• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    انتقال برملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. ماریہ انعام

    مسلمان کے چھ فرائض

    سلسلہ آدابِ اسلامی حدیث نمبر 1 پہلی حدیث پیشِ خدمت ہے۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ: إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ, وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ, وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْهُ, وَإِذَا...
  3. ماریہ انعام

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    جاوید چوہدری کا شمار پاکستان کے ٹاپ ریٹڈ کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔بہت سے لوگ ان کے متاثرین میں شامل ہیں ۔۔۔اگر کوئی ان کے طرزِ فکر میں تبدیلی لانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ صرف ایک شخص کی یا ایک خاندان کی اصلاح نہیں ہو گی بلکہ ہزاروں لوگوں کو اس سے فائدہ ہو گا ان شاء اللہ۔۔۔ جب بھی کوئی ایسا...
  4. ماریہ انعام

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    الفاظ کہیں یا پھر لفظوں استعمال کریں
  5. ماریہ انعام

    یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن

    ہمارے ہاں یہ عجیب ٹرینڈ چل نکلا ہے کہ ہر دن کو کسی نہ کسی نام سے منسوب کرو ۔۔۔پھر اس خاص دن کے حوالے سے سیمینارز منعقد کرو ۔۔۔واکز میں شریک ہو۔۔۔آگاہی مہم میں شامل ہو جاؤ اور پھر باقی تمام سال اس اہم سلگتے ہوئے ایشو کو سرد خانے کے حوالے کر کے سکھ چین کی لمبی نیند سو جاؤ۔۔۔۔۔اخبار باقاعدگی سے...
  6. ماریہ انعام

    نیا پھل دیکھنے کی دعا

  7. ماریہ انعام

    انسانی جان کی قدر !!!

    ان شہیدوں کی دیّت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ قدرو قیمت میں ہے جن کا خون حرم سے بڑھ کر
  8. ماریہ انعام

    بھارت میں ٹی وی شو کے دوران انتہا پسند ہندو نے مسلمان سیاستدان کو زندہ جلا دیا !!!

    قمر الزماں کوبچانے کی کوشش میں شو میں شریک 2اور سیاستدان رام کمار سنگھ اور چوہدری ہری دیو رام ورما بھی زخمی ہوئے۔ دونوں کو شدید تشویشناک حالت میں سلطان پور کے اسپتال لے جایا گیا تاہم بعد میں دونوں کو لکھنؤ کے سرکاری اسپتاال میں منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ہر قوم میں اچھے...
  9. ماریہ انعام

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    باہمی مشاورت سے جو نام چاھیں رکھ لیں ۔۔۔۔مجھے کوئی اعتراض نہیں
  10. ماریہ انعام

    الکاسب حبیب اللہ

  11. ماریہ انعام

    وفادار کون؟؟؟؟

  12. ماریہ انعام

    ‏دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

    اللھم انت القوی ونحن الضعفاء انت الغنی ونحن الفقراء نشکوا الیک ضعف قوتنا وقلت حیلتنا وھواننا علی الناس اے اللہ بے شک تو طاقتور ہے اور ہم کمزور ہیں تو غنی ہے اور ہم فقیر ہیں۔۔۔۔ہم اپنی قوت کی کمزوری کی‘ سازو سامان کی کمیابی کی اور لوگوں کے مقابلے میں اپنی ضعیفی کی شکایت تیرے حضور ہی کرتے ہیں۔
  13. ماریہ انعام

    برائے تبصرہ

    جناب جاوید صاحب نے اپنے کالم میں مولوی صاحبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یتیم بچوں کو اپنی سرپرستی میں لے کر انھیں پال پوس کر جوان کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔انھیں اپنی سرپرستی میں لے لیں ۔۔۔۔۔یہاں تک تو ان کی بات درست ہے بلکہ شریعت کے مزاج کے عین مطابق ہے۔لیکن ان کی اگلی فرمائش صحیح نہیں ۔۔۔۔بقول ان کے ایسے لے...
  14. ماریہ انعام

    آمروں کی روحیں

  15. ماریہ انعام

    اب اوون کے بغیر بیکنگ کریں

    کہا جاتا ہے گھر میں بنی چیزوں کے معیار کا بازار سے خریدی جانے والی چیز سے کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ ہم اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہمیشہ معیاری اجزاء کا انتخاب کرتے ہیں۔ عام طور پر کھانا پکانے کیلئے چولہے کے علاوہ کسی خاص چیز کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن اگر بات بیکنگ کی ہوتو اُس...
  16. ماریہ انعام

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    عباد اللہ کے حوالے سے ایک مشورہ حاضر ہے۔۔۔اگر اس کو عِباَد اللہ کی بجائے عَبّادُ اللہ کہا جائے (عباد بر وزن فَعّال کے) تو یہ اسم مبالغہ کا صیغہ بن جائے گا جس کا معنی یوں ہو گا ۔۔۔۔اللہ کی بہت عبادت کرنے والا۔۔۔جیسے حمّاد وغیرہ
  17. ماریہ انعام

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بہت سے جلیل القدر اور اولو العزم انبیاء کرام کے نام ہیں جو ہم نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مثلاً لوط اس لفظ کو ہم نے ان کی قوم کے فعلِ بد کے ساتھ خاص کر دیا ہے ۔۔۔حالانکہ اگر غور کیا جائے تو یہ ایک عظیم پیغمبر کا نام ہے اسی طرح ہود‘ نوح ‘ ذوالکفل اور شمعون ہیں
Top