• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    سوالات کے جواب مطلوب ہیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کسی بھائی کے پاس نیچے دئے گئے سوالات کے جوابات موجود ہیں: ١- کیا کسی اہل حدیث /سلفی عالم نے تبلیغی جماعت کے بارے میں کوئی فتویٰ یا کہا ہو کہ تبلیغی جماعت کافر اور مرتد ہے؟ ٢- کیا علمائے دیوبند اور علمائے احناف کا کوئی فتویٰ ہے جس میں ذکر ہو کہ تمام شیعہ...
  2. ف

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ ایک نظر اس پر بھی مقصد صرف امیر حجاج بن یوسف پر مواد اکٹھا کرنا ہے تاکہ انکے زندگی کے سارے پہلو سامنے آئیں- حجاج بن یوسف کا آخری سفر عراق پر 20 برس حکومت کرنے کے بعد 54 برس کی عمر میں حجاج بیمار ہوا ہے اس کے معدے میں بے شمار کیڑے پیدا ہو گئے تھے اور جسم کو...
  3. ف

    ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مندرجہ ذیل روایات صحیح ہیں یا ضعيف اگر صحیح ہیں تو اسکی وضاحت کر دیں کہ حضرت زبیر رضى الله عنه اور دوسرے تابعي ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے تھے؟ ( 1 ) حدثنا أبو بكر قال : حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن ومغيرة عن إبراهيم أنهما كان يرسلان أيديهما في الصلاة . ( 2 ) حدثنا...
  4. ف

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    جناب میں نے تو کسی پر الزام لگایا نہیں میں نے تو بس اتنا کہا کہ اگر معاملہ ایسا ہوا تو !! اور صرف مجھے ہی ڈرنے کی ضرورت ہے یا انہیں بھی ڈرنے کی ضرورت ہے جو بیویوں اور اولاد سے محض ’’ چلت پھرت ‘‘ کیلئے سال چھ مہینہ گھر سے دور رہتے ہیں؟
  5. ف

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    جی بھائی اور سلام کی بھی تصحیح کر دی جائے
  6. ف

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    بھائی اگر معاملہ ایسا ہی ہے جیسا آپ بتا رہے ہیں تب تو تبلیغی جماعت والوں کا اپنے بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لینا چاہیے کہ کہیں وہ کسی ہمسائے کی شرارت نہ ہوں-
  7. ف

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    تصحیح کا شکریہ میرے سسٹم میں فونٹ کا مسئلہ ہے الفاظ ادھر کے ادھر ہو جا رہے - اب تو بنوریہ والے ہی بتا سکتے ہیں کہ کیا معاملہ ہے
  8. ف

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    السلام علیکم فیس بک پر کسی نے ایک فتویٰ شیئر کیا تھا پتا نہیں یہ کہاں تک درست ہے پر عقل تو ضرورحیران رہ گئی فتویٰ پڑھ کر آپ بھی ملاحظہ کریں -
  9. ف

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    اخت ولید بڑی عمدہ وضاحت کی ہے امید ہے کہ کرید کرنے والو کو بات سمجھ میں آگئی ہوگی - جزاك الله خيرا
  10. ف

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    آپکو کوئی شک ہے کہ فرحت ہاشمی صاحبہ اور ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا تعلق اہلسنت سے ہے کہ نہیں؟ جبکہ لوگوں کا پتا ہے اور آپ بھی بخوبی جانتی ہیں کہ انکی دعوت صرف قرآن اور حدیث ہے- آپ سے پھر دوبارہ سوال کر رہا ہوں کہ آپکے پاس کیا پیمانہ ہے کہ جو اپنے آپکو اہلحدیث نہ کہلوائے اس سے علم لینا درست نہیں...
  11. ف

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    یہ آپ نے بہت بڑی بات کہہ دی، آپکے پاس کیا پیمانہ ہے کہ جو اپنے آپکو اہلحدیث نہیں کہلوائے اس سے علم لینا درست نہیں ؟ آپ مجھے قرآن اور حدیث سے بتلائیں- کسی دینی مسئلے میں اختلاف ہونا کوئی نئی بات نہیں یہیں اسی فورم پر محترم شیخ رفیق صاحب کا فتویٰ موجود ہے وہ کلی طور پر فوٹو اور ویڈیو کو حرام...
  12. ف

    غزوہ ہند والی روایات

    تو پھر جماعت الدعوه کا کیا ہوگا جبکہ یہ جماعت تو صرف موجودہ ہندوستان سے ہی جہاد کے لئے بنائی گئی ہے ( سوچنے والا آئیکن)
  13. ف

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    جزاك الله
  14. ف

    محدث کوئز

    حوالہ حوالہ حوالہ الطبقات الكبرى [جزء 4 - صفحة 138]
  15. ف

    محدث کوئز

    کھنکارنے کی وجہ سے النّحام کے لقب سے مشہور تھے روایات میں آتا ہے کہ نبي صلى الله عليه وسلم نے فرمایا میں جنت میں گیا تو نعیم کے نحمہ(کھنکارے کی) کی آواز سنی ( قول النبي صلى الله عليه وسلم : دخلت الجنة فسمعت فيها نحمة لنعيم) اسی لئے وہ النحام کے لقب سے مشہور ہوگئے-
  16. ف

    شیخ کفایت اللہ سنابلی اور ابوالمیزان صاحب کے لیے دعائے صحت

    الله تعالى دونوں حضرات کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے - آمين
  17. ف

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    الحمد الله ثم الحمد الله بہت زیادہ خوشی ہوئی شیخ صاحب کی واپسی پر الله انھیں صحت والی لمبی زندگی عطا کرے-
Top