• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    پیاری بہن! نام تو بے شک بہت پیارے ہیں اور خوب ہم قافیہ بھی ہیں ليكن ميري معلومات كى مطابق معني كى اعتبار سےكچھ مشکوک ہیں مثلاً نرمین کا ماخذ اردو زبان کا لفظ نرم ہے جس کا مطلب نرم و نازک ہو سکتا ہے زعماء فعلاء کے وزن پر جمع مکسّر ہے جس کی واحد زعیم ہے جیسے رفیق سے رفقاء ۔۔۔۔۔۔اور زعیم کا مطلب...
  2. ماریہ انعام

    برائے تبصرہ

    محترم جاوید چوہدری صاحب کا کالم ہے ۔جس میں انھوں نے اپنے مخصوص انداز میں بظاہر بڑااسلامی اور اصلاحی کالم لکھ کر اپنے تئیں دین کی خدمت سر انجام دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ درحقیقت وہ دانستگی یا نا دانستگی میں کئی اہم مسائل میں مغالطے کا شکار ہوئے ہیں۔۔۔ بوقتِ نکاح و رخصتی حضرت عائشہ کی عمر ایک ایسا مسئلہ...
  3. ماریہ انعام

    سنہرے اوراق سے سنہرا واقعہ

  4. ماریہ انعام

    برائے تبصرہ

  5. ماریہ انعام

    ماضی کی ٹانگیں

  6. ماریہ انعام

    ابھی وہ یاد تازہ ہے۔۔۔۔۔۔

    ابھی وہ یاد تازہ ہے تمہی نے تو کہا تھا یہ کہ دنیادرد دیتی ہے غریبوں کے تنِ مردہ سے خون کا آخری قطرہ یہ دنیا چوس لیتی ہے مگر تم دیکھنا اک دن مسیحا بن کے زخموں کا کروں گا درد کا درماں پریشانی سے مرجھائے ہوئے پژمردہ چہروں کو تبسّم دے کے چھوڑوں گا اور اب یہ آج کا دن ہے بنے ہو ڈاکٹر اب تم...
  7. ماریہ انعام

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    درست یوں ہے وہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی
  8. ماریہ انعام

    لاہور: صحافی نے شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    چلیے شکر ہے شہباز شریف نے عقلمندانہ فیصلہ کیا ۔اللہ کرے یہ درگذر کرنے والی پالیسی پر ثابت قدم رہے۔ انڈیا میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے ۔ایک انڈین (کسی حد تک ) غیر مقبول سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجروال کو دورانِ جلسہ ایک رکشہ ڈرائیور نے استعفی دینے کی پاداش میں تھپڑ دے مارا۔...
  9. ماریہ انعام

    گنبد خضری کا سایا

  10. ماریہ انعام

    مولوی یا ٹی وی

  11. ماریہ انعام

    بہت اعلیٰ ۔۔۔

  12. ماریہ انعام

    عبایا کا مقصد کیا!!!

    پردہ ‘حجاب اور عورت کی آرائش و زیبائش (پردے میں رہ کر) کے حوالے سے ایک اور نقطہ نگاہ بھی سامنے آتا ہے ۔۔۔جن کا کہنا ہے بناوسنگھار عورت کا فطری حق نہیں بلکہ یہ خاوند کا حق ہے لہذا کنواری لڑکیوں کو اس سے لازما گریز کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔اس حوالے سے وہ حضرت عمر کا طرزِعمل بطورِ دلیل پیش کرتے ہیں جب آپ...
  13. ماریہ انعام

    سنہری باتیں

    نیکیاں قابلِ نمو ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پھلتی پھولتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاندان بناتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسل آگے بڑھاتی ہیں ار تاقیامت اپنے جدِّ امجد کا پیچھا کرتی ہیں۔ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ (الجاثیہ)[/arb ترجمہ: جو تم کرتے ہو ہم اس کو لکھتے رہتے ہیں [arb]وَقَالَ النَّبِيُّ...
  14. ماریہ انعام

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ہماری ایک رشتے کی خالہ ہیں ۔۔۔۔ماشاءاللہ بہت اچھا دینی وادبی ذوق رکھتی ہیں ۔۔۔۔کئی کتابوں کی مصنّفہ ہیں ۔۔۔ان کے بچوں کے نام پڑھیے اور داد دیجیے عبدِ منیب عبدِ ذی الاکرام مقنت الرّب موھب الرّحمان مستغفرالرّحمان
  15. ماریہ انعام

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    عجیب و غریب نام تو خوب ذکر ہو چکے اب کیوں نہ تذکرہ کیا جائے ایسے ناموں کا جو با معنی بھی ہوں اور منفرد بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے نئے مہمان کی آمد پر کسی کو بہتر آپشن مل جائے
  16. ماریہ انعام

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    درست شعر یوں ہے حیدری فقر ہے ‘ نے دولتِ عثمانی ہے تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ ردحانی ہے
  17. ماریہ انعام

    عبایا کا مقصد کیا!!!

    اگر دیندار اور سمجھدار خواتین اس فیشن میں ملوّث نہ ہوں تو مجھے اس کی یہ اپروچ پسند آئی تھی۔ایک لڑکی اگر فیشن کی وجہ سے سلیو لیس کپڑے پہنتی ہے جبکہ دوسری فیشن کے طور پر سہی خوبصورت عبایا پہن لیتی ہے دونوں کا دینی معاملہ ایک سا ہے تو اہلِ فورم خواتین کیا خیال ہے آپ کا کون سی لڑکی بہتر...
Top