• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    قوالی اور عرسوں کا کھانا

    بھائی نیچے دستخط میں سیائٹ دی ہے وہیں سے اپ لوگوں کو دیا جا رہا ہے
  2. اسلام ڈیفینڈر

    نبی کریم ﷺ کی ابو طالب کے لئے سفارش اور مصنف کی ہیرا پھیری ۔

    اعتراض نمبر 7:۔ مصنف اپنی کتاب قرآن مقدس اور بخاری محدث ' کے صفحہ 25پر نبی کریم ﷺ کی احادیث کومشتبہ بنارہا ہے یعنی مصنف کی تحریر اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ وہ شاتم رسول ہے ایسے شخص کی سزا اسلام میں صرف ا ورصرف قتل ہے مصنف مزید اعتراض پیش کرتا ہے کہ: نبی کریم ﷺ نے فرمایا اپنے چچا ابو طالب کے بارے...
  3. اسلام ڈیفینڈر

    قوالی اور عرسوں کا کھانا

    سوال اسلام میں قوالی کی کیا اہمیت ہے ؟ آج کل لوگ اسے عبادت سمجھ کر سنتے ہیں بلکہ بڑے بڑے عرسوں اور میلوں پر اسپیشل قوال بلائے جاتے ہیں اور وہ سر ، ساز کے ساتھ قوالیاں گاتے ہیں۔ قرآن و سنت کی رو سے اس کی وضاحت فرمائیں۔ نیز یہ بھی بتائیںکہ ان میلوں پر جو دیگیں پکا کر تقسیم کی جاتی ہیں ، ان کا طعام...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    اسباب ورود حدیث

    1-لاتغضب ولک الجنۃ (مجمع الزوائد کتاب الأدب ) ترجمہ: غصہ نہ کرو آپ کے لئے جنت ہے ۔ سبب ورود حد یث:۔ عن ابی درداء رضی اللہ تعالی عنہ قال: قلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دلینی علی عمل یدخلنی الجنۃ فذکرہ۔ ترجمہ: ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایامیں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد

    Friday 17 May 2013 00:30 کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد جماعتہ ا لدعوۃ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مرکزی مسؤل شعیہ کی حمایت اگر مسلمان مل جائیں تو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائیگ شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد اسلام ٹائمز: جماعت الدعوۃ کے مرکزی مسؤل کا اسلام...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    غامدی صاحب کی اپنی تحریروں میں فحش غلطیاں

    غامدی صاحب اپنے مضمون شرح شواہد الفراہی صفحہ نمبر ۱سطر نمبر ۵''بِوَادٍقَفرٍ ذُوعَقِبَاتٍ''اس مرکب توصیفی کے اندر غامدی صاحب ایک فحش نحوی غلطی کر گئے ہیں ایک عام عربی دان جانتا ہے کہ یہاں''ذو عقبات''نہیں بلکہ ''ذی عقبات'' ہونا چاہیئے اس لئے کہ موصوف ''واد''مجرور ہے اور ''ذو عقبات''اس کی صفت ہے...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    ماتم اور شبیہوں کی شرعی حیثیت

    سوال :کیا مصیبت کے وقت بے صبری کا مظاہرہ کرنا، گریبان چاک کرنا، اپنے سینے پر تھپڑ مارنا اور تعزیہ و شبیہہ لے کر بازاروں میں نکلنا قرآن و سنت اور ائمہ اہل بیت سے ثابت ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں مصیبت کے وقت صبر کی تلقین کی ہے اور گریبان چاک کرنا ، سینہ کوبی کرنا وغیرہ صبر کے خلاف ہے۔...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    علامہ وحید الزماں کا مسلکی اتار چڑھا ؤ

    علامہ وحید الزماں جو کہ معروف شخصیت ہیں انھو ں نے کئی کتب احادیث کے ترجمے کئے اور حنفی کتب کی شروحات بھی لکھیں مو لانا چو نکہ ابتدا ء میں کٹر حنفی مقلد تھے اس لئیے ان کی تحقیق کا دائرہ وسیع نہ تھا اسی لئے جس اثنا ء میں آ پ حنفی تھے ان ایام میں آپ نے کئی مرتبہ اہل حدیث کے عقائد پر تابڑ توڑ حملے...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    عورت کا خوبصورتی کے لئے چہرے کے بال اکھیڑن

    سوال :کیا عورت خوبصورتی کے لئے اپنے چہرے کے بال اکھاڑ سکتی ہے؟ قرآن و حدیث کی رو سے واضح فرمائیں۔ جواب: کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے چہرے کے بال اکھاڑے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی خلق کو بدلنا ہے اور شیطانی عمل ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کام کرنے والی عورت پر لعنت فرمائی...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    اے پاک فوج تجھے سلام!!!

    ﮨﻢ ﮈﺭﻭﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮈﺭﻭﻥ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺁﻗﺎ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺗﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﮮ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ،ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺗﻢ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﮈﺍﻟﺮﺯ ؟؟؟؟؟؟ ﺍﮔﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﯿﮕﻤﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ ؟؟؟؟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﭘﯿﭧ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﺟﻮ ﺑﺠﭧ ﺍﻥ ﭘﮧ...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5

    سوال : میں نے چند ماہ قبل المنار المنیف امام اقیم کی کتاب کا مطالعہ کیا۔ ابن قیم رحمہ اللہ نے اس کتاب میں ایک قاعدہ کا ذکر فرمایا ہے کہ جو حدیث قرآن مجید کی مخالف ہو وہ حدیث رد کر دی جائے گی۔ آج تک ہم نے یہی سنا ہے کہ کوئی حدیث قرآن سے متصادم نہیں ہوتی۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ جو کہ اسی مسئلہ کے...
  12. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4

    سوال۔ 4 اسلام وعلیکم - وعلیکم اسلام جی بھا ئی آپ اپنانا م اور پیشہ بتا ئیں گے۔میرا نام نا ظم ہے اور میں nib بینک میں ملازم ہو ں ۔اور میری تعلیم mbaہے میرا سوال یہ ہے کہ کیا احادیث ڈھا ئی سو سال بعد لکھی گئی ۔ جواب ۔ بھا ئی نا ظم احا دیث کے لکھنے کا اہتما م نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    جس دیس کے کوچے کوچے میں ،

    جس دیس کے کوچے کوچے میں ، افلاس آوارہ پھرتا ہو، جو دھرتی پھونک اگلتی ہو، جہاں دکھ فلک سے گرتا ہو، جہاں بھوکے ننگے بچے بھی ، آہوں میں پالے جاتے ہیں۔ وہاں سچائی کے مجرم بھی، زندان میں ڈالے جاتے ہوں ۔ وہاں مظلوموں کے خون سے ، میل اپنے دھوئے جوتے ہوں۔ اس دیس کی مٹی برسوں سے ، دکھ جگر پر سھتی ہے۔...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    کیا گانا بجانا، گانا سننا وغیرہ جائز ہے۔

    سوال : کیا گانا بجانا، گانا سننا وغیرہ جائز ہے۔ قرآن و سنت سے وضاحت کریں؟ جواب: گانا بجانا سننا حرام ہے اور شیطانی افعال میں سے ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ''اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لہو الحدیث خریدتے ہیں تا کہ بگیر علم کے اللہ کی راہ سے لوگوں کو گمراہ کریں اور اس سے استہزاء...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    جزاک اللہ خیر
  16. اسلام ڈیفینڈر

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    یہ دستخط کیسے لاتے ہیں
  17. اسلام ڈیفینڈر

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    جزاک اللہ خیر بھائی اب ایسا ہی ہوگا
Top