• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    Hadees Of The Day

    بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے، ایسا ہی ہوتا ہے کہ ان پیچ میں الفاظ ساتھ ساتھ اس طرح جڑے ہوتے ہیں کہ وہاں سپیس کی غلطیوں کا علم نہیں ہوتا، ٹیکسٹ صحیح ڈسپلے ہوتا ہے جب اس کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرتے ہیں تو پھر غلطیاں نظر آ جاتی ہیں۔ چونکہ یہ احادیث سوشل میڈیا پر شئیر ہوں گی اور فورم کا ایڈریس بھی ہے کہ...
  2. ابوطلحہ بابر

    قرآن کا سیکھنا۔۔۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

    تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفۃ الأشراف: ۱۱۹۱۸، ومصباح الزجاجۃ:۸۰) (ضعیف) (یہ سند ضعیف ہے،اس لئے کہ اس میں عبداللہ بن زیاد مجہول اور علی بن زید بن جدعان ضعیف ہیں)
  3. ابوطلحہ بابر

    Hadees Of The Day

    ہیڈنگ میں چا اور ر کے درمیان اس ایک سپیس آ رہی ہے وہ ختم کر دیں۔
  4. ابوطلحہ بابر

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ بچے کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں فلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
  5. ابوطلحہ بابر

    صحیح الجامع اردو ترجمہ

    برائے مہربانی یہ درست کر دیں۔ نہین پڈھا
  6. ابوطلحہ بابر

    میری کہانی، میری زبانی

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین.شاہد بھائی اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے.اور آپ کے والد صاحب کو بھی عقیدہ توحید نصیب فرمائے.آمین آپ کا جو مضمون مجلہ میں چھپنے جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے،آمین
  7. ابوطلحہ بابر

    یہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیر ان رہ جائیں گے کیا پودے میں بھی اتنا شعور ہوتا ہے سبحان اﷲ

    پودے شعور رکھتے ہیں، ان کو یہ بھی معلوم ہے کہ دنیا کی زندگی عارضی ہے اور جنت کی زندگی ہمیشہ کی ہے۔
  8. ابوطلحہ بابر

    یہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیر ان رہ جائیں گے کیا پودے میں بھی اتنا شعور ہوتا ہے سبحان اﷲ

    کنعان بھائی جاندان کا مطلب بھی بتا دیں کیا ہوتاہے؟
  9. ابوطلحہ بابر

    یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

    آپ کے پاس ریاض الصالحین کس پبلیشر کی ہے، نیٹ پر دو طرح سے موجود ہے، ایک دارالسلام کی لیکن دوسرے پبلیشر کا لکھا نہیں ہوا۔
  10. ابوطلحہ بابر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    اسی کیوری سے جو ڈیٹا سامنے آئے اس کو ایکسل میں نوڈ کے حساب سے فلٹر کر لیا جائے اور بعد میں صرف نوڈ معلوم کرنا رہ جائے گا۔ کہ فلاں نوڈ کی وضاحت کیا ہے۔ اور اس طرح سے سارا ڈیٹا سامنے آ جائے گا۔ آگے ارسلان بھائی کا کام ہےوہ اب کتنے دنوں میں یہ ڈیٹا ختم کرتے ہیں۔
  11. ابوطلحہ بابر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    صحیح، آپ اس طرح کریں کہ ڈیٹا بیس میں یہ ٹیبل نظر تو آ ہی رہا ہو گا۔ اس جگہ جا کر یہ کیوری لکھیں۔ Select field1,field2 from tablename; اور فیلڈ۱ اور فیلڈ۲ کی جگہ اصل کالم نام دیں۔ اور ٹیبل نیم کی جگہ اصل ٹیبل نیم دے دیں۔ کیوری سے جو رزلٹ سامنے آئے اس کو ایکسپورٹ کروا لیں۔ ایکسل میں۔
  12. ابوطلحہ بابر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    میں اسی لیے کہہ رہا تھا کہ یہ پروگرامر کا ہی کام ہے، شاکر بھائی کا کام نہیں ہے، شاکر بھائی نے بھی پروگرامنگ کی بجائے ڈیٹا بیس سے وہ سیکشن ریٹریو کیا ہے۔پروگرامر تمام ڈیٹا چاہے وہ لاکھوں انٹری پر مشتمل ہو چند سیکنڈ میں حاصل کر سکتا ہے۔
  13. ابوطلحہ بابر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    بالکل، اگر مجھے موقعہ دیں تو میں بھی کر کے دے سکتا ہوں، اس سلسلے میں شاکر بھائی سے بات کریں ، اگر وہ کہتے ہیں تو میں کر دیتا ہوں یا پروگرامر کو گائیڈ کر دیتا ہوں،
  14. ابوطلحہ بابر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    یہ پروگرامر کا ہی کام ہے، ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ ڈیٹا بیس میں سے صرف ٹائیٹل والی فیلڈ کو رٹریو کروالیں۔ کیٹاگری وائز ، رٹریو کروایں تو بہتر ہو گا۔
  15. ابوطلحہ بابر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    ارسلان بھائی ! جو چیز آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں، کاپی ، پیسٹ سے، تو میرا مشورہ ہے کہ یہ تمام ڈیٹا آپ چند سیکنڈ میں حاصل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ سارا ڈیٹا بیس سے ہینڈل ہو رہا ہے، اور جو پروگرامر بھائی اس پر کام کر رہا ہے وہ اس کو چند سیکنڈ میں حاصل کر کے دے سکتا ہے۔ اس سے رابطہ کیجئے۔
  16. ابوطلحہ بابر

    سنن أبي داود - عربی،اردو و انگریزی ترجمہ (مکمل حصہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    جزاک اللہ خیرا، محمد ارسلان بھائی، عامر بھائی، اللہ تبارک وتعالیٰ حدیث اشاعت کی اس چھوٹی سی کوشش کو نہ صرف میرے لیے بلکہ تمام بھائیوں اور بہنوں کے لیے جنہوں نے اس سلسلے میں کتاب اور سوفٹ وئیر پر کام کیا ان سب کے لیے اورہم سب کے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین
  17. ابوطلحہ بابر

    آئیے تلاوت قرآن کریں

    برائے مہربانی آج (مورخہ 9 جنوری ، 2014 کو)اپ لوڈ کی جانے والی آیات کی آڈیو فائل ویب سائٹ لنک سے ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ سورہ الاعراف: آیات 74 تا 76 (play one time) پچھلے ایک ہفتہ کا سبق ، آیات لازمی دہرانی ہیں۔
  18. ابوطلحہ بابر

    سنن نسائی

    جزاک اللہ خیرا
  19. ابوطلحہ بابر

    آئیے تلاوت قرآن کریں

    برائے مہربانی آج (مورخہ 7 جنوری ، 2014 کو)اپ لوڈ کی جانے والی آیات کی آڈیو فائل ویب سائٹ لنک سے ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ سورہ الاعراف: آیات 69 تا 71 (play one time) پچھلے ایک ہفتہ کا سبق ، آیات لازمی دہرانی ہیں۔
Top