارض احادیث میں تطبیق

    http://www.islamicmsg.org/index.php/kutub/eedarey-ki-kutub/218-sahi-muslim-ki-hadees-per-aatiraz
  10. اسلام ڈیفینڈر

    صحیح مسلم میں بظاہر دو متعارض احادیث میں تطبیق

    بعض لوگ سرسری طور پر احادیث کے مطالعہ کے بعد جب انہیں حدیث کے صحیح معنی آشکارا نہیں ہوتے تو وہ جھٹ سے اسے قرآن مجید کیخلاف یادو صحیح احادیثوں کو متصادم قرار دے کر باطل ہونے کا فتویٰ دیتے ہیں جو کہ جہالت اور انکار حدیث کی سازش میں ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے ، صحیح مسلم کے بارے میں خود امام مسلم...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہ بہن میں اسکی وضاحت کے لیے جلد ایک پوسٹ اور لگانے والی ہوں اس میں اسکی وضاحت ہے صحیح مسلم میں بظاہر دو متعارض احادیث میں تطبیق انشاءاللہ اپکے سوال کی وضاحت اس میں ہوجائی گی باقی تفصیل سے اپ کو میں کلاس سمجھ دوں گی
  12. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3

    سوال ۔3 اسلام وعلیکم - وعلیکم اسلام حسین بھا ئی میرا نا م بہادر خان جی ہے اور میں Export manegerہو ں میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپس میں دو صحیح احادث ٹکراتی ہیں اگر ٹکراتی ہیں تو ایسا کیو ں ہے ؟ جواب ۔ بہت اچھا سوال کیا آپ نے میرے دوست یاد رکھیں کبھی بھی کو ئی صحیح احا دیث دوسر ی صحیح احا دیث کے...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    بھائی کے لیے دعا

    اللہ آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، نیاأذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  14. اسلام ڈیفینڈر

    سوال کا جواب اہل علم لوگ قرآن و حدیث سے دیں

    کیا ملک پرستی کیا ہے ۔۔۔؟؟؟ کیا وطن پرستی کے لئے لڑنا بھی جہاد ہے ۔۔۔۔؟؟؟؟ قرآن و حدیث سے واضح کریں ۔۔۔
  15. اسلام ڈیفینڈر

    دعا کریں پلیز۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کل اللہ کا و کریشما دیکھا ہے ہم نے کہ اللہ نے جب زندگی دینی ہوتی ہے تو کیسے مردہ میں جان ڈلتا ہے۔۔۔۔ کل وہ منظر تھا کہ ہر آنکھ نے جو دیکھا اور جس کان نے سنا رو پڑا ۔۔۔میرا بھائی موت کے منہ سے باہر ایا ہے ۔۔۔اللہ نے شاید اس سے دین کے کام لینے ہے یا اس ماں کی دعا...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    دعا کریں پلیز۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کل اللہ کا و کریشما دیکھا ہے ہم نے کہ اللہ نے جب زندگی دینی ہوتی ہے تو کیسے مردہ میں جان ڈلتا ہے۔۔۔۔ کل وہ منظر تھا کہ ہر آنکھ نے جو دیکھا اور جس کان نے سنا رو پڑا ۔۔۔میرا بھائی موت کے منہ سے باہر ایا ہے ۔۔۔اللہ نے شاید اس سے دین کے کام لینے ہے یا اس ماں کی دعا...
  17. اسلام ڈیفینڈر

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    بھائی ارسلان یہ ابتسامہ مطلب کیا لیا ہے مجھے سمھج نہیں ائی ۔۔ پلیز سمجھا دو
  18. اسلام ڈیفینڈر

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    بھائی شاکر میں اتنی بھی فارغ نہیں کہ بنے ہوئے پوسٹ کو دوبارہ بناو ۔۔۔۔۔ میرے پاس بھی کام بہت ہیں کرنے والے ۔۔۔ اور جو میں کر بھی رہی ہوں۔۔۔
Top