• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    ماہانہ و ہفت روزہ رسائل و جرائد ، آف لائن سرچ پراجیکٹ

    شاکر بھائی میرا ارادہ فی الحال سلسلہ وار مجلہ اہل الحدیث ملتان ، جو میں نے فورم پر دیکھا اس کا سوفٹ وئیر بنانے کا ہے، ابھی حال ہی میں شروع ہوا ہے، شمارے بھی کم ہیں اور ایک سیمپل سوفٹ وئیر بنانے کا ارادہ ہے تاکہ اس پر کام کر کے اس کو بنانے میں آنے والی پروگرامنگ موڈیلو کو سیٹ کر لیا جائے۔ اور...
  2. ابوطلحہ بابر

    ماہانہ و ہفت روزہ رسائل و جرائد ، آف لائن سرچ پراجیکٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک تھریڈ میں ، میں نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ماہانہ و ہفت روزہ مجلات کو اس طرح ہینڈل کیا جائے کہ ان میں سرچنگ ممکن ہو ۔ بہت سے احباب میرے اس آئیڈیا سے متفق ہوئے۔ اس کی تفصیل یہ تھی۔ ماہانہ اور ہفتہ وار چھپنے والے مجلات علم سے بھرپور ہوتے ہیں جیسا کہ ہم...
  3. ابوطلحہ بابر

    رضا میاں ۔ تعارف

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان اللہ آپکی نیک خواہشات کو پایہ تکمیل تک پہنچائے ۔ اور نیکی کے کاموں میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق دے ۔آمین
  4. ابوطلحہ بابر

    ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    جی شاکر بھائی! میں سوچ رہا تھا کہ کوئی نہ کوئی بھائی یہاں ان پیج کا ضرور ذکر کرے گا کہ اس میں یہ سہولت ہے۔ اوپر جس سوفٹ وئیر کا ذکر ہے وہ ان کے لیے بہترین ہے جن کے پاس لیٹسٹ ان پیج نہ ہو۔ اور وہ اگر ٹیکسٹ کنورٹ کرنا چاہیں تو اوپر بیان کردہ سوفٹ وئیر بھی ایک چوائس ہے۔
  5. ابوطلحہ بابر

    کوئی بھائی اس کی اچھی تاویل کرنا پسند کرے گا؟

    جس حدیث سے یہ عبارت کوٹ کی ہے ، یہ آدھی عبارت کوٹ کی ہے اگر مکمل عبارت دیکھیں تو جواب باقی کی عبارت میں ہے۔ اسی موضوع پر ایک درس بھی تھا میرے پاس میں دیکھتا ہوں اگر وہ مل گیا تو یہاں پیش کرتا ہوں۔
  6. ابوطلحہ بابر

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    اگر کوئی متفق ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہانہ اور ہفتہ وار چھپنے والے مجلات علم سے بھرپور ہوتے ہیں جیسا کہ ہم آگاہ ہی ہیں۔ ان میں چھپنے والی بعض تحاریر نہایت اہم ہوتی ہیں اور انسان ان کو سنبھال کر رکھ لیتا ہے کہ بوقت ضرورت کام آئے کسی مسئلہ پر کسی مجلہ میں کچھ مواد نظر آتا ہے لیکن وقت گزرنے کے...
  7. ابوطلحہ بابر

    ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    یہ بھی میں استعمال کر چکا ہوں لیکن اگر ریٹنگ کی بات کریں تو میں uusکو زیادہ پوائنٹ دوں گا۔ اگرچہ میرا اس سوفٹ وئیر سے بنانے والوں سے کوئی تعلق نہیں لیکن اچھی چیز کو پسند کرتے ہوئے میں اس کی تعریف کروں گا۔
  8. ابوطلحہ بابر

    ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    جی، ان پیچ میں ٹیکسٹ لکھ کر یہاں کاپی پیسٹ کریں گے۔ یہاں تک کہ مکمل کتاب کو ایک ہی مرتبہ ان پیج سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیں اور کنورٹ کا بٹن پریس کریں گے۔ طاہر محمود سلفی بھائی نے بہت اچھی طرح امیجز سے اوپر بیان کیا ہے۔ جب آپ یہ سوفٹ وئیر اوپن کریں گے تو سامنے دو آپشن آئیں گی۔ پوائنٹ نمبر...
  9. ابوطلحہ بابر

    ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    یہ تو بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے اور یہ تو عرصہ سے تقریبا چھ سات سال سے میرے زیر استعمال ہے۔ اور بھی سوفٹ وئیر ملے لیکن یہ بیسٹ ہے۔
  10. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    بہت خوب، اب ڈسپلے اچھا ہے۔
  11. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    آپ کو یہی امیج ای میل کیا ہے، اس ای میل والے امیج کو اسی طرح یہاں لگائیں ۔ میرا خیال ہے آپ کے پاس امیج سائز میں فرق ہے۔
  12. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    سر کہہ کر شرمندہ نہ کریں ، صرف نام لے لیا کریں۔ دوسرے تھریڈ میں وضاحت کی تھی۔ جو یہ ہے۔ ارسلان بھائی یہ امیج دیکھیں ، یہ http://postimage.org پر اپ لوڈ کر کے یہاں لنک پیسٹ کرنا ہے۔ اس طرح زیرولوشن وہی رہے گی جو میں نے بنائی ہے۔ وہاں امیج اپ لوڈ کرتے وقت آپ نے do not resize my image کرنا ہے۔ اس...
  13. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    ابھی بھی امیج ڈسپلے صحیح نہیں ہے، یہ دیکھیں:
  14. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    ارسلان بھائی! آپ یہاں کوئی حدیث امیج جس کی لمبائی زیادہ ہو لگا کر چیک کریں ۔ [/url][/IMG]
  15. ابوطلحہ بابر

    خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان

    ارسلان بھائی یہ امیج دیکھیں ، یہ http://postimage.org پر اپ لوڈ کر کے یہاں لنک پیسٹ کرنا ہے۔ اس طرح زیرولوشن وہی رہے گی جو میں نے بنائی ہے۔ وہاں امیج اپ لوڈ کرتے وقت آپ نے do not resize my image کرنا ہے۔
  16. ابوطلحہ بابر

    Android App : Mukhtasar Sahih Bukhari - Urdu

    اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. ابوطلحہ بابر

    امیج ٹیسٹنگ ، ابوطلحہ بابر

    اس تھرڈ کا مقصد کچھ امیجز کو چیک کرنا ہے، فورم پر پوسٹ کرتے ہوئے کچھ امیجز کی ریزولوشن اور سائز تبدیل ہو جاتا ہے۔ لہذا اس میں ، میں کچھ امیجز کو چیک کروں گا۔ بعد میں انتظامیہ یہ تھرڈ ڈیلیٹ کر دے۔ شکریہ
  18. ابوطلحہ بابر

    خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان

    امیجز پہلے سے ہی بڑے سائز کے ہیں جیسے کہ آپ ای میل میں دیکھتے ہیں ان کا سائز یہ ہے خاص طور پر چوڑائی کا سائز ۷۵۲ پکسل ہے، البتہ لمبائی کا سائز مختلف ہو سکتا ہے حدیث کے متن کی وجہ سے۔ فورم پر یہ مسئلہ صرف ان امیجز پر آ رہا ہے جس کی لمبائی زیادہ ہے البتہ جن امیجز کی لمبائی کم ہے ان کا ڈسپلے اچھا...
  19. ابوطلحہ بابر

    Hadees Of The Day

    یہ درست کر دیں۔ روسول رسول
Top