• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    فراز بھائی میں نے عرض کیا ھتا ؎؎امام نسائی فرماتے ہیں سماک بن حرب جب منفرد ہو تو حجت نہیں۔(میزان ج2 ص232) اور اس میں یہ منفرد ہے دوسرا سفیان کا عمل اس روایت کے خلاف ہے ، میرے پاس مسلم شرح نووی نہیں ہے اس میں آپ چیک کرلیں ۔
  2. ن

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    جوہری ختلاف اصطلاح کا اکثر استعمال دیکھا ہے اس کے معنی کیا ہیں۔ اگر اس کا انگلش میں ترجمہ کیا جائے تو میرے خیال میں Nuclear dispute ہوگا۔
  3. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    فراز بھائی السلام علیکم عدیل بھائی جو حدیث پیش کی ہے اگر اس میں جو بازوؤں کو دیکھنے کا ذکر ہے تو بازو مکمل دھونے کیلئے آپ کو کندھوں کے اوپر سے پانی ڈالنے پڑے گا ۔ اگر اس سے بازو نہیں بھی مراد لیے جائیں تو بھی غسل ہوجائے گا ۔ واضح رہے جس حدیث کا تذکرہ ہورہا ہے وہ غسل کے بارے میں ہے وضو میں تو...
  4. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    عدیل بھائی اس کا حوالہ قال ابن المدینی مجہول لم یرو عنہ غیر سماک قال النسائی مجہول ۔ (تہذیب التہذیب ج5ص325،326)
  5. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    مسند احمد کی روایت ہے جو ج 5 ص 226 پر ہے۔ اعتراض نمبر 1: غیرمقلدین کی مشہور کتاب القول المقبول اس کے ص341 پر لکھا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ اعتراض نمبر 2: اس روایت میں سماک بن حرب ہے جو کہ استاد ہے سفیان کا ، سفیان فرماتے ہیں سماک بن حرب ضعیف ہے ۔ (میزا ن الااعتدال ج 2 ص 232) اعتراض نمبر 3: سفیان...
  6. ن

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    محترم وجاہت بھائی آپ بخاری اور مسلم سے ایسی روایات کیوں پیش کر تے ہیں جن پر کچھ کلام ہے ۔ جو شاید چند ہی ہوں۔ اس سے بہتر ہے کچھ ترغیب اور ترہیب کی احادیث پیش کریں۔تاکہ لوگوں کو فائدہ ہو۔ ایسی چیزیں جس سے لوگ شبہ میں پڑیں اس کو پھیلانے سے کوئی ثواب نہیں ملے گا۔ میری ذاتی رائے باقی آپ آزاد...
  7. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    محترم مظاہر بھائی اگر سابقہ محدثین اس کو ضعیف کہ چکے ہیں تو علماء دیو بند کا قول کیسے حجت ہوگا۔
  8. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    مظاہر بھائی اس میں میری اپنی تحقیق نہیں ہے۔ کیونکہ میں علم الرجال کے الف ب سے بھی واقف نہیں ہوں ۔ اس لئے دوسروں کی تحقیقات پیش کر رہا ہوں۔
  9. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    نیز اس حدیث کا مدار سماک پر ہے، ان سے روایت کرنے میں راویوں کا اختلاف ہے، سماک سے چار لوگوں نے روایت کی، اور ان میں سے کسی نے بھی (علی صدرہ) کا ذکر نہیں کیا، ان کے نام یہ ہیں: (۱) شعبہ بن الحجاج (مسند الطیالسی، رقم: ۱۰۸۶، مصنف ابن ابی شیبہ، رقم:۳۱۰۹، مسند احمد، رقم: ۲۱۹۷۳، سنن ابی داؤد، رقم...
  10. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    اس حدیث کی سند میں ایک راوی قبیصہ متکلم فیہ ہیں، ان کے بارے میں امام مدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (مجہول ہیں، سماک کے سوا کسی نے ان سے روایت نہیں کی ، امام نسائی فرماتے ہیں: مجہول ہیں، اورسماک کے تفرد کو امام مسلم نے بھی الوحدان میں ذکر کیا ہے، اور امام عجلی نے فرمایا: ثقہ ہیں، اور ابن حبان نے...
  11. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    @مظاہر امیر صاحب توجہ دیں۔
  12. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    محترم ابن داؤد بھائی السلام علیکم جہاں تک میرے علم میں ہے اہل حدیث منہج صرف صحیح اور مرفوع حدیث سے حجت کرتے ہیں۔باقی اس حدیث پر جو بذریعہ سرچ جرح ملی ہے اس کا اقتباس ذیل میں درج کر رہا ہوں۔ (۱) حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ: ابن خزیمہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: نا موسی، نا مؤمل، نا سفیان، عن عاصم...
  13. ن

    تمام یاجوج ماجوج کو پرندے لے جائیں گے یا مسلمانوں کے جانور کھا جائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

    محترم خضر حیات صاحب السلام علیکم میں آپ کی بات سے متفق ہوں کل میں نے اس پر مزید غور کیا تو یہ واضح ہوا کہ یہ علامات قیامت سے ایک ہے یعنی قرب قیامت کی نشانی ہے ۔ اور قرب قیامت میں ایسی ہی چیزوں کا ظہور ہوگا جو دستور کے خلاف ہوں گی۔ یعنی سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ، دابتہ الارض کا نکلنا اور لوگوں...
  14. ن

    تمام یاجوج ماجوج کو پرندے لے جائیں گے یا مسلمانوں کے جانور کھا جائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

    بے شک اللہ رب العزت سب کچھ کر سکتے ہیں۔ لیکن کچھ قوانین فطرت ہیں یہاں ان کی تبدیلی کی بات ہورہی ہے۔اور یاجوج ماجوج تو موجود ہیں اور کہیں مقید ہیں۔ [ترجمہ محمد جوناگڑھی] دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے، اور ان کی بری تدبیروں کی وجہ سے اور بری تدبیروں کا وبال ان تدبیر والوں ہی پر پڑتا ہے، سو...
  15. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    محترم پھر اس سے تو یہ پتا چلتا ہے کہ کلائی سے لیکر بازو تک کا کوئی بھی حصہ پکڑا جا سکتا ہے ۔
  16. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    مظاہر بھائی یہ اقتباس صراط الہدی ویب سائٹ سے لیا ہے ۔ اور اس میں کہا گیا ہے کہ ذراع سے مراد انگلیوں سے لیکر کہنی تک کا حصہ ہے۔ بازو کا کہیں ذکر نہیں۔ جناب سہل بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ ہر شخص نماز میں اپنا دایاں ہاتھ اپنی بائیں ’’ذراع‘‘ پر رکھے (صحیح...
  17. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    محترم اس کا مجھے علم نہیں ہے ۔ ان دونوں مسالک کے کسی شخص سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی نہ ان کی کوئی مسجد نظر میں آئی۔
  18. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    مسند زید بن علی والی روایات
  19. ن

    تمام یاجوج ماجوج کو پرندے لے جائیں گے یا مسلمانوں کے جانور کھا جائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم مجھے صرف یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ نباتات والے مویشی گوشت خور کیسے ہوجائیں گے۔ کیونکہ اس میں ان کی فطرت بدل رہی ہے۔
  20. ن

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    السلام علیکم ناف پر ہاتھ باندھنے کی چند روایات مجھے سرچ کرنے پر ملی ہیں ۔ " حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَضَعَ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلاَةِ تَحْتَ...
Top