• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    جزاک اللہ محترم اسحاق صاحب @اشماریہ بھائی یہ جماعت مدینہ منورہ میں ہوتی ہے۔ دروغ گردن راوی۔
  2. ن

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    @اسحاق سلفی
  3. ن

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    السلام علیکم ایک عمرہ زائر کے مطابق مسجد نبوی میں اس اذان کے بعد دو رکعت کی جماعت بھی ہوتی ہے ۔ وہ کس زمرے میں آئی گی۔؟ @مظاہر امیر @محمد طارق عبداللہ
  4. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    محترم آخری والی روایت میں ہی جوڑ کا ذکر ہے جو آپ نے پوسٹ کی ہے۔ میں نے اسی پر عمل کا لکھا ہے۔
  5. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    محترم پچھلے کچھ دنوں سے تو صرف اسی ایک موضوع کو د یکھ رہا ہوں۔آپ میری پوسٹ دیکھیں۔
  6. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    @عبدالرحمن حنفی
  7. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    محترم عبدالرحمن بھائی میں آپ کی بات نہیں سمجھ سکا۔ اب تک کی بحث میں ، میری سمجھ میں یہی آیا ہے کہ ہاتھ سینے کی جانب اور ہاتھ کا جوڑ کلائی سے متصل ہے کلائی پر رکھنا تو ہے لیکن پکڑنا نہیں ہے ۔جب آپ سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کی پشت کے جوڑ پر رکھیں گے تو انگلیاں خود بخود کلائی کی جانب ہوں گی۔...
  8. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    محترم فراز بھائی السلام علیکم آپ کی گئی محنت کا شکریہ۔ اللہ آپ کی اس سعی کو قبول فرمائے۔ اس ساری گفتگو سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہاتھ سینے پر ہوں گے اورایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے جوڑ پر ہوگاکلائی کو نہیں پکڑنا ہے۔
  9. ن

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    محترم خضر حیات صاحب السلام علیکم میرے ذہن میں یہ بات آئی تھی کہ قران و حدیث میں دنیاوی آنکھوں سے دیکھنے کو ناممکن قرار دیاہے ۔لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب رب العزت سے ملاقات کی تو اس دنیا میں نہیں تھے۔ وہ عالم دوسرا تھا ۔ یہ ایک قیاس تھا کہ وہاں حسیات کچھ اور ہوں گی۔ آئندہ احتیاط...
  10. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    محترم اگر میں غلط سمجھ رہا ہوں تو اس کی وضاحت کردیں۔ میری یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ جب ذراع بازو تک ہے تو اگر سیدھے ہاتھ کی انگلیوں کو الٹے ہاتھ کی کہنی اور کندھے کی درمیان جگہ سے پکڑنا ہے۔ (اس پر کافی اہلحدیث بھائیوں کا عمل بھی دیکھا ہے )جب کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ کہنی سے اوپر نہیں پکڑنا۔اور اگر...
  11. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    وعلیکم السلام بہت شکریہ آپ نے قیمتی وقت نکال کر جواب تحریر کیا۔ جناب مظاہر امیر بھائی نے جو حدیث ذراع کی وضاحت کیلئے پیش کی اس میں ذراع کا ترجمہ بازو کیا گیا ہے۔آپ کہہ رہے کہیں کہ کہنی سے اوپر جائز نہ ہوگا ۔ پھر کون سی بات صحیح ہے۔ @مظاہر امیر
  12. ن

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    1. ارشاد باری تعالی ہے: ﴿ لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ ... الأنعام: ١٠٣﴾ کہ ’’اسے آنکھیں نہیں پاسکتیں۔‘‘ تفسیر ابن کثیر میں اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں مکتوب ہے: (لا تدركه في الدنیا وإن کانت تراه في الآخرة) کہ ’’دنیا میں یہ آنکھیں اللہ کو نہیں دیکھ سکتیں اگر چہ آخرت میں دیکھیں گی۔‘‘ 2. ارشاد باری...
  13. ن

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    السلام علیکم محترم خضر صاحب قران مجید میں اللہ کو زمین و آسمان کا نور ہی کہا گیا ہے ۔ تو نور کو دیکھنا اللہ رب العزت کو دیکھنا نہیں شمار ہوگا۔؟ جب اللہ نور ہے اور نور کو دیکھا تو اللہ کو دیکھا۔
  14. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    عدیل بھائی یہ کتاب پی ڈی ایف پر تو نہیں ہے۔ جیسے ہی آتی ہے اس کا مطالعہ کرتا ہوں۔
  15. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    قال: محمد بن علي النيموي (م١٣٢٢ھ) "رواه أحمد وإسناده حسن لكن قوله علي صدر غير محفوظ" في الكتاب: آثار السنن مع التعليق الحسن: كتاب الصلوة [باب في وضع اليدين علي الصدر] ص١٠٨، ح٣٢٦، بتحقيق ذوالفقار علي. ونسخة الثاني: ص٧٤، ح٣٢٦، بتحقيق فيض أحمد الملتاني}. السلام علیکم بیگ صاحب بحث سینے پر ہاتھ...
  16. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    فراز بھائی مکمل پڑھ لیں پھر کل بات کریں گے۔ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي سِمَاكٌ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ وَرَأَيْتُهُ قَالَ يَضَعُ هَذِهِ عَلَى...
  17. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    آخری رب کیج تک سینے کا آخری حصہ ہے۔
  18. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    میرے محدود علم کے مطابق موجودہ دور میں امت مسلمہ کی اکثریت کا سینے سے نیچے ہاتھ باندھنے پر عمل ہے۔
  19. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    اور بات یہ ہورہی کہ اگر سیدھ ہاتھ سے الٹے ہاتھ کی بازو جو آپ کا ترجمہ ہے پکڑیں تو ہاتھ خود بخود سینے پر آجائیں گے۔ اب اگر آپ سینے کی تعریف پوچھیں گے تو میرا جواب یہ ہوگا کہ آخری پسلی تو سینہ شمار ہوتا ہے اس کے پیٹ شروع ہوجاتا ہے ۔ اور یہ اس کی لمبائی اور چوڑائی اسٹینڈر نہیں ہے ۔ ہر آدمی کا کے...
Top