• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    سب کو ملے گا ، ان شاء اللہ ، کچھ دیر مذید انتظار کر لیں۔ میری سائٹ سے ڈائونلوڈنگ کی سپیڈ سلو ہے ، کہیں اور اپلوڈ کر کے لنک بھیجتا ہوں ، اینڈرائڈ ایپ کا۔
  2. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    اس کا دوسرا لنک یہ ہے ، یہاں سے ڈائونلوڈ کر لیں۔ DOWNLOAD
  3. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    ان شاء اللہ اب موبائل کے لیے کر رہے ہیں ۔ آپ کو پی ایم میں ایک لنک بھیج رہا ہوں سنن ابی داود کا اینڈائیڈ ایپ اسے چیک کیجئے۔ ابھی ٹیسٹنگ پر ہے ریلیز نہیں کیا۔
  4. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث کا اگلا ورژن 3.4.2.2 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی چھ کتب صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی شامل ہیں۔ آپ بیک وقت سب کتب...
  5. ابوطلحہ بابر

    صحیح ابن حبان اردو

    ابتسامہ
  6. ابوطلحہ بابر

    اهل توحيد سے مدد كي درخواست هے المصنف ابن ابي شيبه كي تحكيم كے حوالے سے

    اللہ تعالیٰ خیر فرمائے، عمر اثری بھائی کیا ہوا، کوئی سئیریس مسئلہ تو نہیں، اللہ صحت عطا فرمائے آمین چلیں اگر کسی کو عربی ٹائپنگ نہیں آتی تو وہ اردو میں ہی ٹائپنگ کر دے، سب چلے گا، ان شاء اللہ ہمارا سسٹم اس کو عربی الفاظ بنا دے گا۔
  7. ابوطلحہ بابر

    اهل توحيد سے مدد كي درخواست هے المصنف ابن ابي شيبه كي تحكيم كے حوالے سے

    عمر اثری بھائی اس میں تین چار طرح کے کام ہیں۔ جس میں آپ حصہ لے کر اس پراجیکٹ کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہچانے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ۱۔ تحکیم کے امیج بنانا ۲۔ تحکیم ٹائپ کرنا ۳۔ ٹائپ شدہ تحکیم اور حدیث کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا ۴۔ نسخہ الشتری اور نسخہ محمد عوامہ کو ایڈجسٹ کرنا ۵۔ نسخہ الشتری اور...
  8. ابوطلحہ بابر

    مسندِ حمیدی اردو

    مسند حمیدی اردو لنک
  9. ابوطلحہ بابر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    استعمال کیا تھا لیکن رزلٹ بہترین نہیں ملے۔
  10. ابوطلحہ بابر

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    مظاہر امیر بھائی نعیم یونس بھائی کو میں نے ہی موطا امام مالک دی ہے اور دوسرے تھریڈ میں وہ اس کو پیش کر رہے تھے، البتہ یہاں جو بات ہو رہی ہے وہ عربی متن کے حوالے سے ہے۔ عربی متن اس نسخہ کا مجھے نہیں مل رہا۔
  11. ابوطلحہ بابر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوبکر بھائی حدیث کی کتابوں میں سے کچھ کتابیں جو ابھی ٹائپ ہونی ہیں وہ مجھے دے دیں ٹائپنگ کروانے کے لیے ان شاء اللہ اپنی ٹیم سے ٹائپنگ کروا کر آپ کو بھیج دیں گے۔
  12. ابوطلحہ بابر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    ابوبکر بھائی ، شاکر بھائی کو میں نے اس سلسلے میں کچھ دن پہلے ای میل کی ہے میں نے اپنی ہوسٹنگ کو چیک کرنا ہے، شاکر بھائی سے اگر رابطہ ہو سکے کسی بھائی کا بھی تو انہیں کہیں کہ میری ای میل پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ اس کا متبادل کوئی بندوبست ہو جائے گا۔
  13. ابوطلحہ بابر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    میرے پاس یہ انسٹال ہو گیا ہے، اس کو ایسے ستعمال کریں گے کہ سب سے پہلے آپ اس لنک کو اوپن کیجئے http://acethinker.com/giveaway آپ کے پاس یہ سائٹ اوپن ہو گی یہاں آپ نے پہلے ٹیکسٹ بوکس میں ComputingPK لکھنا ہے۔ اور دوسرے میں آپ نے اپنا ای میل ایڈریس لکھنا ہے۔ اس ای میل پر آپ کو اس کا لائسنس...
  14. ابوطلحہ بابر

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    نہیں بھائی جان یہ سائٹ میں نے نہیں یہ عثمان بھائی کی ویب سائٹ ہے لیکن اس پر میں بھی کام کر رہا ہوں وقتاً فوقتاً۔ السنۃ جہلم کے شمارہ جات کے بیشتر مضامین یہاں مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ
  15. ابوطلحہ بابر

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    توحید سائٹ پر پیش کیے جانے والے حالیہ مضامین کے متعلق ایک بات سے آگاہ کرتا چلوں۔ اس میں آپ ٹیکسٹ کو مختلف کلر میں دیکھیں گے کہیں بیک گراونڈ ہلکا پیلا اور کہیں بیک گراونڈ سفید ہے۔ یہ اس لیے رکھا گیا ہے جب بھی کہیں کوئی اشکال سامنے آئے گا، کوشش کی گئی ہے کہ اس کو کلر دیا گیا ہے تاکہ یہ آئی...
  16. ابوطلحہ بابر

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    شمارے کے چند مضامین ، تمام مضامین اس سائٹ پر موجود ہیں ، سرچ کرنے پر ان شاء اللہ مل جائیں گے۔ وسیلہ کا معنی و مفہوم: وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں تحریر: حافظ ابو یحیٰی نورپوری قبر نبوی سے توسل والی روایات کا تجزیہ
  17. ابوطلحہ بابر

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    ماہنامہ السنہ ، جہلم کا خصوصی شمارہ ’’وسیلہ نمبر‘‘ شائع ہو چکا ہے، جو 262 صفحات پر مشتمل ہے۔ ا یہ مکمل شمارہ یونی کوڈ میں اور پروف ریڈنگ کے ساتھ اس ویب سائٹ پر موجود ہے http://www.tohed.com/ ٹائٹل کے لحاظ سے مضامین ہیں، میرے خیال سے دوبارہ اس کو ٹائپ وغیرہ کرنے کی ضرورت نہیں ، آپ چاہیں تو یہاں...
Top