• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب ہر نماز کا وقت شروع ہوتا ہے تو ایک منادی کرنے والے کو بھیجا جاتا ہے ، وہ یوں اعلان کرتا ہے کہ : آدم کے بیٹو ! اٹھو اور اس آگ کو بھجاؤ جو تم نے اپنے نفسوں کے لیے جلائی ہے ۔ (جب وہ اس اعلان کا لحاظ کر...
  2. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا عبدالمنان بھائی، سلسلہ احادیث صحیحہ پر سوفٹ وئیر کے حوالے سے فائنل کام الحمدللہ شروع ہو چکا ہے، میں اس کی پروف ریڈنگ کر رہا ہوں، پروف ریڈنگ کرتے ہوئے چند احادیث مبارکہ جن کی مجھے بعد میں ضرورت پڑ سکتی ہے (اپنے لیے بھی) یہاں اکٹھی کر رہا ہوں۔ اردو...
  3. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو آدمی علم حاصل کرتا ہے ، لیکن اس کو (لوگوں کے سامنے ) بیان نہیں کرتا ، اس کی مثال اس شخص کی سی ہے ، جو خزانہ جمع کرتا رہتا ہے ، لیکن اس میں سے خرچ نہیں کرتا ۔ “ سلسلہ صحیحہ 3479
  4. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ”ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر گنہگار کو بخش دے ، ماسوائے اس کے جو شرک کی حالت میں مرا یا وہ مومن جس نے کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کیا ۔“ سلسلہ صحیحہ 511
  5. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لکھ کر علم کو مقید کرو ۔ “ یہ حدیث انس بن مالک ، سیدنا عبداللہ بن عمرو اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھم سے مروی ہے ۔ سلسله صحيحه 2026
  6. ابوطلحہ بابر

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو،
  7. ابوطلحہ بابر

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ، عام آدمی کیا کرے ؟؟
  8. ابوطلحہ بابر

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    جرح وتعدیل میں اختلاف کے وقت کیاکریں گے؟
  9. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    جزاک اللہ خیرا آپ نے ائی فون پر اوپن کیا یا پی سی پر، شاید میم سے شروع ہونے والے نام زیادہ ہیں اس لیے صفحہ لوڈ ہونے میں ٹائم لے گیا، چلیں اس کو اگلے ورژن میں اس کی پیجنگ کر دیتے ہیں پھر جلدی اوپن ہوں گے۔
  10. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    آمین۔ جزاک اللہ خیرا، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سے راضی ہو، اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اکٹھا فرمائے۔ آمین
  11. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    شیخ صاحب سنن کی احادیث پر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا حکم صرف ان احادیث پر ہے جو ان کے نزدیک ضعیف ہیں، یہ حکم ہم نے انوار الصحیفہ سے لیا ہے ، اس کے علاوہ جن احادیث پر ان کا حکم نہیں ہے ان کو فی الحال صحیح یا حسن تصور کیا جائے۔ ابھی ایک کتاب چھپ رہی ہے جس میں تمام احادیث پر ان کا حکم ہے وہ ہم...
  12. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    جن بھائیوں کے پاس سیل فون ہے وہ اگر اپنے سیل فون پر اس کے ڈسپلے کا پرنٹ سکرین بھیجیں تو چیک کرنے میں مذید آسانی ہو گی۔
  13. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    یہ ویب سائٹ ہے ، اب آپ اپنے سیل فون، اینڈرائڈ ، آئی فون سے اس سے آن لائن استفادہ حاصل کر سکتے ہیں، کچھ مہینہ پہلے آپ کی تجویز پر الشیخ فواد عبدالباقی کے نمبر دے دئیے ہیں، چیک کیجئے گا۔ اور ویب سائٹ پر جو زپ فام میں سوفٹ وئیر ہے وہ آف لائن کمپیوٹر پر رن ہو گا۔
  14. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موسوعۃ القرآن والحدیث کا ویب ورژن آن لائن کر دیا گیا ہے، یہ مکمل سوفٹ وئیر ہے جو آف لائن استعمال کیا جاتا تھا، تمام سہولیات اب آن لائن استعمال کی جا سکیں گی۔ اس آن لائن ورژن میں صحیح مسلم میں احادیث کے دو نمبر سسٹم پیش کر دئیے گئے ہیں جن میں ایک الشیخ فواد...
  15. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    مسئلہ سوفٹ وئیر میں نہیں ہے مسئلہ جو رومن اردو سسٹم ہے ڈیٹا انٹری کا ہے اس میں ہے، اس کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اسی لیے ٹائم لگ رہا ہے۔
  16. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    عبدالمنان بھائی آپ ضعیفہ پر ہی اپنی طرف ہر طرح سے کام مکمل کریں۔ ہم صحیحہ پر بہت سا کام کر چکے ہیں۔ اور نمبرنگ دونوں طرز پر دے رہے ہیں اس سلسلے میں تمام نمبرنگ ٹائپ کرا لی گئی ہے۔ دوسرا یہ کہ تخریج بھی ہم ڈائیرکٹ سلسلہ احادیث صحیحہ سے لیں گے ،ایک مرتبہ یہ لانچ ہو جائے۔
  17. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    آپ کے سسٹم پر ابھی کام جاری ہے ، آپ کا کام ڈائیرکٹ آن لائن ہوا کرے گا نئی ویب سائٹ پر، اس لیے سیٹ اپ بنانے مین کچھ دیر ہو رہی ہے۔
  18. ابوطلحہ بابر

    کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

    گوگل امیج سے وٹامن بی ۱۷ سرچ رزلٹ محمد عامر یونس بھائی نے اچھی انفارمیشن شئیر کی ہے، نئی معلومات ملیں۔ اگرچہ مضمون لکھنے والے کا انداز بیاں اچھا نہیں ہے۔ بہتر الفاظ میں بھی سمجھایا جا سکتا ہے۔
  19. ابوطلحہ بابر

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ تو ان سے پوچھیں کہ جس نے گوگل ڈرائیو کا لنک دیا ہے۔ جس نے پوسٹ بنائی ہے ، ہم نے تو یہاں اپلوڈ نہیں کیا۔ ہمارا دوسرا لنک یہ ہے جہاں سے ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ https://archive.org/download/MawsoaaTulQuranWalHadith34a/Mawsoaa-tul-Quran-wal-Hadith34a.zip یہ لنک...
  20. ابوطلحہ بابر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    آپ اس کی سیٹنگ ، ٹولز ، آپشن میں جائیں وہاں سے آپ ان کو ان ایبل، ڈس ایبل کر سکیں گے۔
Top