• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    کچھ دن پہلے یہ آرٹیکل پڑھا اور اس کا لنک محفوظ کر لیا، اس پر بھی سکرین کیپچر سوفٹ وئیر کا ذکر ہے۔ ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے چیک نہ کر سکا ، آپ چیک کیجئے۔ بہترین سکرین ریکارڈنگ پروفیشنل پروگرام مفت حاصل کریں
  2. ابوطلحہ بابر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    میں یہ استعمال کرتا ہوں۔ Debut Video Capture Software
  3. ابوطلحہ بابر

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    ابتسامہ۔ واقعی فیس بک پر بعض ایسی امیج دیکھنی پڑتی ہیں جس میں عام استعمال ہونے والے الفاظ بھی اتنے غلط طرز پر لکھے ہوتے ہیں کہ غصہ آ جاتا ہے۔
  4. ابوطلحہ بابر

    حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتب درکار ہیں۔

    عمر اثری بھائی اب کچھ تو ہو گا ہی نہیں اب ان شاء اللہ سب کچھ ہو گا یونی کوڈ میں۔ یہ تحریر پڑھیں اور ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک خوشخبری: اردو امیج کو اب ٹیکسٹ میں کنورٹ کرنا ممکن ہوا۔ عرصہ سے اس پر تحقیقات ہو رہی تھیں کہ انگلش کی طرح امیج میں موجود اردو...
  5. ابوطلحہ بابر

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    یہ جو لکھا پھر پروف ریڈنگ کا کام رہ جائے گا، وہ اس طرز کا نہیں ہو گا کہ ایک ایک لفظ کی چیکنگ ہو گی بلکہ الفاظ تو پہلے ہی ہم مینولی ایڈ کر چکے ہوں گے تو وہ الفاظ صحیح ہوں گی اس کی ایکوریسی ۹۵ فی صد ہو گی۔ جو پروف ریڈنگ کا کام ہے وہ یہ دیکھنا ہو گا کہ کہیں کوئی عربی لفظ آیا ہے اس کی رومن یا اس...
  6. ابوطلحہ بابر

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    ہندی کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگر اس میں آپ غلطی دیکھ رہے ہیں۔ البتہ رومن اردو کے لیے یہ کوشش کی گئی ہے کہ سٹینڈرڈ مینٹین رکھا جائے وہی رومن اردو استعمال ہو جو سٹینڈرڈ ہو ، یہ الفاظ ڈاکٹر نور الحسن صاحب کی مختصر صحیح مسلم کی رومن اردو ہارڈ بک سے ہیں۔ جس کو سٹینڈرڈ مانا ہے۔ آپ غلطیوں کی...
  7. ابوطلحہ بابر

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    ہندی پراجیکٹ پر عامر بھائی جنوری فروری میں دوبارہ کام شروع کریں گے ان شاء اللہ۔
  8. ابوطلحہ بابر

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث کتب کو رومن اردو اور ہندی میں پیش کرنا ان پراجیکٹ پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، ماضی میں ایک ایسا سسٹم تشکیل دیا تھا جس سے لمحوں میں رومن اور ہندی میں حدیث کنورٹ ہو کر مل جائے۔ صحیح بخاری ہندی پراجیکٹ پر محترم عامر بھائی کام کر رہے ہیں کچھ وجوہات کی بنا پر ابھی...
  9. ابوطلحہ بابر

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    مصنف عبدالرزاق کے حوالے سے یہ مضمون پڑھ لیجئے۔ مصنف عبدالرزاق کے الجزء المفقود کی ’دستیابی‘
  10. ابوطلحہ بابر

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم عبدالمنان بھائی آپ جن ضعیف احادیث کا ترجمہ اس تھریڈ میں مانگ رہے ہیں کیا ترجمہ مل جانے کے بعد ان کو اپنے اصل تھریڈ سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں میں بھی پیش کر رہے ہیں یا نہیں؟ یا یہ احادیث اسی تھریڈ سے دیکھی جا سکیں گی؟ جزاک اللہ خیرا
  11. ابوطلحہ بابر

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا، جی آپ مجھے آپ ایکسیس دے دیں میں فورم پر ٹرانسفر کر کے چیک کرتا ہوں۔
  12. ابوطلحہ بابر

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    متفق You do not have permission to view this page or perform this action.
  13. ابوطلحہ بابر

    اسلامک اردو بکس، اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر

    یہ سہولت ان شاء اللہ ورژن 2 میں مہیا کر دی جائے گی۔
  14. ابوطلحہ بابر

    اسلامک اردو بکس، اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ویڈیو ٹیوٹوریل: پی ڈی ایف کتاب کیسے اوپن کریں گے۔ ۔ ۔
  15. ابوطلحہ بابر

    اسلامک اردو بکس، اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام! ہم آپ کے لیے اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر ورژن 1 پیش کر رہے ہیں۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ہمیں جب کبھی پی ڈی ایف کتاب سے دیکھ کر ٹائپنگ یا پروف ریڈنگ کرنا ہو گی تو ہم ایک ہی ونڈو میں پی ڈی ایف کتاب اور ٹیکسٹ ایڈیٹر اوپن کر کے ٹائپنگ...
  16. ابوطلحہ بابر

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @رانا ابوبکر بھائی مصنف ابن ابی شیبہ کے متعلق معلومات چاہیئں اس کی پی ڈی ایف کیا سکینگ شروع ہے یا نہیں ، اندازاً کب تک یہ لائبریری میں آئے گی۔ جزاک اللہ خیرا
  17. ابوطلحہ بابر

    اسماءالرجال پر ایسی کتاب؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سائٹ پر دیکھیں یہاں سے آپ کو مطلوبہ چیز مل سکتی ہے۔ رواۃ کا ایک بہت بڑا ڈیٹا بیس ہے۔ http://qaalarasulallah.com/
  18. ابوطلحہ بابر

    حدیث حوالہ درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک حدیث کا حوالہ چاہیے جس میں ذکر ہے ۔ چار چیزوں کے کرنے سے جنت واجب ہو جاتی ہے۔ 1۔ روزہ رکھنا، 2۔ خیرات کرنا، 3۔ جنازے میں شریک ہونا، 4۔مریض کی عیادت کرنا۔
Top