• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    عمر ؓ نے فرمایا ، یہ نیا طریقہ بہتر اور مناسب ہے اور (رات کا) وہ حصہ جس میں یہ لوگ سو جاتے ہیں اس حصہ سے بہتر اور افضل ہے جس میں یہ نماز پڑھتے ہیں ۔ آپ کی مراد رات کے آخری حصہ (کی فضیلت) سے تھی کیونکہ لوگ یہ نماز رات کے شروع ہی میں پڑھ لیتے تھے ۔ میں تو کہہ چکا ہوں آپ کے موقف کے خلاف کوئی بھی...
  2. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم آپ کی بات سو فیصد درست ہے ۔میں نے ان کتب مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت پڑھی ہیں ۔ لیکن ان کا اسلوب تحریر محترم شخصیات کے بارے میں کافی عامیانہ ہوجاتا ہے جو مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں آیا۔ میں ان کی اس کتا ب کا مطالعہ کرتا ہوں پھر آپ کو مطلع کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  3. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم انسانی ارتقائ کی تاریخ تو یہ بتاتی ہے کہ ہر گذرتے دن کے ساتھ اس کی ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہورہا ہے ۔ اور وہ کچھ کر دکھا رہی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھا۔ یعنی ذہنی وسعت بتدریج عروج پر ہے ۔ پھر آپ اس سے کیوں چمٹے بیٹھے ہیں کہ جو متاخرین نے کر لیا وہ حرف آخر ہے اس سے آگے نہ کچھ کہا جا سکتا...
  4. ن

    رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں

    محترم میں اعمال کے مطابق پوچھنا چاہ رہا ہوں حدیث کے مطابق نیک اور بد ہونا پیدائش سے پہلے لکھ دیا جاتا ہے ۔ اس لئے کہ اللہ رب العزت کے علم میں ہے کہ یہ دنیا میں نیک اعمال کر ے یا برے اعمال کرے گا۔ یا اس کا یہ مطلب ہے کہ جس کا نیک اور بد ہونا لکھ دیا گیا وہ اسی طرح کے اعمال کر نے پر مجبور ہے۔
  5. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم لیکن حبیب الرحمان کاندھلوی صاحب تو متنازعہ شخصیت ہیں۔ اور ان کو منکرین حدیث کہا جاتا ہے ۔ یہ اسی فورم پر مجھے معلوم ہواہے۔
  6. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم گناہ کے ایصال کی کوئی صورت ابھی تک میرے علم میں نہیں ہے۔ ہاں گناہ جاریہ ضرورت منتقل ہوتے ہیں۔
  7. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم آپ کو سوال سمجھ نہیں سکا برائے مہربانی وضاحت کر دیں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ۔
  8. ن

    رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں

    محترم اثری صاحب اللہ نے اس لئے لکھ دیا ہے کہ اللہ رب العزت کو معلوم ہے کہ ہم کیا کریں گے یا جو لکھا اس کی وجہ سے ہم اعمال کرتے ہیں اس کی وضاحت کردیں؟۔عنایت ہوگی ۔
  9. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم مظاہر صاحب میری اتنی جسارت نہیں ایک میں خلیفہ راشد اور عشرہ مبشرہ صحابی کے بارے میں ایسا گما ن کروں ۔ لیکن میں توضابطہ معلوم کر نا چاہ رہا ہوں۔اس کو تعین کون کرے گا کہ کس صحابی کی بات حجت ہوگی کس کی نہیں ہوگی ۔جس چیز کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سختی سے پکڑنے کا کہہ رہے ہیں کیا اس کو حرف آخر...
  10. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم میرے کہنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ ایصال میں بھی امید ہوتی ہے کہ اس نیک عمل کا ثواب پہنچے گا ۔
  11. ن

    انا لله وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔
  12. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم عامر بھائی میں آپ کی اس آیت کا یہاں پوسٹ کرنا سمجھ نہیں سکا۔ اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں کھلی گمراہی میں ہوں تو برائے مہربانی اس کا اظہار کردیں ۔ کہ قران کی تلاوت کا فائدہ مردے کو پہنچنے کا فائدہ رکھنے والا گمراہ ہے اور شریعت سے دورہے۔ ایک حدیث کہتی ہے کہ خلفائے راشدین کی سنتوں کو...
  13. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم میں نے اسلئے پوچھا تھا کہ آپ نے کہا تھا کہ ابو طالب کو کسی حدتک اس کے اعمال کا فائدہ ملا۔
  14. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم جواد بھائی برائے مہربانی وضاحت کردیں کہ کیا کافروں کو ان کے نیک عمل آخرت میں کسی حد تک فائدہ دے سکتے ہیں ۔
  15. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم یہ تو سارا معاملہ گمان اور امید پر ہے ۔ یہ سب تو نامہ اعمال کھلنے پر ہی پتا چلے گا کہ کیا قبول ہوا اور کیا نہیں۔ میں اپنی بات پھر دہراؤں گا کہ پھر نیک عمل کے ذریعے سے دعا مانگنا کیوں صحیح ہے اس میں بھی تو اعمال کا نہیں پتا کہ قبول ہوئے یا نہیں۔
  16. ن

    ہنسنا منع ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسکرانا منع نہیں

    ایک عورت ایک مولانا صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ جب بھی میں آئینہ دیکھتی ہوں اپنے آپ کے دیکھ کر غرور محسوس کر تی ہوں مجھے معلوم ہے غرور گناہ ہے میں کیا کروں؟۔ مولانا صاحب نے کہا کہ یہ غرور نہیں خوش فہمی ہے اور خوش فہمی گناہ نہیں۔
  17. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    طارق بھائی مثال کے طور پر اس کا ذکر آگیا ہے ۔ مقصد تراویح پر بحث کر نا نہیں ہے۔
  18. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم میں نے لفظ مروجہ استعمال کیا۔ عوام کی ایک بڑی اکثریت 20 پڑھتی ہے اور اسے قیام الیل سے الگ نماز سمجھتی ہے۔ اب اگر اس کو رائج ہی نہ کیا جاتا تو عوام ایک بڑی بدعت سے بچ جاتے۔ میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ کبھی کہا جاتا ہے کہ ہمارے لئے حجت صرف حدیث و قران ہے کبھی کہا جاتا ہے صحابہ کی تشریح...
  19. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    پھر تو اس قانون کے تحت مروجہ تروایح بھی بدعت کے زمرے میں آئے گی ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ایک رمضان پڑھی۔ اور ہم ہر رمضان پڑھتے ہیں۔ یعنی عملاً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے خلاف جاتے ہیں۔
Top