الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قران کی آیت برحق ہے۔ لیکن اس میں مطلقاً سفارش کا انکا ر نہیں ہے۔
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے، ان سے سفیان ثوری نے، کہا ہم سے عبدالملک بن عمیر نے، ان سے عبداللہ بن حارث نے بیان کیا ان سے عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ...
محترم جواد بھائی
قران پاک کے سپارے الگ الگ چھاپنا بھی بدعت ہوگا۔کیونکہ صحابہ نے تو قران کو ایک جگہ جمع کیا تھا۔الگ الگ پارے کرنا کیسے ثابت ہوگا۔جب آپ حصول دین کیلئے جدید ذرائع اختیار کر تے ہیں تو یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ذریعہ مقصد نہیں بلکہ حصول دین ثواب ہے۔اسی طرح علم حدیث کی پہچان کے اصول بھی...
اللہ رب العزت کسی کی بھی بخشش کر نے پر قادر ہے۔ جب ایک فاحشہ کتے کو پانی پلانے پر بخشی جاسکتی ہے تو ہم مرنے کے بعد کسی کی کر دار کشی کیوں کریں۔ہمیں کیا پتہ اللہ نے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا۔
محترم بھائی
دونوں ویڈیوز میں سے ایک بھی 8 منٹ کی نہیں ہے ۔ آپ نے کس چیز کی نشاندہی کی ہے ؟
جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ ڈاکٹرز کی لاپرواہی کی وجہ سے مریض مرجاتے ہیں تو میں اس سے متفق نہیں ہوں۔ میں ایک کینسر کے اسپتال سے سات سال تک منسلک رہا ہوں(آفس ورک ) ۔ اصل میں اس کی جب تک تشخیص ہوتی...
محترم
اپنے نیک عمل کا وسیلہ دینا بھی کہاں کی عقلمندی ہوگا ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ حدیث بھی ہے ۔ انسان کے مرنے کے بعد اس کے تین اعمال اسے نفع پہنچاتے ہیں جو علم ، نیک اولاد اور ثواب جاریہ کے کام ہیں جو اس نے مرنے سے پہلے کیے۔ یہ بھی ایصال ثواب کی ایک مثال ہے ۔
پھر جب نبی کریم صلی اللہ...
محترم
پھر آئینہ کے استعمال کو کیا کہیں گے وہ بھی تو کیمرے کی طرح کام کر تا ہے کیمرا عکس محفوظ کر لیتا ہے آئینہ نہیں کر تا ۔ پانی میں عکس بھی کیا اسی زمرے میں آئے گا۔ اگر کچھ سال بعد ایسی ٹیکنالوجی آجائے جس سے آئینے کے عکس کو مستقل شکل دی جاسکے تو کیا وہ بھی غلط ہوجائے گا۔
اس کے علاوہ اس وقت...
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ اور اپنے ہر نیک عمل کو وسیلہ بنا کر کسی مرحوم کیلئے دعا بھی کی جاسکتی ہے ۔ اور نیک عمل کے وسیلے سے دعا کر نا بھی صحیح حدیث سے ثابت ہے ۔
محترم امیر بھائی
میں آپ سے یہ کہہ رہا ہوں کہ قران کی تلاوت پر ثواب ملے گا چاہے وہ مفرد ہو اجتماع کی صورت میں۔ کیا آپ کے نزدیک ہر مسئلہ صرف حدیث سے ہی ثابت ہوتا ہے اور علماء کی رائے یا تشریح کی کچھ حیثیت نہیں ہوتی۔؟
محترم
آپ نے تھریڈ کا عنوان قران خوانی کی شرعی حیثیت رکھا ہے اس کے بعد دلائل دئیے ہیں جس سے مجھے یہ تاثر ملا ہے کہ آپ کا موقف یہ ہے کہ قران خوانی کسی بھی شکل میں ہو بدعت ہے۔
میری دلیل یہی ہے کہ قران مفرد پڑھا جائے یا اجتماعی صورت میں اسے بد عت نہیں کہہ سکتے ۔
ابھی شارح مسلم نووی کی تشریح سے آپ...
محترم امیر بھائی
میں آپ کی رائے سے متفق نہیں ہوں۔ ختم بخاری شریف بھی تو سلف سے ثابت نہیں ہے ۔ پھر اس کو کوئی بدعت کیوں نہیں کہتا۔تلاوت قران مل کر کی جائے یا منفرد کیا اس کا ثواب نہیں ملے گا۔
@عدیل سلفی
@عمر اثری
السلام علیکم
آپ دونوں بھائیوں کی طرف سے رہنمائی پر مشکور ہوں۔ اللہ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ علم نافع میں اضافہ فرمائے۔
محترم داؤد بھائی
آپ کی بات صحیح ہے بالکل تضاد آگیاہے ۔ کیوں کہ اس معاملے میں میرا ذہن انتشار کا شکار ہوجاتا ہے ۔ میں جتنا اس مسئلے پر سوچتا ہوں اتنا ہی الجھتا چلا جاتا ہوں۔
اس سے پہلے بھی کسی اور تھریڈ میں ،میں نے کچھ اس سے ملتا جلتا ہی سوال کیا تھا لیکن وہاں بھی تشنہ رہ گیا تھا۔ کیا یہ بھی...
محترم عدیل بھائی
بہت شکریہ آپ نے اتنی جلدی رسپونس دیا۔ اب ایک اور سوال پیدا ہوگیا ہے جب وہ حکم لگانے میں متساہل تھے تو کیا صرف ان کی کسی راوی کے بارے میں رائے حجت ہوگی ۔ میں نے کافی تھریڈ میں ان کے حوالے سے مختلف حدیثوں کے رایوں پر جرح دیکھی ہے۔جب کہ وہ اپنی کتاب کے بارے میں دعوی کی گئی شرط بھی...
محترم شیخ
اس حوالے سے شاید میں پہلے بھی آپ سے سوال پوچھ چکاہوں۔ اس حدیث کی تشریح کے تحت اگر کسی بھی صحابی کا علم لیا جائے گا اور اس پر عمل کیا جائے گا تو یہ صحیح ہوگا؟
پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ صحابہ کے اجماع پر عمل ہوگا تو کسی صحابی کا انفرادی عمل حجت نہیں؟
السلام علیکم
میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں اگر ان پر کسی تھریڈ میں پہلے سے بات ہوچکی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کس دور میں جمع ہونا شروع ہوئیں ۔ان کو جمع کر نے کا طریقہ کار کیا تھا۔علم رجا ل کی ابتدا کب ہوئی ۔
میرے ذہن میں اس کی واضح تصویر نہیں بن پارہی ہے۔
مثلاً...
محترم
اس کا کیسا پتا چلے گا کہ کون کتنا مکلف ہے ۔ یعنی کس چیز کا حساب دینا کس کا نہیں ۔
ایمان لانے کے بعد تو اسلام بدنی سارے اعمال کا مطالبہ کر تا ہے صرف مالی اعمال میں چھوٹ دیتا ہے ۔