الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ صاحب بھی پردے کے کوئی حامی تو نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے
کل وعظ میں آپ نے فرما دیا یہ صاف صاف
پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے
مجھے یاد ہے ایک دفعہ اپنی دوست کے ساتھ پردے پر گفتگو کرتے ہوئے میں نے اظہارِ افسوس کیا
کیسا وقت آ گیا ہے کہ عبایا پہننا فیشن بن گیا ہے
اس نے جوابا کہا
شکر کرو کوئی تو فیشن جسم ڈھانپنے والا ہے ورنہ تو ہر فیشن عورت کو ننگا کرنے کے لیے متعارف کرایا جاتا ہے۔ فیشن کے طور پر عبایا لیتے لیتے ہو سکتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بد قسمتی سے ہمارے ہاں یہ سمجھ لیا گیا ہے کہ پردہ کرنے کا اول آخر مقصد یہ ہے کہ عبایا پہن لیا جائے اور پھر تمّت بالخیر ۔یہی وجہ ہے کہ پھر عبایا کے نام پر ہر قسم کے تبرّج کے اظہار کو اپنا شرعی حق سمجھ لیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
شریعت کی تمام نصوص میں ہمیں حجاب کے احکام جہاں...
ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں
یہ ایسا کثیرالاستعمال جملہ ہے جو ہم میں سے ہر ایک نے بہت بار سنا ہو گا ۔۔۔۔۔یہ ہو سکتا ہے ادابھی کیا ہو ۔۔اور پھر اس مسئلہ کے حل کے لیے کبھی دوسروں سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے اور کبھی مزاروں درباروں کے چکّر لگائے جاتے ہیں۔۔جبکہ اللہ تعالی کا وعدہ ہے
وَقَالَ...
1 - من نفَّسَ عن مسلمٍ كُربةً مِن كُربِ الدُّنيا نفَّسَ اللَّهُ عنهُ كربةً مِن كُرَبِ يومِ القيامةِ ، ومن يسَّرَ على مُعسرٍ في الدُّنيا يسَّرَ اللَّهُ عليهِ في الدُّنيا والآخرةِ ، ومن سَترَ على مُسلمٍ في الدُّنيا سترَ اللَّهُ علَيهِ في الدُّنيا والآخرةِ ، واللَّهُ في عونِ العَبدِ ، ما كانَ...
حضرت علی نے فرمایا
رضینا بالقسمۃ الجبار فینا
لنا العلم وللجہال مال
المال یفنی عن قریب
والعلم باق لا یزال
ترجمہ: ہم اللہ کی اس تقسیم پر راضی ہیں کہ اللہ نے ہمارے لیے علم اور جاہلوں کے لیے مال پسند فرمایا۔ مال تو جلد ہی فنا ہو جائے گا جبکہ علم باقی رہنے والا ہے اس کو زوال نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں یہ نکتہ بھی ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے کہ شوہر کی اطاعت اللہ کی اطاعت کے تابع ہونی چاہیے ۔مثال کے طور پر شوہر اگر ایسی بات کا حکم دے جو صریحا شریعت کی مخالفت پر مبنی ہو تو اس صورت میں آپﷺ کا فرمان ہے
- لا طاعةَ لمخلوقٍ في معصيةِ الخالقِ
الراوي: - المحدث: ابن القيم - المصدر: أعلام الموقعين -...
شکوت الی وکیع سوء حفظی
فارشدنی الی ترک المعاصی
قال ان العلم نور من الہ
ونور اللہ لا یعطی لعاصی
ترجمہ:میں نے وکیع سے سوءِ حفظ کی شکایت کی تو انھوں نے مجھے معاصی ترک کرنے کی نصیحت کی۔۔۔فرمانے لگے علم اللہ کا
نور ہے اور اللہ کا نور معصیت کاروں کو نہیں عطا کیا جاتا۔
حفظ و امان میں جو واو ہے وہ عاطفہ ہے جس کا مطلب اور ہے۔۔۔۔یعنی حفظ اور امان ۔۔حفظو لکھنے سے یہ حفظ کا حصّہ معلوم ہوتا ہے اور میری معلومات کے مطابق لفظ حفظو
کا اردو ڈکشنری میں کوئی وجود نہیں ۔۔۔واللہ اعلم
بہرحال یہ کوئی قابلِ گرفت غلطی نہیں۔لغزشِ کی بورڈ کا نتیجہ ہے
پچپن میں ایک پہیلی پوچھا کرتے تھے کہ آپ کی وہ کونسی انتہائی ذاتی چیز ہے جو آپ کے علاوہ سب استعمال کرتے ہیں
جی ہاں درست سمجھے یہ آپ کا نام ہی ہے جو آپ تو شاذونادر ہی استعمال کرتے ہیں جبکہ آپ کے جاننے والے اس کا بلا تکلف استعمال کرتے ہیں
بامقصد اور بامعنی نام رکھنا نومولود کا وہ ابتدائی حق ہے جس...