• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    ’سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا

    ڈونلڈ ٹرمپ بطور صدر 25 مئی کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز جائیں گے۔ انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا 'سچ بات یہ ہے کہ سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا کیونکہ ہم سعودی سلطنت کے دفاع کے لیے بھاری رقم کا نقصان برداشت کر رہے ہیں۔' ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی...
  2. ن

    سال بھر کے روزے قبول ہوئے اور نہ تہجد کی نماز

    جزاک اللہ محترم اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے، لیکن اس کلیہ کو دیکھ کر ایک اور سوال ذہن میں آیا ہے کہ مروجہ تراویح تو پھر عین بدعت ہوئی ۔ کیونکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف زندگی میں ایک بار رمضان میں تروایح پڑھی۔ وہ بھی آخری عشرے میں اور اس...
  3. ن

    جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب کا نواز شریف حکومت پر اظہار عدم اعتماد

    جس وقت ممتاز قادری شہید کو پھانسی دی گئی تھی ۔ اس وقت ایک بریلوی عالم مولانا ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے بڑی جذباتی تقریر کی تھی ۔ اس تقریرمیں ان کے الفاظ تھے کہ نوازشریف کا زوال شروع ہوگیا ۔ اس وقت میں اس کو ان کی جذباتی بات سمجھا تھا لیکن اس کے بعد پیش آنے والے حالات اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں...
  4. ن

    سال بھر کے روزے قبول ہوئے اور نہ تہجد کی نماز

    @اسحاق سلفی السلام علیکم میرا بھی ایک سوال ایڈ کرلیجیے کیا نفلی عبادت کی بھی اپنی مرضی سے کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ مثلا کوئی اپنی مرضی سے ذکر الہی کرنا چاہتا ہے یا لمبی نفل نما ز پڑھنا چاہتا ہے تو اس کے لئے کیا سنت سے دلیل ضروری ہوگی۔ کہ صحابہ یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہوگا تو جائز...
  5. ن

    ماہ شعبان: حقیقت کے آئینے میں

    محترم مقبول صاحب السلام علیکم اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ اعمال اٹھانے سے کیا مراد ہے ۔ ؟
  6. ن

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    محترم خضرحیات السلام علیکم آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں کہ میں میرے ہر سوال کا جواب اپنا قیمتی وقت خرچ کر کے دے رہے ہیں۔ دین میں عبادات کی حدتک تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن معاملات یا معاشرت کے مسائل میں متاخرین کے اقوال کیسے حجت ہوں گے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بعد والوں کے ایمان کو زیادہ...
  7. ن

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    @عبدہ بھائی السلام علیکم آئین پاکستان میں یہ شق شامل ہے کہ مملکت کا مذہب اسلام ہوگا۔ اگر اسمبلیوں میں اچھے لوگ ہوں گے یا کو ئی اچھا آمر آجائے تو اس کا نافذ کرنا ہے ۔ آئین کی شق 31 کے مطابق
  8. ن

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    محترم خضرحیات صاحب السلام علیکم میرے سوال کا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ انسانی ذہنی ارتقاء عروج پر ہے بہت سے مسائل سمجھنے کی اہلیت پچھلے دور سے کہیں زیادہ ہے وہ دنیاوی معاملات ہوں یا دینی وسائل کی وجہ سے ہم بہتر پوزیشن میں ہے۔ اس سے پہلے بھی میں کسی پوسٹ میں یہ بات کی تھی کہ صحابہ کرام رضوان اللہ...
  9. ن

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    محترم خضر حیات صاحب السلام علیکم محترم اس ضمن میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ قران و حدیث کے فہم کیلئے اسلاف کا فہم ہی کیوں ضروری ہے ۔ اگر ہم انسانی ذہن کے ارتقاء کو دیکھیں تو وہ بتدریج بلندی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ تو کیا ایسا ہونا ناممکن ہے کہ قران و حدیث کو سامنے رکھ کر کوئی ایسا نکتہ بیان کیا...
  10. ن

    غزوہ تبوک میں مسلمان مالی پریشانی کا شکار کیوں؟

    السلام علیکم میرا اہل علم حضرات سے سوال ہے کہ فتح مکہ ، غزوہ حنین، غزوہ طائف میں 8 ہجری میں وقوع پذیر ہوئے جس میں مسلمانوں کو بہت زیادہ مال غنیمت ملا۔ لیکن جب غزوہ تبوک (9 ہجری )کا موقع آتا ہے تو ہم دیکھتے ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنے پورے گھر اور حضرت عمر آدھے گھر کا سامان پیش...
  11. ن

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    السلام علیکم محترم جواد بھائی میں نے جمہوریت کے حق میں ووٹ نہیں دیا ۔ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جب حکومت کی باگ دوڑ نیک لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی تو ہی اسلامی قوانین کا نفاذ ہوگا۔ اب وہ خلافت ہو بادشاہت ہو یا جمہوریت۔ امریکی جمہوری نظام کو دیکھیں وہاں تمام لوگ مل کر ایک شخص کو منتخب کرتے ہیں ۔ہم...
  12. ن

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    السلام علیکم محترم آپ تو کافی علمی اور ذہین آدمی ہیں آپ کو تو میرے اعتراض سمجھنا چاہیے ۔ طنز و تنقید کے تیروں اور نشتروں کا رخ کسی واقعہ کے رقم کر نے والے پر ہونا چاہیے۔ یا اس شخصیت پر جس کا وہ واقعہ میں ذکر کر رہا ہے۔ @عدیل سلفی
  13. ن

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    محترم وہ کون سا نظام حکومت ہے جس سے اسلام کا نفاذ ہوگا اور اس کا کیا طریقہ کار ہوگا؟
  14. ن

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    محترم نظام حکومت چاہے آمریت ہو یا جمہوریت اگر دیندار اور متقی لوگوں کے پاس ہوگا تو ہی اسلام کا نظام نافذ ہوگا۔ نظام حکومت ایک ذریعہ ہوتا ہے۔ قانون تو سب اسلامی موجود ہیں لیکن ان کا نفاذ کر نے والے کوئی نہیں ہے۔
  15. ن

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محترم وہ بات بھی بتادیں جس سے آپ غیر متفق ہیں؟
  16. ن

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    السلام علیکم محترم آپ میرا مطلب نہیں سمجھے۔آپ کے مضمون کا لب لباب یہ ہے کہ یہ مضمون ایک جھوٹ کا پلندہ ہے اور یا قدرت اللہ شہاب صاحب کی ذہنی اختراع تھی۔ اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ یہ آپ کا مؤقف ہے اور اس پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ آپ میرے اقتباس میں لیے ہوئے جملے کو پڑھیں پھر میرا...
  17. ن

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محترم طارق اقبال صاحب السلام علیکم قدرت اللہ شہاب صاحب سے آپ کا اختلاف اپنی جگہ لیکن اس خواجہ صاحب پر طنز کا نشتر چلانے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ بریلوی حضرات شاید صحیح کہتے ہیں کہ آپ کے منہج میں بزرگوں کو احترام ایک ثانوی حیثیت رکھتا ہے۔
  18. ن

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    محترم اذان پر تو معلومات پہلے ہی تھیں۔ میرا سوال صرف نماز کے بعد باجماعت نماز سے تھا۔ اس کی بابت ہی دریافت کیا تھا۔
  19. ن

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    وعلیکم السلام بھائی میرے ایک دوست ہیں ۔ وہ دو تین دفعہ عمرے پر جاچکے ہیں ۔ ان کے مطابق مدینہ منورہ میں روزانہ تہجد کے وقت اذان بھی ہوتی ہے اور اس کے بعد دو رکعت جماعت بھی ہوتی ہے ۔ اب اس کی تصدیق کوئی سعودی عرب میں موجود شخصیت ہی کر سکتی ہے ۔
Top