کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اللہ تعالٰی کی صفات اور مخلوق کی صفات میں ”مشابہت“ کی صورت میں ”ذاتی، لا محدود اور قدیم “اور ”عطائی، محدود اور حادث“کا فرق ہو تو شرک ثابت نہیں ہوگا ؟
کیا شرک اُس وقت لازم آئے گا جب ”مخلوق کی صفات“ کو اللہ تعالٰی کی صفات کے” برابر“ مانا جائے ورنہ شرک ثابت نہیں ہو...