الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اہل علم سے سوال ہے کہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں عرب ممالک میں تراویح ہونے کے بعد قریب رات کے 12 بج کر 30 منٹ سے لیکے 1 بج کر 30 منٹ یا 45 منٹ تک با جماعت گیارہ رکعت کا قیام کیا جاتا ہے کیا یہ طریقہ صحیح ہے ؟؟ کیوں کہ ایسا ہند و پاک میں نہیں ملیگا کم سے...
بھائی معذرت میں بس علی مولیٰ والے کو دکھانا چاہتا تھا کیوں کہ انکی عادت ہے کہ ہر صحابہ، صحابیات اور امهات المؤمنين والی پوسٹ میں نيگيٹیو تبصرے کرتے نظر آتے ہیں بس انکا انتظار ہے کہ وہ یہاں بھی کچھ تبصرے کریں
مولیٰ علی والے متوجہ ہوں اور نیچے دی گئی تصویر کو دیکھنے کے بعد کچھ اپنے قیمتی تبصرے کر کے ہمیں شکریہ کا موقع فراہم کریں
https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/1000228_525531010830209_522082267_n.jpg
علی مولیٰ صاحب آپ اتنے خوش فہم نہ ہوں انس صاحب نے آپکی بات کا ایک ایک پہلو سے جواب دیا ہے اور جتنے لوگ ہیں نہ یہاں سب سمجھتے ہیں اور جو آپ جواب دیتے ہیں پتا نہیں اسے آپ سمجھ پاتے ہیں کہ یاصرف خانہ پوری کر رہے ہیں ویسے ایک سادہ سا مشورہ ہے جی آپکے لئے کہ کبھی بھولے سے بھی حضرت عمر کے بعد '' رضى...
جزاك الله
بہت اچھی کاوش ہے آپکی الله آپکو اسکا پورا پورا بدلہ دے
بھائی جان آپ نے جو لنک دیا ہے پی ڈی ایف کا فائل بہت بڑی ہے آپ ایسا کریں ايڈوب سے ریڈیوس کر لیں تاکہ ڈاؤنلوڈ کرنے میں آسانی ہو-
عقیل بھائی مجھے بس انہیں چاروں کے بارے میں ہی معلومات چاہیے اب ظاہر سی بات ہے چاروں ایک تو ہونگے نہیں کچھ کا فرق ہوگا ایک دوسرے کے درمیان بس وہی مجھے جاننا ہے اور آپ کے کہنے پر میں نے آپکو اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیا ہے -
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا کسی بھائی کو یہاں نقشبندیہ ، چشتیہ ، قادریہ ، سہروردیہ ان چاروں طریقت کے عقیدے کے بارے میں کوئی مستند کتاب کا علم ہے تو ضرور بتائیں یا نیٹ پر موجود ہے تو لنک ضرور دیں بڑی مہربانی ہوگی -
جزاكم الله خيرا
یہاں پہ موجود علماء حضرات سے سوال ہے کہ حضرت خدیجہ رضى الله عنها کی آپ صلى الله عليه وسلم کے ساتھ شادی کے وقت عمر کیا تھی ؟ عموما چالیس سال بیان کی جاتی ہے تو کیا یہ ثابت شدہ ہے اگر نہیں تو پھر صحيح عمر کیا تھی -
ساتھ میں اگر حوالہ مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی -
جزاك الله